نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    عام طور پر لوگوں‌کے عقائد کو قرآن سے ضرب لگتی ہے۔ لہذا قرآن کی آیات تکلیف دیتی ہیں۔
  2. فاروق سرور خان

    اورکزئی ایجنسی میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد

    آپ حیران نہ ہوں۔ بہت سے مسلمانوں‌ کا اس روایت پر ایمان ہے کہ لڑکیوں کو لکھنا نہ سکھایا جائے ۔
  3. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    محترم صاحبو، اور دوستو۔ میں‌منکر الحدیث کے استعمال کے بارے میں‌مزید کچھ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ اس ---------- مثال ---- کو دیکھئے : فرض‌کیجئے، فرض‌کیجئے، کوئی بھی شخص کہتا ہے کہ دعوی: " باندی سے تعلقات رکھنا جائز ہے " اور اس کی یہ آیت ہے اور یہ صحیح کتب رویات سے روایات ہیں۔ (‌یہ...
  4. فاروق سرور خان

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    اپنی زبان سے پیار ایک اچھی بات ہے۔ اردو کا میںں‌ دیوانہ ہوں۔ تکنیکی طور پر بھی اور لغوی طور پر بھی۔ نستعلیق کا پہلا پہل انجن لکھا، اور اسی زبان میں بہت کچھ پڑھا۔ لیکن میں‌سمجھتا ہوں‌کے انگریز کی مخالفت میں ،اردو اور انگریزی کو ایک دوسرے کے مخلاف رکھنے کا آئیدیا ایک صدی پہلے تو بہت اچھا تھا ، جب...
  5. فاروق سرور خان

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    بہت شکریہ بلال۔ آُ ایک نیک اور منصفانہ کام کررہے ہیں۔ اجازت دیجئے کہ یہ کہہ سکوں‌کے رسول اکرم کے الفاظ کہ وہ اللہ کے رسول ہیں ، اسلام کی ابتداء‌ بن گئے۔ کوئی مسلمان کس طور رسول اکرم کے اقوال و اعمال و سنت سے انکار کرسکتا ہے/ کیا آپ احادیث کو مانتے ہیں یا نہیں؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
  6. فاروق سرور خان

    اسلام میں عورت کا مقام

    رضا، سلام اور دل سے شکریہ ان صفحات کو پیش کرنے کا۔ آپ ہمیشہ ایسی کتب سے حوالے پیش کرتے ہیں جو کو بہت مددگار ہوتی ہیں اصل اصول کو واضح کرنے کے لئے۔ ایک بار پھر خلوص دل سے آپ کا شکریہ۔ میں اس ضمن میں پیش کی گئی روایات اور تشریحات کے لئے مزید آیات پیش کرنے کی اجازت چاہوں گا۔ آپ دوستوں سے...
  7. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بھائیو، بہنو اور صاحبو، اب تک ہم لوگ جو بحث کرتے رہے ہیں وہ منطقی ہے۔ کسی حقیقی مثال کے بغیر ہے۔ آپ میں سے کچھ دوست یا تو بخوبی جانتے ہیں کہ وہ کس بات کا دفاع کررہے ہیں یا پھر انجانے میں سنی سنائی بات پر ایک نظریہ کا دفاع کررہے ہیں۔ میرا یہ خیال ہے کہ حقیقی اور اصل مثالوں سے یہ دیکھا جائے کہ...
  8. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    خاور صاحب آپ کو احتیاط کرنا برا لگتا ہے نہ کیجئے۔ آپ کو اپنے مطلب کی ہر روایت پر یقین ہے تو کرتے رہئیے۔ میرا موقف بہت سادہ اور واضح ہے۔ جس کی میں ہر بار وضاحت کرتا ہوں۔ وہ ہے کہ ہر روایت کو قرآنکی روشنی میں پرکھا جائے اس کی وجہ یہی ہے کہ ان روایات کی کتب میں یکسانیت نہیں۔ اب اگر آپ کو یہ موقف...
  9. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    خاور بلال صاحب آپ میرے بارے میں کسی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہیں۔ آپ اپنی تحریر پڑھئے، یہ میرے بارے میں ہے۔ کسی موضوع کے بارے میں‌نہیں۔ میری استدعا ہے کہ آپ موضوع پر رہئے۔ گنگا الٹی اور سیدھی کا فیصلہ قرآن سے کیجئے۔ اپنے عقائد سے نہیں۔ آپ اپنے ذاتی عقائد کی بناء ‌پر مصر ہیں کہ اہانت...
  10. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    صاحب آپ کو ایسا خیال کیونکر آیا کہ ہم میں سے کوئی رسول اکرم یا ام المومنین کے خلاف کچھ کہے گا؟ بات ان لوگوں کی ہورہی ہے جنہوں نے ایسی روایات شامل کیں‌ اور اہانت رسول صلعم و اہانت ام المومنین (ر)کے مرتکب ہوئے۔ ایسے لوگوں کے بیانات جو کہ تاریخ‌ اور دوسرے واقعات کی کسوٹی پر پورے نہیں‌اترتے...
  11. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اس زندگی کا مقصد!

