نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    سخنور اور ظفری کے گانے یقیناً‌بہترین ہوتے ہیں‌-
  2. فاروق سرور خان

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں صاحبو، یہاں‌ سب سے ہی مل کر بہت خوش ہوں گاا۔ جس کو دیکھئے ایک سے بڑھ کر ایک سمجھدار اور ذہین ہے اور دنیا میں ہونے والے واقعات پر نظر رکھتا ہے۔ ہر شخص یہاں‌بہت اچھا اور لائق ہے۔ چند لوگوں سے اگر خاص طور پر ملنا چاہتا ہوں تو یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کمپیوٹر پر کسی نہ کسی طرح اردو زبان کی...
  3. فاروق سرور خان

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    رضا صاحب، آپ کے لئے ایسا کوئی لفظ نہیں استعمال ہواا۔ آپ کا تذکرہ صرف اس لئے آیا کہ آپ نے وہ روایات فراہم کی تھی ، جو اب موجود نہیں۔ لہذا آپ کی توجہ دلائی کہ آپ دوبارہ فراہم کردیں۔ جن لوگوں نے یہ اسکول بند کیا ان کی اس حرکت کو ، اس قسم کی روایتوں کو قرآن پر ترجیح دی، اور اس پر عمل کرکے...
  4. فاروق سرور خان

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    شمشاد ، رضا صاحب کسی بات پر بات کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ بلکہ اس طرح سے کردار کشی اور ذاتی حملہ کرکے مباحثہ کو بدلنا چاہتے ہیں۔ بنیادی امر یہ ہے کہ جب بھی ایسی روایات کھلے عام پیش کی جاتی ہیں جن کو پڑھ کر خود جناب مسلم بخاری صاحب بھی جھوم اٹھیں تو کچھ لوگوں پر بہت گراں‌گذرتا ہے۔ اس کے باجود...
  5. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    یہ آپ کا اپنا خیال ہے۔ اپ نے اپنی اس رائے کے ساتھ کوئی مظبوط مثال نہیں دی۔ میں نے صرف ترجمہ پیش کیا ہے ، اگر آپ کو ایک ترجمہ قابل قبول نہیں تو اپنی پسند کے مترجم کا ترجمہ دیکھ لیجئے۔ میں کسی آیت کی تفسیر خود سے نہیں‌لکھتا اور نہ ہی ترجمہ کرتا ہوں۔ اس کا کے لئے مفسرین و مترجمیں بہت کافی ہیں۔...
  6. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    رضا صاحب۔ شکریہ کی ادائیگی ، ایک طرح کا تسلیم کرنا ہے کہ یہ مضمون دیکھ لیا گیا ہے۔ انسان ہونے کے ناطے ہم سب سے غلطی ہوسکتی ہے۔ توجہ دلانے پر غلطی کی درستگی کرنا غلطی کرنے والے کا فرض‌ہے۔ میں کچھ بھی کسی بد نیتی یا بد طینتی سے نہیں لکھتا۔ بلکہ اللہ کا کلام شئیر کرتا ہوں۔ اللہ تعالی نے...
  7. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ کی بات سے واضح نہیں ہے کہ اس ترجمہ میں کیا غلط کہا گیا ہے اور آپ کیا کہنا چاہتے ہیں؟ ترجمہ میرا نہیں ، من و عن مترجمین‌ سے پیش کررہا ہوں۔ یہ آیت کسی طور سورہ روم کی دی گئی آیت سے تضاد نہیں‌کرتی ہے۔ اس امر کو ہم علیحدہ دیکھ سکتے ہیں۔ آپ اپنے زیردستوں کو اپنی ملکیت سے خدا کے دئے ہوئے سے...
  8. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    رضا، دوسری آیت کا حوالہ اس ضمن میں غیر مناسب تھا۔ اشارہ کرنے کاشکریہ۔ --- جہاں اللہ کے مملوکوں کا مقابلہ انسان کے ملکت ایمانکم سے کیا گیا ہے۔ کسی کنفیوژن کو ختم کرنے کے لئے، اس آیت کا حوالہ حذف کردیا ہے۔ پہلی آیت کے فراہم کردہ ہوئے ترجمہ اور تفسیر میں بہت فرق ہے - پہلی آیت کا ترجمہ 23...
  9. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ اب وہی بات کررہے ہیں جو میں‌نے لکھی ہے۔ الفاظ بدل کر۔ آپ کا نکتہ نظر اب درستگی کی سمت ہوتا جارہے ہے کہ باندی سے شادی کی شرائط پوری کئے بغیر جنسی تعلق جائز نہیں ہے۔ چاہے وہ باندی اپنی ہو یا پرائی ہو۔ آپ کیوں سمجھتے ہیں کہ غلام یا باندی خریدنے کے لئے جو رقم ادا کی جارہے ہے اس رقم کو ایک...
  10. فاروق سرور خان

