نتائج تلاش

  1. خرم

    ذہانت آزمایئے

    دیکھئے نا بھائی جو ترتیب آپ نے بتائی اس سے آپ 45 روپے نہیں دے سکتے۔ تو وضاحت یہ ہے کہ آپ سے کوئی بھی جتنی بھی رقم مانگے ایک روپے سے سو روپوں تک، آپ نے اسے ان تھیلیوں کی صورت میں‌ہی رقم ادا کرنی ہے۔ بھائی گپ شپ بھی چلنے دو۔ ویسے بات کیا ہے؟ کہیں پٹے تو نہیں آج؟ :wink:
  2. خرم

    ضیاء النبی اور ضیاء القرآن

    چلئے ماشاء اللہ کارواں بنتا جا رہا ہے۔ ویسے ایک خیال آیا ذہن میں۔کیوں نہ الگ الگ جلدوں پر کام کرنے کی بجائے اگر ایک ہی جلد کے چند حصہ بانٹ لئے جائیں؟ اس طرح ایک ایک کرکے تمام جلدیں ترتیب سے ساتھیوں کے مطالعہ کے لئے دستیاب ہو جائیں گی۔
  3. خرم

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رونالڈینیو فٹبال کا کھلاڑی
  4. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    نہیں جی ایسے تھوڑا ہی ہے کوئی۔ جتنی چیزوں کی تصاویر لگائیں گے، ملاقات ہونے پر وہ سب کھلائیں گے بھی۔ ہاں جی۔ :P
  5. خرم

    ذہانت آزمایئے

    اب تو بھیا صرف شدہ ہیں شادی تو دو برس قبل ہوئی تھی :wink: شمشاد بھائی چلیں اسی طرح ہی سہی، اکاؤنٹ کا نمبر بتا دیجئے پیسے پہنچ جائیں گے انشاء اللہ چلو بھئی سب لوگ کاغذ قلم سنبھال لو :wink: ویسے ماوراء میرے خیال میں سو روپوں والی پہیلی کی بات کر رہی ہیں۔
  6. خرم

    مبارکباد میری سالگرہ

    جیتے رہئے اور خوش رہئے۔ اللہ عمر دراز کرے اور اپنے پیاروں کے راستے پر چلنے کی آپ کو ہم کو سب کو توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ سالگرہ مبارک۔ :D
  7. خرم

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    شمشاد بھائی پیسے تو آپ کے ہیں باقی رہی بات سوپ کی تو سوپ تو بن جاتا ہے جب آپ چاہیں بس یہ بتا دیجئے کہ پینے کے لئے کب آئیے گا؟ :wink: اور گوشت پکا کر ہی تصویر لگائیے گا نا، کچے گوشت سے آج کل پرہیز ہے :wink: ویسے میں تو اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ آج دوپہر کے کھانے میں‌کیا کھاؤں؟
  8. خرم

    لڑکی / عورت کی شادی میں ’ولی‘ کی اہمیت ؟

    کارتوس خان صاحب، مناسب یہ ہوگا میرے بھائی کہ آپ دینی معاملات میں رائے دہی سے اپنے آپ کو فی الحال الگ رکھئے‌۔ بلا سوچے سمجھے دنیاوی معاملات میں بول جانا تو کوئی معنی نہیں رکھتا مگر دینی معاملات میں یہ رویہ انسان کو کہیں کا نہیں رکھتا۔ انبیاء کو شیطان کے ساتھ کسی بھی قسم کی کوئی بھی نسبت نہیں ہوتی...
  9. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    اصل کہانی یوں ہے کہ ایک یونانی دیوتا تھا جسے مرکری کہتے ہیں لاطینی میں۔ وہ امن کا دیوتا تھا۔ اس دیوتا کے ہاتھ میں ایک لاٹھی ہوا کرتی تھی۔ ایک دفعہ اس کا گزر دو سانپوں پر ہوا جو آپس میں لڑ رہے تھے۔ اس نے وہ لاٹھی ان دونوں کے درمیان پھینکی تو وہ دونوں‌ لڑائی چھوڑ کر اس لاٹھی پر چڑھ گئے۔ یہ نشان...
  10. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    بکرا، بیل، گائے، اونٹ، مرغ سب چلے گا شمشاد بھائی۔ ویسے آپ تو ٹھہرے کنجوس آپ کیا کھلائیں گے۔ اللہ ہماری بہن کو سلامت رکھے۔ ماوراء آپ کی بھابھی ماشاء اللہ بہت اچھا گوشت پکاتی ہیں۔ رہی بات گوشت سے دلچسپی کی تو ہم ٹھہرے توحید پرست، ایک ہی چیز سے دل لگاتے ہیں تو کھانے میں گوشت، مشروب میں دہی کی لسی...
  11. خرم