    چونکہ یہ پیغام اسلام اور عصر حاضر میں ہے ، لہذا، اصولی طور پر اس کا اسلامی جواب بھی دیکھ لیتے ہیں۔ اسلام کی واحد کتاب جو کہ رسول اللہ نے پیش کی وہ قرآن ہے۔ اس سے پہلے کہ میں اللہ تعالی کے الفاظ یعنی قرآن کی وہ آیات جو ذہن میں اس مد میں‌ آتی ہیں، یہ تمہید باندھوں گا۔ تمہید: ہم ہیں کیا؟...
  12. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    1۔ دونوں‌سوالوں میں آپ کو کیا فرق نظر آتا ہے اور دی ہوئی آیات سے آپ کی تشفی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ وضاحت فرمائیے۔ 2۔ میرے سابقہ سوالات کے جواب آپ کب عطا فرمائیں‌ گے۔ آپ کو کوئی جھٹلائے تو کیا آ پ کو خوشی ہوگی یا رنج؟ یہ آپ کی توہین ہوگی یا عزت افزائی؟ رسول اللہ کی رنجیدگی سے کیا واضح ہے ؟...
  13. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    مغل صاحب، سلام، پتہ نہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔ میں سمجھا نہیں۔ اس روایت کو پھر سے پڑھئیے۔ اس قسم کی سیاسی روایات کو رسول اللہ سے منسوب کرنے کا کیا مقصد ہے کہ خلافت ختم ہونے سے پہلے بارہ خلیفہ قریش سے ہونگے، تاریخ‌گواہ ہے کہ خلافتت ختم ہونے سے پہلے قریش سے بارہ خلیفہ نہیں ہوئے۔ ایسی...
  14. فاروق سرور خان

    کیا واقعی یہ دہشت گرد ہیں۔

    ای دکھ بھری صورتحال ہے ، جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔ دشمن کی دشمنی تو سمجھ میں‌آتی ہے لیکن ہم وطنوں کی دشمنی سمجھ میں نہیں‌ آتی ہے۔ مزید دل دکھتا ہے جب ایسے ہی واقعات پاکستان میں ہوتے ہیں ، جہاں‌کوئی اسرائیل نہیں ہے۔ یہ خبر دیکھئے http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=273251...
  15. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    چلئے یہ طے پا گیا کہ تفسیر ابن کثیر قابل اعتبار نہیں۔ اور تاریخ و سیر بھی قابل اعتبار نہیں ۔جس کو صحیح حدیث کہا جارہا ہے ۔ اس کی ایک درست لسٹ کہاں‌مل سکتی ہے۔ یہ لسٹ ایک فرقہ سے دوسرے فرقہ میں‌بدلتی کیوں رہتی ہے؟ آپ کی ہی صحیح حدیث سے ایک سے زیادہ روایات سے بھی حوالہ جات ہیں۔ جس حضرت اسماء...
  16. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    فی الحال یہ ریفرنس موجود ہے۔ بذات خود پڑھی ہے، لیکن آن لائن ریفرنس نہیں ہے ڈھونڈھتا ہوں۔ کتاب میں بھی دیکھنا پڑے گا۔ اس صفحہ پر بن باز اور دو مزید مسلمانوں کے دستخط ہیں۔ اس کا مطلب ہےکہ میرے علاوہ تین مزید اشخاص بھی چیک کرچکے ہیں۔ http://www.openburhan.net/dastoor/hadith.pdf اسی مضمون سے...
  17. فاروق سرور خان

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    پچھلے لوگوں کے بخشش کی بات پہلے بھی ہوچکی ہے کہ ایسی دعا کرنا درست ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی اللہ کی طرف سے ظلم کرنے والوں کے بارے میں کیا فرمایا یہ بھی لکھا جاچکا ہے۔ تمام روایات صرف اور صرف اللہ کے بیان کردہ اصول کے مطابق ہی اچھی لگتی ہیں۔ صرف روایات اور فتاوی لوگوں کے رسم و رواج کی نشاندہی تو...
  18. فاروق سرور خان

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    بہن زینب۔ آپ کو جو الجھن ہو رہی ہے، میرے ناقص علم کے مطابق اس کی وجہ ہے۔ اور وہ وجہ بہت ہی سادہ ہے۔ کہ ہمارے بیشتر عقائد ایران عراق اور وسطی ایشیا کے رواجوں سے نکلے ہیں لہذا وہ قرآن سے ثابت نہیں‌ہوتے۔ قرآن کے اصول بہت ہی مسلم ہیں۔ لیکن یہ اصول یہ طریقہ ان لوگوں کے نہیں تھے جو حجاز کے باہر...
  19. فاروق سرور خان

    کیا ارواح کو اپنی عبادت کا ثواب بخشنا جائز ہے؟

    ہر شخص اپنبے اعمال کا خود ذمہ دار ہے۔ باذوق اور محسن اس ضمن میں کافی آیات پیش کرچکے ہیں۔ جو کہ واضح کرتی ہیں کہ ایک شخص کے اعمال کا ثواب کسی دوسرے کو نہیں پہنچ سکتا۔ اس ضمن میں کچھ آیات ایسی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اپنے سے پہلے گذر جانے والوں کے لئے "مغفرت" کی دعا تو مانگنے کا ثبوت...
  20. فاروق سرور خان

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    باذوق نے قرآن کی جو آئت پیش کی ہے اس کے معانی یہ ہیں کہ ار اکثریت کے اصول اللہ کے اصولوں‌کے برعکس مانو گے تو بھٹکو گے۔ اگر اصول اللہ کا ہو اور اس میں جہاں ممکن ہے کہ وہاں آپ اپنی مرضی استعمال کرسکیں‌تو پھر اس ممکنہ مرضی کے بارے میں‌فیصلہ اکثریت کی رائے سے ہوگا۔ مسجد بنانے والی مثال اس کے لئے...
Top