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    اس سے پچھلے پروگرام میں لنک فراہم کردیا ہے۔ آپ دیکھ لیجئے۔ اسفسار پر ایک سکین شدہ صفحہ بھی پیش کیا گیا تھا جو کہ اب ویاں نہیں‌ہے۔ جو کہ ایک روایات کی کتاب سے عربی اور اردو میں تھا۔ شاید رضا بھائی دوبارہ فراہم کرسکیں۔ جب روایات دین کا تعین کرنے لگیں اور قرآن ایک ثانوی حیثیت اختیار کرجائے تب...
  11. فاروق سرور خان

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    اس دھاگہ میں http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11674 صفحہ 27 اور اصول نمبر 69 دیکھئے ایسے اصحاب اکیلے نہیں، ایسے یقین رکھنے والے بہت سے ہیں۔ اس کے جواب میں ایک حدیث بھی پوسٹ کی گئی تھی جس کا لنک اب معدوم ہے۔ لڑکیوں‌کو نہ پڑھایا جائے اور سورۃ ‌یوسف کی تعلیم لڑکیوں کو نہ دی...
  12. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    درست فرمایا آپ نے۔ تاکہ جہاں‌پر یہ ڈسکشن ہے وہاں‌ ہی کیا جائے۔ ہر جگہ مقصد مختلف ہے۔ اگر آپ غور کیجئے تو۔ بہت شکریہ اس نشاندہی کا۔
  13. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    اپنے ملکت ایمانکم سے اپنی دولت کو شیئر کرنے کے بارے میں ، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ "لونڈیاں " یعنی ملکت ایمانکم بننے کے بعد دولت پر بھی حق رکھتی ہیں۔ اس سے کیا تضحیک ظاہر ہوتی ہے؟ 16:71 وَاللّهُ فَضَّلَ بَعْضَكُمْ عَلَى بَعْضٍ فِي الْرِّزْقِ فَمَا الَّذِينَ فُضِّلُواْ بِرَآدِّي رِزْقِهِمْ...
  14. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    آپ کا نکتہء‌نظر: ایک لاچار عورت جو کہ جنگ میں ہاتھ آئی ہو یا جو مال سے خریدی گئی ہو اس کو بنا کسی نکاح کے بناء شادی کئے ہوئے، بناء اس کی مرضی کے استعمال کرنا جائز ہے۔ اور ایسا رسول اکرم صلعم نے بھی کیا۔ لہذا اس سنت کے بعد ان تمام لوگوں کا ایسا فعل جائز ہے۔ گویا ہاتھ آئی لاچار عورت کی تضحیک...
  15. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    1۔ آپ سمجھائیے یہ فرق کہ ملازمہ اور باندی میں کیا فرق ہے؟ 2۔ آپ کو باندی کے لئے فراہم کردہ آیات پر - جس سے باندی سے بنا اجازت اور نکاح‌کی شرائط پوری کئے بغیر مباشرت کی ممانعت ہے --- کیا بات سمجھ نہیں آتی ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    صاحب میرا لہجہ بہت نرم ہے۔ غصہ میر تحریر سے نہیں جھلکتاا۔ تمام کے تمام دھاگے اس بات کے گواہ ہیں۔ اگر سخت بات کہی توباذوق سے اس بات پر کہی کہ ان کا دعوی تھا کہ وحی قرآن میں مکمل نہیں‌ ہے۔ بعد میں وحی کو جمع کرکے کتب روایات میں شامل کیا گیا۔ جسارت کروں گا کہ کہوں‌کہ پڑھنا ایک دشوار کام ہے۔...
  17. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    آپ کا فرمانا اپنی جگہ درست ہے۔ عقائد پر ضرب کے ضمن میں ذرا یہ دھاگہ دیکھئے، کیا ملازمہ سے مباشرت جائز ہے؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=8520&page=23 کیا لڑکیوں کو لکھنا سکھانا منع ہے؟ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11674 میرا نکتہ نظر آپ یہاں دیکھ...
  18. فاروق سرور خان

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    کچھ لوگوں‌ کا یہ ایمان ہے کہ ----- نظریاتی اختلاف کی سزا ہے گردن زدنی ------- یہی ان کا اسلام ہے اور یہی ان کا جہاد - ان کے اس ایمان کی وجہ ان کی اپنی روایات ہیں جن کو وہ احادیث قرار دیتے ہیں ، ایسی روایات جو کسی طور قرآن سے ثابت نہیں ہوتی ہیں۔ اس ضمن میں‌مزید دیکھئے، معاشرے میں...
  19. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    رضا، سلام۔ اس کتاب میں اس مصنف نے جو نکات پیش کئے ہیں۔ ان میں سے ایک کا جواب۔ اس کتاب کا نام شرح " صحیح مسلم " ہے۔ جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک شخص اپنا نکتہ نظر صحیح مسلم اور قرآن سے ثابت کرنا چاہتا ہے۔ یہ مصنف یہاں لکھتا ہے...
Top