نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    ہاہاہا، میرے خیالات کی ترجمانی
  2. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    یہ خبر نظر سے گزری۔ ذاتی طور پر تو مجھے نہیں لگتا کہ یہ سچ ہو، یعنی خبر سچ ہوگی مگر کہنے والے نے جھوٹ بولا ہوگا۔ ویسے کہنے کو بہت کچھ ہے، مگر ان کے فینز سے لڑائی شروع ہو جائے گی محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان قربانی پر جانور ذبح کیوں نہ کرسکے؟ جواب ایسا کہ کوئی پاکستانی تصور بھی نہیں کرسکتا،...
  3. قیصرانی

    کیسی لگی؟

    کیسی لگی؟
  4. قیصرانی

    اگر تصویر بھی آپ کی ہی لگی ہوئی ہے تو پھر اسے رپورٹ کر دیں۔ ورنہ کل کلاں کچھ بھی آپ سے منسوب ہو...

    اگر تصویر بھی آپ کی ہی لگی ہوئی ہے تو پھر اسے رپورٹ کر دیں۔ ورنہ کل کلاں کچھ بھی آپ سے منسوب ہو سکتا ہے جو توہین رسالت سے لے کر سائبر کرائم تک ہو سکتا ہے
  5. قیصرانی

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    دوسرا یہ یاد رہے کہ اگر فون انکرپٹ ہوا ہوا ہے تو پھر ہاتھ کسی اچھے صابن سے دھو لیں
  6. قیصرانی

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    سمارٹ فونز میں عموماً ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو پر آٹو بیک اپ کا آپشن ہوتا ہے۔ ذرا دیکھیں وہاں تو یہ تصاویر محفوظ نہیں؟
  7. قیصرانی

    ابن آدم کو بنت حوا کا پیغام

    اسی محفل پر بہت پڑھے لکھے سینئر صاحبوں کے خیالات یہی رہے ہیں کہ عورت ناقص العقل، ناقص الایمان اور ناقص العبادات ہوتی ہے جب تک آپ مذہب کو مولوی کی دی ہوئی تعریف کے مطابق دیکھیں گی، یہی کچھ دکھائی دے گا۔ جب آپ اپنے عقل سے کام لیں گی تو پتہ چلے گا کہ مذہب کے نام پر عورت کو دبایا جانا صرف اسلام کے...
  8. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    آپ شاید جدید سائنسی تحقیق فالو نہیں کرتے ورنہ ہر دو اعتبار سے یہ دعا مشکوک نہیں
  9. قیصرانی

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    پہلی بات تو یہ ہے کہ میں نے محض یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ اصل مضمون کی تلاش جاری ہے اور یہ بات واضح بھی لکھ دی تھی۔ باقی آپ جو مطلب چاہیں، نکال سکتے ہیں۔ اس سے کوئی کسی کو نہیں روک سکتا۔ شکریہ اور والسلام
  10. قیصرانی

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    اصل خبر تو ابھی تک نہیں ملی، مگر اس سے ملتی جلتی خبر یہ ہے
  11. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    دن ویسے کام میں گزر جاتا ہوگا۔ واہ۔ آپ کو ابھی تک پی ایچ ڈی کا اعزاز نہیں ملا؟
  12. قیصرانی

    وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے مایوسی

    یہ خبر دیکھی ہے۔ وائس آف جرمنی کی اردو سروس سے رہا سہا بھی اعتبار اٹھ چلا ہے۔ ان کی جانبدارانہ رپورٹنگ جو کہ شام میں جاری بین الاقوامی دہشت گردی سے متعلق ہے، پر پہلے ہی تحفظات ہیں
  13. قیصرانی

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ یہ کسی مشہور نیوز سائٹ (بی بی سی، وائس آف جرمنی یا وائس آف امریکہ) پر پڑھا تھا۔ لنک مل گیا تو لگا دوں گا
  14. قیصرانی

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    گیند گول دکھائی دینے کا سبب یہ ہے کہ آپ سہ بعدی دنیا میٰں رہنے والی سہ بعدی مخلوق ہیں۔ اس بات کو آپ بطور دلیل نہیں استعمال کر سکتے
  15. قیصرانی

    ذہین افراد کم دوست کیوں بناتے ہیں؟

    ایک دلچسپ مضمون
  16. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اس پر کام کے دوران برادرم عارف سے پس پردہ گفتگو کچھ نہ کچھ ہوتی رہی تھی، سو اتنا حق تو ہے ان کا
  17. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یہ دھاگہ ابھی دیکھا تو ظاہر ہے کہ اسے کیسے سکون سے سونے دیتا
  18. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    یہ ابھی بھی مسئلہ باقی ہے
  19. قیصرانی

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اے اللہ، ان دونوں سے بیٹا دلوا دے
Top