نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    عید مبارک اہلِ محفل

    اسکا مطلب محفل پر آپ کسی کو پسند نہیں کرتیں!
  2. ایم اے راجا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    میں کوشش کروں گا کہ یہ عید اپنے گھر میرپورخاص میں گزاروں، عید اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کھا پی کر اور شام میں گھوم پھر کر اور بچوں کو گھما پھرا کر گزاروں گا۔ ( بشرط عید گھر گذار سکا تو)
  3. ایم اے راجا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    اہلِ محفل آئیں کے شیئر کریں کہ، کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟
  4. ایم اے راجا

    عید مبارک اہلِ محفل

    میں سب سے پہلے استادِ محترم اعجاز عبید صاحب کو بطور شاگرد عید مبارک کہتا ہوں اور پھر اپنے محسن وارث صاحب کو عید مبارک کہتا ہوں اور اپنے پیارے پیارے دوست خرم شہزاد خرم کو اور تمام دوستوں / اہلِ محفل کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہتا ہوں اور دعا کرتا ہوں یہ عید آپ اور آپ سے وابستہ تمام لوگوں کے...
  5. ایم اے راجا

    عید مبارک اہلِ محفل

    عید کے اس سلسلہ میں آپ اہلِ محفل کو عید مبارک کہہ سکتے ہیں، اور ان لوگوں کو بھی کہہ سکتے ہیں جو اس محفل پر موجود نہیں۔
  6. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    میں نے ماوارء جی باقاعدہ عید ملنے کا پو چھا ہے، یوں تو ہمیں ملکہ عالیہ اٹھانے آتی ہیں اور اس دن بھی اٹھائیں گی:)
  7. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    کیا کبھی نہیں دیکھا خود کو، یا شیشے کو؟:)
  8. ایم اے راجا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو تیسرا موضوع ہے، " آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  9. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بوچھی جی آپ نے تو بڑی عجلت دکھائی جواب دینے میں، میرا تو پہلا جواب ہو ہی نہ سکا بہرحال، کیا ساڑھی اتنی بھاری ہے یا آپ اتنی ہلکی ہیں کہ چل ہی نہیں سکیں گی؟
  10. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    پہلا جواب میرا ہے، میں عید پر بوسکی ( ڈبل ہارس 10 پاؤنڈ ) کی شلوار قمیض پہنوں گا، اور نیچے سرخ سینڈل ( چارسدہ میڈ)
  11. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو اس حوالے سے دوسرا موضوع ہے، " آپ اس عید پر کون سا اور کس رنگ کا لباس پہنیں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  12. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    پہلا جواب میراہے، میں عید کے دن سب سے پہلے باقاعدہ طور پر اپنے ابا جان اور پھر اماں جان سے عید ملوں گا۔
  13. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    السلام علیکم اہلیانِ محفل۔ جیسا کہ عید کی آمد آمد ہے سو سوچا کہ اس مناسبت سے کوئی موضوع شروع کیا جائے تو پہلا موضوع ہے، " آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے عید ملیں گے؟ " جی تو آئیے کہ جوابوں کی بھرمار کر دیں۔
  14. ایم اے راجا

    میری آنکھیں ،گرے ،

    شکر ہے ہم بچ گئے، سو بھاگ لیتے ہیں کہ کہیں ہم بھی ایسی کوئی بات نہ کرڈالیں یا منہ نگوڑے سے نکل جائے جو آپ کے غضب کو دعوت دینے کا سبب بن جائے۔
  15. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    لمبی نہ چھوڑیں شمشاد بھائی
  16. ایم اے راجا

    تاسف محسن حجازی کی والدہ کے لیے دعائے صحت

    اے اللہ رب العزت! تو محسن حجازی کی والدہ محترمہ کو شفا کاملہ عطا فرما، کہ جب ہم بیمار ہوتے ہیں اور غم میں ہوتے ہیں، تکلیف سے دوچار ہوتے ہیں تو تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں کہ کوئی نہیں اس جہاں میں جو ہماری مدد کرسکے جو ہمارے دکھ اور درد کو دور کر سکے اے میرےخالق و مالک تو میری اس ادنیٰ دعا کو شرفِ...
  17. ایم اے راجا

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    میں جب 12 اکتوبر کو اکیڈمی چلا جاؤں گا تو یہاں آنا شاذ و نادر ہی ہو گا تب میں آپ سب کو اور اس پیاری پیاری محفل کو بہت مس کیا کروں گا:(
  18. ایم اے راجا

    نئے فورم/ذیلی فورم "سیر و سیاحت" کی ضرورت

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. ایم اے راجا

    غزل ۔ وقت سے وقت کی کیا شکایت کریں، وقت ہی نہ رہا وقت کی بات ہے

    واقعی بڑی بات ہیکہ آپ کو اتنی لمبی بحر کی غزل یاد ہے کون سی دوا لیتے ہیں حافظہ بڑھانے کی ہمیں تو شام تک دوپہر کا کھانا بھی یا د نہیں رہتا ( مزاق)
Top