اچھا مضمون ہے، شاہ جی۔ شراکت کے لئےشکریہ۔
اللہ تعالے کی کوئی نعمت فوائد سے خالی نہیں۔ یہ ہم انسان ہی ہیں جو اپنی فطرت کے باعث ان سے کما حقہ یا درست انداز میں فائدہ نہیں اٹھاتے۔ میں سنگھاڑوں کے موسم میں بڑے شوق سے انہیں خریدتا تھا ان کے 'مغز' یا 'گری' پر نمک لگا کر کھانا بہت لطف دیتا ہے۔ گذشتہ...