نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    کیوں خرم بھائی عید کے کپڑے خریدنے اور سینے کی ڈیوٹی آپ نے بھابی کی لگا رکھی ہے کیا؟
  2. ایم اے راجا

    گپ شپ کارنر

    بوچھی جو آپ جیسے جانور دوست بندے کو شکار کیئے چیتے کی عربوں کے ساتھ تصویر دکھا کر لڑوانے کی کوشش کر رہی ہیں
  3. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی کیا پتہ جہاز پر بیٹھ کر نہ گئے ہوں
  4. ایم اے راجا

    گپ شپ کارنر

    بوچھی جی کیوں عزیز کو عربوں سے لڑنے پر مجبور کر رہی ہیں؟
  5. ایم اے راجا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    عمرکوٹ سندھ کا موسم کچھ دنوں سے کافی خوش گوار ہو گیا ہے، کچھ کچھ دن پہلے کی زور دار بارش کے بعد رات کو موسم نہایت خوشگوار اور سحری کے وقت خنک ہو جاتا ہے، بادلوں کے چند ٹکڑے آوارہ گردی میں مصروف ہیں، درجہ حرارت 30 رہا ہے دن کو رات کا پتہ نہیں
  6. ایم اے راجا

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    خرم بھائی عیدی کتنی جمع ہو گئی ہے، ہماری بھی اس پر نظر لگی ہوئی ہے
  7. ایم اے راجا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    مگر میٹھے میں کیا کھان پسند کریں گے؟
  8. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    بہت خوب خرم
  9. ایم اے راجا

    عید مبارک اہلِ محفل

    بات درجہ بندی کی نہیں لگاؤ کی ہے خرم صاحب، یہ تو ایک قسم کا سروے ہے، کون محفل کی سب سے مقبول شخصیتیں ہیں
  10. ایم اے راجا

    رمضان کوئز

    بہت خوب تھریڈ ہے، یہ الگ بات کہ ہم نے دیکھی ہی آج ہے
  11. ایم اے راجا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (11)

    ناراض تو نہیں ہوئے شمشاد بھائی آپ؟
  12. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    کیوں ان کے پاس فون کیوں نہیں سکتا بوچھی جی آپ نے ایسا غیر متوقع سوال بھلا کیوں پوچھ ڈالا عزیز صاحب سے
  13. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    شمشاد بھائی میرا مطلب تھا کہ اور مزید مثالیں دیتا پر رات بہت ہو گئی ہے سو میں نے سوچا اتنا ہی کافی ہو گا:)
  14. ایم اے راجا

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    جی بالکل فیملی کے ساتھ عید منانے کا مزہ ہی اپنا ہے، یہ تو وہی جانتے ہیں جو دور عید مناتے ہیں
  15. ایم اے راجا

    دائرہِ خواب میں رہنا پڑا - غزل

    مجھے تو دائرہِ کا تلفظ دا ء رہِ لگتا ہے کیا یہ درست ہے وارث صاحب؟
  16. ایم اے راجا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    آہا منہ میں پانی بھر آیا ہے ویسے بی اتنی رات گئے پھر سے بھوک لگ پڑتی ہے اور آپکی مندرجہ بالا پوسٹ نے تو بھوک کی اشتہا اور بڑھا دی
  17. ایم اے راجا

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    اتنے بچا کر رکھے ہوئے ہیں کیا کپڑے، لگتا ہے گفٹ ملنے والے کپڑے ہوں گے جو چھپا کے رکھے ہوں گے
  18. ایم اے راجا

    آپ اس عید پر سب سے پہلے کس سے ملیں گے؟

    چلین جی آپکو عید اور اس دن خاص طور پر آئینہ دیکھنا مبارک ہو
  19. ایم اے راجا

    آپ عید پر سب سے پہلے کیا کھائیں گے یا کھانا پسند کریں گے؟

    واہ جی واہ ہمارے منہ میں تو پانی ہی آگیا، ویسے بھی اتنی رات گئے دوبارہ بھوک لگ جاتی ہے
Top