نتائج تلاش

  1. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کھلاڑی : شاہد آفریدی ، انضمام ، سعید انور ہیرو : Liam Neeson،Leonardo DiCaprio، ان کی موویز ٹیکن ، انسیپشن ، بلڈ ڈائمنڈ کی وجہ سے :) سیاستدان: :) شاعر: جمال احسانی ، فیض ، میر وغیرہ وغیرہ ادیب: Elif Shafak
  2. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سبھی محفلین پسندیدہ ہیں :) ویسے محمد وارث اور حسان اپنی فارسی خدمات کی وجہ سے بے حد پسند ہیں ، نایاب صاحب اپنی نرم دلی کی وجہ سے پسند ہیں ، زاہد حسین اس لیے پسند کیونکہ وہ عملی طور پر زندگی کی جنگ میں بہت آگے ، محمد تابش بھیا کی صلح جو طبیعت اچھی لگتی ہے ، ابن سعید کا رکھ رکھاؤ بہت پسند ہے...
  3. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اس بارے میں کچھ خاص تو نہیں کہ سکتی ہوں مگر جب میں اس محفل میں شرکت کی تھی تو شاید لائبریری کے پراجیکٹس زیادہ چلتے تھے ، کبھی کسی مشاعرے کی کہانی بیان ہورہی ہوتی تھی تو کبھی شعراء پابند بحور پر مستقل بنیادوں پر کلام پوسٹ کرتے رہتے تھے ، جبکہ آپ کی تحاریروں میں متفرق تحاریر کے علاوہ کبھی مہدی...
  4. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    سمندر سے گزرو تو کپڑے گیلے ہوجاتے ہیں اور کبھی کبھی پورا سمندر آپ کو مل جاتا ہے تو کیا حال ہوتا ہے؟ اس محفل میں بہت عالم فاضل ہستیاں ہیں ، ہر کسی کے علم سے بالواسطہ یابراہ راست استفادہ کرہی لیا جاتا ہے یا قدرت کبھی آپ کی راہنمائی کسی وسیلے سے کردیتی ہے تو قدرت نے اس محفل کے ذریعے میری رہنمائی...
  5. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    اردو محفل کی خوبیاں بہت سی ہیں ، پہلے ایک دو خوبیاں پھر خامی :) میں سمجھتی ہوں ابن سعید اس محفل کی سب سے بڑی خوبی ہیں ، انہوں نے مجھے بہنوں کی طرح یا اس سے بڑھ کے ٹریٹ کیا اور پتا نہیں وہ کس طرح اتنی مٹھاس اپنی زبان ، لہجے میں لے آتے ہیں ، وہ چوبیس گھنٹے کام کرنے والے لگتے ہیں مجھے مگر ان میں...
  6. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    عمر عزیز ہوتی ہے اور عزیز چیز چھپائی جاتی ہے:cool: میری سوچ میں پختگی ہے یا نہیں میری سوچ میں وژن ہے ، تخلیقیت ہے اور مقصدیت ہے ۔ میری سوچ کی واہ واہ کرنے والے بہت ہیں ۔سب سمجھتے ہیں میں نے کتابیں بہت پڑھ رکھی ہیں جبکہ میں نے کوئی کتاب نہیں پڑھی زیادہ نہ مطالعہ زیادہ اگر ہوتا تو میں شعراء کو...
  7. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    بہت بہت شکریہ فرقان بھائی آپ نے مزید غلطی کو طویل ہونے سے بچالیا ہے ... وارث بھائی معذرت بنتی ہے مگر میں اس وقت غور ہی کرتی رہی کہ غلطی کہاں ہے یہاں تک کہ شعر کے مصرعے تک کو گوگل کردیا اور دھیان ادھر نہیں گیا .. موبائل سے لکھتے وقت اکثر غلطی ہوجاتی ہے بہرحال ان معاملات میں غلطی کی گنجائش بھی...
  8. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    مجھے معاشی کی سمجھ تو آرہی ہے مگر غیر معاشی سے کیا مراد ہے ؟ آج تک میں نے بہت کم غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لیا ہے ... مجھے یاد ہی نہیں پڑتا ہے کہ مجھے کسی بھی غیر نصابی سرگرمی کا شوق رہا ہے. مجھے لگتا تھا اس سے خود کو نمایاں کرنا ہے اور مجھے پردے کے پیچھے رہنا پسند رہا ہے. کبھی کسی غیر نصابی...
  9. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    ویسے تو تعریف کسے اچھی نہیں لگتی ہے... مجھے تعریف تو پسند ہے مگر مسئلہ یہ ہے اسکی حقیقت کھل جاتی ہے:) جہاں تک سوال کا تعلق.ہے تو اک نام میرا حوالہ بن جائے اور یہی صدا گونجے ... ع: کی محمد صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں :)
  10. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میرا نام میری والدہ محترمہ نے رکھا تھا ... اسکے رکھنے کی وجہ ایک ہی تھی انہوں نے میری بہن کے نام سے ملتا جلتا نام رکھنا تھا، اور میری بہن کا نام انہوں نے حضرت رابعہ بصری سے متاثر ہوتے رابعہ رکھا تھا اور رابعہ سے ملتا جلتا نام سعدیہ ہی بنتا تھا . میرے نام کا مطلب نیک، باعزت و سعید ہے .. نام...
  11. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    آپ نے جن الفاظ میں بیان کردیا، سچ میں یہ آپ کی محبت کی قدر کرتی ہوں .. اس قابل ہرگز نہیں ہوں اس لیے دعا کرتی ہوں کہ آپ کے نیک گمان میرے حق میں سچ کردے . آمین . سلامت رہیے اور خوش رہیے بہنا .
  12. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    نور ایمان سے روحانی لگاؤ ہے. میں اس لگاؤ کی وجہ نہیں جانتی ہوں. پر مجھے اک دو خواب آئے تھے اس کے بعد سے میں نے لکھنا شروع کیا تھا. شاید تب ایف ایس میں تھی .. تبھی عروض، بحر کا نہیں پتا تھا اور نا کسی شاعر کو پڑھا تھا مگر میں نے نعتیہ اشعار کہنے شروع کردی. کبھی اپنے رجسٹرز پر تو کبھی ذاتی...
  13. نور وجدان

