نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چوتھا کراچی جشنِ ادب

    اطلاع دینے کا شکریہ، اس کی رپورٹیں متعدد کالم نگاروں کے قلم سے اخباروں میں پڑھنے کو مل جائیں گی۔ مگر ہمیں تو نشہ ہے اپنی محفل کے رکن راشد اشرف کے ہاتھ کی لکھی ہوئی روئداد کو پڑھنے کا۔ جو یقینا تینوں روز وہاں پر موجود ہوں گے۔ بٹ جی، کیا آپ نے انہیں ٹیگ کیا ہے؟ (اگر نہیں، تو وہ اب دیکھ لیں گے:) )
  2. تلمیذ

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید، جناب عباسی صاحب۔
  3. تلمیذ

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    فبای الا ٔ ربکما تکذبن
  4. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    گرافکس کا ایک شاندار نمونہ۔ بنانے والے کو یقینآ اپنے فن پر عبور حاصل ہے۔ شکریہ، شیزان۔
  5. تلمیذ

    صوفی غلام مصطفیٰ تبسم: چند یادیں

    دکان کو پنجابی میں' ہٹی' کہتے ہیں۔ ہٹی کا اسم مکبر 'ہٹ' ہوتا ہے۔ 'ایہہ پُتر ہٹاں تے نئیں وکدے'۔ یعنی یہ سپوت دوکانوں پر نہیں بکتے۔
  6. تلمیذ

    صوفی غلام مصطفیٰ تبسم: چند یادیں

    یہ لوگ اردو اور فارسی ادب کے ماتھے کا جھومر ہیں۔عام طور پر لوگ کہتے ہیں کہ قابل ہستیوں کا فقدان کبھی نہیں ہوتا، کسی ایک کے اس دنیا سے چلے جانے کے بعد مزید لوگ آ جاتے ہیں۔ لیکن یہ بات میرے دل کو نہیں لگتی۔ یہ وہ سنہرے لوگ ہیں کہ جن کے جانے سے پیدا شدہ خلا کبھی پر نہیں ہو سکتا۔ غالب کی فارسی غزل...
  7. تلمیذ

    27واں لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ 2013ء

    تو آ جائیں میدان میں، آنکھوں دیکھے حال کے ساتھ:)
  8. تلمیذ

    اسلامی خطاطی کے نقوش

    سبحان اللہ!!
  9. تلمیذ

    وائٹ گولڈ ؟

    اچھی خبر ہے۔ لیکن گمان غالب ہے کہ یہ چاندی کے سکے ہوں گے۔
  10. تلمیذ

    27واں لاہور بین الاقوامی کتاب میلہ 2013ء

    اچھی خبر ہے بٹ جی، آپ تو ضرور جائیں گے، انشا اللہ!
  11. تلمیذ

    شکر بجا لاتا ہوں اس رب قدوس کا

    باری تعالےٰ کی طرف سے یہ انعام میری ناقص سمجھ کے مطابق آپ کی طبیعت میں عاجزی اور اور اس ذات با برکات کی خدمت میں ہدیہ شکر پیش کرنے کے وصف کی بنا پر عطا ہوا ہے۔ ڈھیروں مبارکباد!!
  12. تلمیذ

    اردو ویکیپیڈیا سے متعلق ایک وضاحتی خبر

    منصور جی، ٹیگ کرنے کا شکریہ! خبر تو اچھی ہے لیکن اس (مندرجہ بالا) بات کی سمجھ نہیں آئی۔ یعنی اگر اردو جاننے واے ہی نہ رہے تو ہم کس کی تحریریں پڑھیں گے؟
  13. تلمیذ

    اشفاق احمد صاحب کی نایاب تصاویر

    لُطف آ گیا جی۔ طبیعت خوش ہو گئی ہے اشفاق صاحب کی پرانی تصاویر دیکھ کر۔ جزاک اللہ!
  14. تلمیذ

    کاشف عمران کامل ۔ محفل پر ایک نئی آواز

    خوش آمدید، کاشف صاحب۔ انتہائی خوشی کی بات ہے کہ محفل کے پلیٹ فارم پر نئے نئےاصحاب علم و ادب کواردو کے شائقین سے متعارف ہونے کا موقع مل رہا ہے۔ دھاگہ شروع کرنے کے لئےشکریہ ، خلیل الرحمن صاحب!
  15. تلمیذ

    وگوچہ

    وگوچہ کتھے شرم حیا دی سُرخی، کتھے گُت پراندا نی ہُن نظر نہ آندا نی کیہڑی تیز ہوا دا بُلا لَے گیا سِروں دوپٹہ نی سِر وچ پَے گیا گھٹا نی کس نے کھوہ لئی تیرے کولوں تیری نظر لجیلی نی نیویں تے شرمیلی نی ویلا کُوک رہیا ای کرلَے باگے دی رکھوالی نی جے توں عقلاں والی نی ویلے دا جو پاس نہ کرسی...
  16. تلمیذ

    پاکستان قدرت کا کرشمہ

    دلوں کے یہ پھپھولے آج کہاں سے یاد آ گئے، صاحب؟ ہم تو ، جب سے ہوش سنبھالا ہے، یہی کچھ دیکھ رہے ہیں اور حسرت ہی ہے کہ اپنی باقی ماندہ زندگی میں ہم بھی ملک میں کوئی بہتری ہوتی دیکھ لیںؕ ۔
  17. تلمیذ

    ایک دن محفلی مُنّے کےساتھ

    تو آپ خود زحمت کر لیں نا۔
  18. تلمیذ

    جوش مستقبل - جوش ملیح آبادی

    قدمِ فقر پہ جھک جائے گی شاہی کی جبیں دستِ افلاس میں دولت کا گریباں ہوگا آج جس رعب سے ہے روئے امارت پہ شکوہ کل وہ مزدور کے چہرے سے نمایاں ہوگا کاش الیکشن کے بعد وطن عزیز میں بھی ایسا ہو جائے۔
  19. تلمیذ

    مکمل ہونا ایک سال کا اردو محفل فورم پر

    'دھنیا واد' کی بجائے 'دھنے واد' نہیں ہونا چاہئے تھا؟ الف عین صاحب، محمدعلم اللہ اصلاحی افضل حسین صاحب براہ کرم متوجہ ہوں۔
  20. تلمیذ

    کیوں پڑھتے ہو اخبار!

    سرحدی گاندھی مرحوم کا طرزتحریر کتنا سادہ تھا! شراکت کے لئے شکریہ، اصلاحی صاحب۔
Top