نتائج تلاش

  1. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    نا بھائی ہم ہوا خوری تو نہیں کرتے۔ یہ تو شادی سے پہلے کی باتیں تھیں۔ بیگم نے منگنی کے بعد سب سے پہلے ہوا خوری ہی تو چھڑوائی تھی۔ ویسے ایک مشورہ ہے آپ سب کو، منگنی اور شادی کے ابتدائی دنوں میں جتنے بھی وعدے کرنے کو جی چاہے، ان سب کو شادی سے چھ ماہ بعد پر اٹھا رکھیں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔ :wink:
  2. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    تاکہ ہم اپنے ناخن تیز کر سکیں س) عقل بڑی کہ بھینس؟
  3. خرم

    ذہانت آزمایئے

    صحیح کہا بی ٹی۔ صفر ہوتا ہے اور کچھ نہیں نہیں ہوتا ہے۔
  4. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ہممم۔۔۔۔ چکر دینے کی کوشش کر رہے ہیں :D میں تو بتا دوں بی ٹی کا دل ٹوٹ جائے گا۔ :wink:
  5. خرم

    نام بتائیں آخری حرف سے

    رحمان پاکستانی فلم اداکار
  6. خرم

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    شمشاد بھائی ڈانٹ کھلائی نہیں‌ پلائی جاتی ہے۔ ویسے ماوراء ڈانٹ کا اتنا شوق کیوں بھئی؟
  7. خرم

    دل کے موضوع پر اشعار!

    دلِ ناداں تجھے ہوا کیا ہے آخر اس درد کی دوا کیا ہے
  8. خرم

    ذہانت آزمایئے

    زکریا بھائی، آپ تو سو روپوں سے بھی آگے نکل گئے۔ اشارہ: بی ٹی اور زکریا مل کر سوچیں تو جواب کے بہت قریب ہیں۔
  9. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    دونوں کے نام الگ الگ ہیں س) گدھے کے سر پر سینگ کیوں نہیں ‌ہوتے؟
  10. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    تو بھیا خود ہی بتا بھی دیجئے نا کہ کون سی ایسی اشیاء ہیں جو کھاتے بھی ہیں اور نظر بھی نہیں آتیں؟
  11. خرم

    مبارکباد خرم کو محسن بننے پر مبارک

    ماوراء بہنا جب اماں ابا یکایک ڈانٹنا بند کر دیں اور بات بے بات پر پیار کرنا شروع کردیں تو عقلمند بچیاں زیور اور کپڑوں کے ڈیزائن سوچنے لگ پڑتی ہیں۔ :wink:
  12. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    کچھ بھی نہیں س) بش کے پاس عقل کیوں نہیں ہے؟
  13. خرم

    ذہانت آزمایئے

    بی ٹی بھائی بالکل ممکن ہے بس ذرا ذہنِ ۔۔۔۔ پر زور دیجئے۔ خالی جگہ آپ خود ہی پر کر لیجئے گا۔
  14. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    وہ مال جو گول کر دیا جائے س) اگر کسی کے گوڈے میں درد جگر ہو تو اس کا کیا علاج ہے؟
  15. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    واقعی بہنا یہ بات تو آپ نے ٹھیک کہی۔ اور پھر آخر کتنے جوتوں کی تصاویر پوسٹ کریں گے۔ جگہ بھی تو چاہئے نا غلام سرور پر :wink:
  16. خرم

    مبارکباد باجو کی پارٹی میں آئیں

    ماوراء بہن اب یہ پوسٹ تو آپ کی بھابھی کو دکھانی پڑے گی :wink: شمشاد بھائی ایسی کیا چیز آپ کھاتے ہیں جو نظر نہیں‌آتی؟
  17. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    بوقت ضرورت منہ چھپانے کے کام آتی ہے۔ س) اگر ایک ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم کی اونچائی چار فٹ ہو، پٹڑیوں کا درمیانی فاصلہ تین فٹ ہو اور ہوا شمال مشرق سے جنوب مغرب کی جانب دس میل فی گھنٹہ کے حساب سے چل رہی ہو تو میرے چچا کا کیا نام ہے؟
  18. خرم

    ذہانت آزمایئے

    بھائی آپ نے آٹھ تھیلیاں کر دی ہیں
  19. خرم

    گندم کے جواب میں چنے

    یہ تو بہت مشکل سوال ہے۔ کوئی آسان سوال پوچھیں نا۔ :wink: ویسے سب سے بڑا فائدہ تو یہ ہے کہ آپ سے زیادہ آپ کی صحت کا خیال رکھا جاتا ہے۔ کھانا وقت پر اور حفظان صحت کے ‌اصولوں پر بنتا ہے۔ بچوں کی ویکسین اور دوسری چیزوں کا حساب آپ کو نہیںرکھنا پڑتا۔ اب یہ معلوم نہیں کہ یہ فوائد ڈاکٹر بیوی کے ہیں کہ...
  20. خرم

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دنیش کنیریا کرکٹ کا کھلاڑی
Top