    محفلین کے انٹرویو

    خبر: موسم کا حال! جیو چینل کیمرہ مین: محمد تابش صدیقی
  14. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    میرا نام تو نور سعدیہ ہے اور نور ایمان میرا قلمی نام ہے . نور نام سے مجھے گہری نسبت ہے. فلسفے کی کوئی کتاب میں نے پڑھی ہی نہیں ہے. :) فیس بک پر دو اکاونٹ ہیں:)
  15. نور وجدان

    محترمہ نور سعدیہ شیخ صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    محمد خرم یاسین ، مریم افتخار ، محمد عدنان اکبری نقیبی فہد اشرف بہت بہت شکریہ میں نے تو مشکل مشکل سوالات بنائے تھے مگر اب میری باری آئی ہے تو سوچ رہی ہوں میرا کیا بنے گا :) :) :) چلیں یہ وقت بھی گزر جائے گا :) امید ہے مجھے سب محفلین کے بارے میں اس انٹرویو سے مزید جاننے کا موقع مل...
  16. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    اسکو ''پن '' pun کہتے ہیں ، ذہین لوگوں کا خاصہ ہوتا ہے :)
  17. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    جو ہنٹ دیا ہے آپ نے، اس سے تو اک اچھے باوقار محفلین کا نام بھی ذہن میں آتا ہے:)
  18. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    نبیل بھیا اور سید عمران بھیا میں کانٹے دار مقابلہ:) دیکھتے ہیں کہ پہلے کون جیتے گا:)
  19. نور وجدان

    تیرہویں سالگرہ پیراگراف کی تلخیص کریں اور مناسب عنوان تجویز کریں!

    عدنان بھائی اتنے بھی مشکل پسند نہیں اسی کو کریں گے دیکھیے گا آپ:)
Top