نتائج تلاش

  1. محب علوی

    تعارف مدد

    دھاگہ شاید اقرا کو خوش آمدید کہنے کے لیے کھولا گیا تھا۔ :)
  2. محب علوی

    تعارف مدد

    یہ بڑا عمدہ سوال کیا ہے مقدس :applause: جملہ معترضہ ، کیسی ہو ؟
  3. محب علوی

    اردو سے محبت کرنے والی دو سہیلوں کی آپس کی بات چیت

    اردو سے سچی محبت کا پتہ دیتی ہے یہ گفتگو :)۔
  4. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    محمد شعیب ، آپ کی نظر کرم کی ضرورت ہے اس دھاگے پر۔ @اسد، آپ کی تجاویز قابل قدر ہیں اور درخواست ہے کہ ایسی مفید پوسٹس اور مواد ضرور پوسٹ کرتے رہا کیجیے۔
  5. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    چلو جون کے سر سے تو تہمت اتاری تم نے۔ اب اصیل شاعر کا بھی ڈھونڈ نکالو تو ہم جیسے کم علموں کو بھی شاعر کا نام بتانے کا اعزاز حاصل ہو سکے۔ ;) شعر ایسا ہے کہ تم بھی جانتے ہو بڑے کام کی شے ہے۔ :grin:
  6. محب علوی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    اس میں معذرت کی گنجائش تو نہیں بنتی قیصرانی ، تم نے مثبت اندازہ لگایا اور میں بھی یہی سمجھا اور تم نے یاد دلوایا تو مجھے بھی یاد آیا۔ 8) تمہاری رفتار بھی کافی کم ہو گئی ہے ورنہ اب تک کم از کم پچاس ہزار پیغامات کی مبارکباد تو ملنی چاہیے تھی تمہیں ۔ :)
  7. محب علوی

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    شعیب ، چند زمروں پر مضامین کے حوالے سے دھاگے کھولیں اور پھر اس میں لکھنے والوں کے لیے رہنمائی فراہم کریں۔ امید ہے وکیپیڈیا کی بھی لوگوں کو زیادہ سمجھ آئے گی اور افرادی قوت بھی میسر آئے گی۔
  8. محب علوی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شکریہ ابن رضا
  9. محب علوی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    تمہارے حسن ظن پر میں نے کوشش کی تو تمہارے حسن ظن کا ایک بار پھر قائل ہو گیا ۔ :)
  10. محب علوی

    مبارکباد ایک وڈے بندے کے لئے ایک چھوٹی لڑی

    یار میں دیکھ ہی نہیں سکا ، اصل میں کچھ طبیعت ناساز تھی اور کچھ مصروفیت بڑھی ہوئی ۔ ابھی دیکھتا ہوں۔ :)
  11. محب علوی

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو نیلم اور سدا خوش رہو۔
  12. محب علوی

    مشینی ترجمہ کے لیے نیا ٹول

    شعیب کچھ تفصیل اور مثالیں اگر یہیں دے سکیں تو کچھ اور لوگوں کی دلچسپی کا سامان بھی ہو سکتا ہے۔
  13. محب علوی

    مشینی ترجمہ کے لیے نیا ٹول

    میں بھی فرصت سے دیکھتا ہوں۔
  14. محب علوی

    تعارف میرا نام جاسمن ہے۔مین بہاولپور ڈویژن مین رہتی ہون۔ یے سلسلہ ابھی میرے لءے نیا ہے۔

    ماشاءللہ ، پراجیکٹ تو کچھ بہت عمدہ جاری ہیں محفل پر ، کچھ وقت میں آپ جان جائیں گی اور کوئی بھی دھاگہ آپ خود بھی بلا تکلف کھول سکتی ہیں۔
  15. محب علوی

    300: Rise of an Empire :

    کس کس نے فلم 300 دیکھی ہے ؟ اور اگر کسی نے 300 دیکھی ہے تو کیا اسی حوالے سے دوسری فلم دیکھی ہے۔ Rise of an Empire
  16. محب علوی

    فلم نوح

    میں نے اس فلم کا ٹریلر دیکھا ہے اور لگتا ہے کہ اس دفعہ اچھا بجٹ خرچ کیا گیا ہے اور ایکٹنگ بھی اعلی معیار کی ہو گی۔ میری فہرست میں مگر پہلے Transcendence ہے پھر Oculus دیکھنی ہے کیونکہ بھائی کو کافی شوق ہے ہارر مووی دیکھنے کا۔ اس کے بعد میرے خیال سے X Men کی باری آ جانی ہے۔ یہ فہرست سینما...
  17. محب علوی

    گیم آف تھرونز

    میں نے اس سیزن کے چند ٹریلر دیکھے ہیں اور یہ سیریز مستقبل میں دیکھے جانی والی سیریز میں ٹاپ پر ہے۔ افسوس کہ Netflix پر یہ نہیں ورنہ کب کا دیکھ چکا ہوتا۔ کتابیں کیسی ہیں اس کی زیک اور آپ نے کیا Once upon a Time ٹی وی سیریز دیکھی ہے ؟
Top