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    جیتی رہو پیاری بہنا۔ شکل سے تو لذیذ لگتا ہے۔ اب سب چیزیں جمع ہو جائیں تو پھر سب مل کر کھانا شروع کرتے ہیں :lol:
  12. خرم

    ذہانت آزمایئے

    لیں جی اب پھیلتے ہی‌ جا رہے ہیں۔ پہلے اعتراض کہ کسی نے دس روپے بھی نہیں‌ دئیے اور اب ہم دل کڑا کر کے دے رہے ہیں‌ تو مزید چاہیئں۔ اور بھائی آپ سے یہ کس نے کہا کہ میں نے منہ زبانی کہا، دس روپے آپ کے ہیں جب جی چاہیں آ کر لے لیں۔ ویسے اب تو ماوراء نے اشک شوئی کے لئے انعام کی رقم سو روپے کر دی ہے۔...
  13. خرم

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ہمایوں سعید لیں جی شمشاد بھائی اب ہماری تو ہو گئی سنچری۔ پارٹی میں آئیے گا کیا :wink:
  14. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ارے بھائی میں نے پکوان کی بارات میں گوشت کو دولہا بنایا تھا اور آپ نے دولہا کے گوشت کا پکوان بنا دیا۔ آج دوپہر میں‌کیا کھایا تھا؟
  15. خرم

    ذہانت آزمایئے

    شمشاد بھائی کیا آپ ہر وقت منہ ہی بسورتے رہتے ہیں۔ چلیئے یہ لیجئے دس روپے اور اب خوش ہو جائیے شاباش۔
  16. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    سانپ یونانی معاشرہ میں صحت کا نشان ہوتا ہے اور جدید علوم طبیہ کیونکہ یونانی حکمت کی ترقی یافتہ شاخیں ہیں اس لئے یہ نشان بھی تبرکاً ساتھ چل رہا ہے۔
  17. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    شاعر نے کہا دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے یہ دھواں سا کہاں‌سے اٹھتا ہے جواب: شمشاد بھائی کے دل سے :wink: بھیا اللہ شکر خورے کو شکر ہی دیتا ہے۔ اب اگر ہمیں پارٹی مل رہی ہے تو آپ بھی آجائیے گا۔ ماوراء بہن، بس پکوان میں دولہا گوشت ہو، باقی بارات میں کون کون ہوتا ہے اس سے کوئی غرض نہیں۔
  18. خرم

    ذہانت آزمایئے

    جواب درست نہیں‌ہے بی ٹی جی 8) فیر ٹرائی کریں (شادی آن لائن دیکھ رہا ہوں‌اس لئے زبان کا سہو معاف فرمائیے)
  19. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تو کیا کھانا معاون سے اگلے عہدہ پر ملتا ہے؟ پہلے بتانا تھا نا بہنا، ایسے ہی اتنا وقت ضائع ہوگیا۔ آپ نے پوچھا ہے کہ کھانے میں‌کیا پسند ہے تو جس کھانے میں‌تین چیزیں ہوں‌ہمیں‌وہ پسند ہے۔ اول اس میں‌گوشت ہو (مرغ، بقر یا بکرا) دوم کہ اچھا ہو سوم کہ زیادہ ہو اور زیادہ سے میری مراد واقعی زیادہ ہے۔...
  20. خرم

    شعیب اور آصف ورلڈ کپ سے آؤٹ

    یہ بات بھی آپ نے ٹھیک ہی کہی نبیل بھائی۔ ہوس تو ہماری قوم کا “ٹریڈ مارک رجسٹرڈ“ بن گیا ہے شاید۔ خیر لوگوں‌کا تو غالباً قصور نہیں ہے کیونکہ قوانین بنتے ہیں لوگوں کو ایک ضابطہ کا پابند بنانے کیلئے۔ اب اگر ان ضوابط پر عمل ہی نہ کروایا جائے تو کوئی بھی اپنی جھولی بھرنے میں‌پیچھے کیوں‌رہے گا؟ بات...
Top