نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    چاہ ۔۔ ( عاجز ملک حبیب )

    بہت اعلی۔ چأ تے چاہ دا ورتاوا شعراں وچ ڈاہڈے سوہنے چج نال کیتا اے، ملک حبیب ہوراں۔ شراکت لئی شکریہ!
  2. تلمیذ

    المکتبۃ الشاملۃ کا اردو ترجمہ؟

    ان تمام سہولیات سے فائدہ تو عربی دان ہی اٹھا سکتے ہیں۔ اوپر اردو ترجے کا ذکر ہوتا رہا ہے۔ اس بارے میں کیا تازہ خبر ہے؟
  3. تلمیذ

    تعارف سارا حقی کا تعارف

    خوش آمدیدؕ۔ آپ نے تحقیق کے لئے ایک منفرد فن چنا ہے۔ انسانی نفسیات سے منسلک یہ علم انتہائی دقیق مطالعے، مشاہدے اور قیافہ شناسی میں مہارت کا تقاضاکرتا ہے۔ امید ہے، اہل محفل آپ کی مہارت سے فائد ہ اٹھائیں گے۔
  4. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    نیچے ویب سائٹ کا نام نہ ہوتا تو میں اسے چیمہ صاحب کے بچے کی تصویرسمجھتا۔:)
  5. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. تلمیذ

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    محفل پر خوش آمدید۔ یہ'انٹر نیٹ کاکیڑا ' ہونے والی بات بہت اچھی ہے۔ اللہ کرے اس میں آپ کے مسقبل کے لئے بہتری پوشیدہ ہو۔ سرائیکی وسیب کی زبان کی طرح وہاں کے نام بھی نہایت شیریں ہیں۔ مثلا ' منٹھار' (من کو ٹھنڈا کرنے والا) ۔ ہمارے علم میں اضافے کے لئے، براہ مہربانی 'منجوٹھا' کی وجہ تسمیہ پر بھی کچھ...
  7. تلمیذ

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    آج کل اپنی بے پناہ پیشہ ورانہ مصروفیات کی بنا پرمجھے فرصت کا فقدان ہے۔ اس لئے میرے جوابات میں کچھ تاخیر ہو جائے گی، جسکے لئے پیشگی معذرت کا طلب گار ہوں۔
  8. تلمیذ

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    یہ اطراف والےقلعہ نما بُرج کہاں گئے ؟ آس پاس کتنا وسیع علاقہ تھا اور آج کل کے حالات دیکھیں۔ کتنی تبدیلیاں آ چکی ہیں! چند اور اچھی تصاویر پوسٹ کرنے کا شکریہ۔
  9. تلمیذ

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    یہ کس کَوی کی کلپنا کا چمتکارہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کون چتر کار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کون چترکار۔!!
  10. تلمیذ

    محسن نقوی اے عالمِ نجوم و جواہر کے کِردگار ! (محسن نقوی)

    خاک میں کیاصورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں۔ الفاظ کا ایک خزانہ تھے مرحوم! اللہ ان کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔ شراکت کا شکریہ، جی۔
  11. تلمیذ

    گلشن حدید کے 2 سرکاری اسکولوں میں پکوان سینٹر بنا دیا گیا

    یہ تو پھر بھی غنیمت ہے، پکوان سنٹر ہی کھولے گئے ہیں، انہیں جانوروں کا باڑہ تو نہیں بنایا گیا نا جیسا کہ بعض دیہات کےسرکاری سکولوں میں ہوتا ہے۔ :) (ویسے اطلاعا عرض ہےکہ تصاویر نظر نہیں آ رہیں۔)
  12. تلمیذ

    خطان دی اُڈیک..........سرجیت پاٹر

    چیمہ جی، بہت ودھیا۔ 'چٹھی'، ساہڈی اک داہڈی سوہنی روایت ہوندی سی، تے کاغذ تے لکھے چند اکھر اں راہیں بندے دلاں دل گل اک دوجے نوں کہہ سن لیندے سن۔ چٹھی بھیجنا تے اینہوں وصول کرنا وی آپنی تھاں اک 'رومان' دا حامل ہوندا سی۔ انٹر نیٹ نال حیاتی وچ آن والیاں سوکھتاں (یاں سستیاں) نے ایہہ دولت وی ساتھوں...
  13. تلمیذ

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    چیمہ صاحب نے اپنے سوال میں دور جدید کے جن عوامل کا ذکر کیا ہے، انہوں نے بلا امتیاز و تفریق مشرقی و مغربی سماج دونوں کو متاثر کیا ہے، مغرب میں بلند شرح تعلیم اور اظہار رائے کی آزادی، نیز مشرق کی نسبت کم معاشرتی پابندیوں کے باعث وہاں کے لوگوں نے ان سے بہت زیادہ اثر لیا ہے۔ تاہم، تہذیبی ارتقاء اور...
  14. تلمیذ

    چند کتب - تبصرہ جات

    بہت شکریہ، جزاک اللہ!
  15. تلمیذ

    اقتباسات "گن مین محمد رمضان!"

    بہت اچھی شراکت۔ عطا الحق قاسمی کا مخصوص رنگ! جزاک اللہ۔
  16. تلمیذ

    عذرا ناز: کیہڑی گل توں رُسیا ایں میتھوں ، ایسی کیہہ گل ہوئی

    میرے اتھرُو تے بدل دا خورے کیہہ رشتہ سی؟ اُوس ویلے بدل ورہیا جس ویلے میں روئی عذرا ہوراں سے کلام دااک ہور چونواں نمونہ پڑھان لئی شکریہ، جناب۔ شعر سارے ای ودھیا نہیں پر دو ترے تے بہتے دل کھچویں نیں۔ واہ واہ۔
  17. تلمیذ

    اجتماعی انٹرویو تین محفلین ایک سوال (سید زبیر، تلمیذ اورنایاب بھائی)

    انسانی زندگی میں رشتوں کی اہمیت سے متعلق مرزا صاحب کے اس دلچسپ سوال کے جواب میں نایاب جی اور محترم سید زبیر دونوں نے گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ اس کے بعد کہنے کو بہت کم رہ جاتا ہے۔ بایں ہمہ، اپنے ان فاضل مہربانوں کے ارشادات عالیہ، نیز آپ بیتی اور جگ بیتی کے تناظر میں میرا جواب بھی...
  18. تلمیذ

    نشور واحدی : یہ نیم باز تری انکھڑیوں کے میخانے

    کہیں کلی نے تبسم کا راز سمجھا ہے جو خود چمن ہے وہ اپنی بہار کیا جانے بہت عمدہ انتخاب، محترم سید صاحب۔ جزاک اللہ!
  19. تلمیذ

    لاہور کی چند پُرانی تصاویر

    دراصل اس زمانے میں شہروں کی آبادی کم تھی، آج کل کی مانند ہر طرف ہجوم نہ تھا۔
  20. تلمیذ

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    ماشا اللہ! یہ تو اور بھی اچھا ہے، میں نے دراصل یہ اس لئے لکھا تھا کیونکہ قیصرانی کو شکاریات (اوراس کے بارے میں کتب) سے خصوصی دلچسپی ہے بلکہ انہوں نے کینتھ اینڈرسن وغیرہ کی کتابوں کے ترجمے بھی کر رکھے ہیں۔ کسی زمانے میں ہم بھی ان انگریز شکاریوں کے کارنامےاردو ڈائجسٹ میں بڑے شوق سے پڑھا کرتے تھے۔
Top