نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    بائیں جانب کی تین منفی ہیں، اس کے بعد غلط املا کی نیوٹرل اور پھر باقی سب مثبت ریٹنگ۔ ابھی کچھ دیر قبل جو مضحکہ خیز کی ریٹنگ دے کر واپس لی ہے، وہ منفی شمار ہوگی
  2. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    سنجیدہ بحث میں جب ایک رکن کو دھڑادھڑ منفی ریٹنگ ملنا شروع ہو جائیں تو بحث کا مزہ چوپٹ ہو جاتا ہے۔ نئے اراکین بطور خاص اس چیز سے پریشان ہو سکتے ہیں
  3. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    اس بارے آپ زیادہ بڑا دعویٰ مت کیجیے گا، ورنہ اسی پر بحث شروع ہو جائے گی کہ کون زیادہ آلکسی ہے میں یہ سمجھ رہا ہوں کہ اگر کسی نے ایک غلط ریٹنگ دی ہے اور جان بوجھ کر تنگ کرنے کی نیت سے، تو اس نے اپنا ظرف دکھایا ہے۔ اگر اس کے بدلے میں بھی وہی کروں گا تو میرا ظرف بھی اسی سطح پر پہنچ جائے گا۔ تاہم...
  4. قیصرانی

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    کافی دنوں سے ایک بات پریشان کر رہی ہے کہ کئی اراکین جذباتیت کی رو میں بہہ کر اختلاف رائے کی بنا پر کسی فرد کو اپنی ریٹنگ کا نشانہ بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ مجھے ذاتی طور پر تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ میں نے خود ریٹنگ کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ مگر عام رحجان بن جانا اور پھر اس کی سر عام تشہیر کرنا...
  5. قیصرانی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    اس سے زیادہ خطرناک رحجان یہ بھی دیکھا ہے کہ اگلے آئی ڈیز تقسیم کر رہے ہوتے ہیں کہ یہاں فلاں بندے کی پرانی تصاویر موجود ہیں اور دیگر رشتہ داروں کو بھی تلاش کیا جا سکتا ہے۔ اندازہ کر سکتے ہیں کہ اس رحجان کا اگلا قدم کیا ہوگا؟
  6. قیصرانی

    غزم : ایک نئی صنف سخن

    اس صنف کو قبول عام تبھی ملے گا جب آپ اس میں اتنا زیادہ اور اتنا عمدہ کلام پیش کریں گے کہ اساتذہ اسے نظرانداز نہ کر سکیں
  7. قیصرانی

    حالات : غزم نمبر 2

    کافی بہادری کا مظاہرہ ہے ویسے مکمل شعر کہاں ہے؟
  8. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    پتہ نہیں اس پر قربانی جائز بھی ہوتی ہے یا نہیں؟
  9. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    اصل میں باجی نے کل یہ بات بتائی تھی تو میں نے پوچھا کہ فیس بک پر تو نہیں؟ کہتی ہیں کہ فیس بک پر پڑھی۔ میں نے ہنس کر بات گول کر دی۔ وہ سمجھ گئیں اور آج بتایا کہ کسی نیوز سائٹ پر بھی ہے۔ گوگل کرنے پر کئی لنک ملے، پہلا لنک شیئر کر دیا
  10. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    اللہ بھلا کرے، سچی اور مختصر، تاریخی حوالے کے ساتھ کی گئی بات
  11. قیصرانی

    اچھا

    اچھا
  12. قیصرانی

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    ون پلس ون کا مسئلہ ہے کہ آپ کو ایک تو کیش پارٹیشن ختم کرنی ہوتی ہے، دوسرا پھر فیکٹری ری سیٹ بھی۔ ساتھ انکرپشن بھی ہو جائے تو بہتر ہے
  13. قیصرانی

    تو پھر کیا ہے؟

    تو پھر کیا ہے؟
  14. قیصرانی

    فلم

    فلم
  15. قیصرانی

    چند ایک شکایات ریکارڈ پر ہوں تو پھر پولیس کو صفائی دیتے ہوئے سہولت ہوگی

    چند ایک شکایات ریکارڈ پر ہوں تو پھر پولیس کو صفائی دیتے ہوئے سہولت ہوگی
  16. قیصرانی

    ماس سٹورج سے ڈیٹا ریکوری کا ٹول؟

    فری میں عموماً آپ کو نام وغیرہ بتا کر تسلی دیتے ہیں کہ ہم یہ کام کر سکتے ہیں۔ ریکور کر بھی لیتے ہیں۔ مگر آپ کے حوالے کرنے کے پیسے الگ سے۔ دعویٰ بھی درست اور پیسے بھی کما لیے
  17. قیصرانی

    ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے قربانی نہیں کی

    بچایا میں چ کے دو نقطے اڑا دیں تو متفق لکھ دوں اب اس بارے میں نو کمنٹس کہوں تو بہتر ہے، ورنہ تو سیٹھ عابد بھی ان کے دوست ہیں
Top