نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی : آپ کے سوالات کے جوابات پہلے بھی رنگوں کے ساتھ دے چکا ہوں۔ میرے کئے ہوئی سوالات کے جوابات کا انتظار ہے ، یہ خوف کہ آپ کے خیالات کی تنقید یا تائید ہوسکتی ہے۔ ایک اچھی وجہ نہیں جواب نہ لکھنے کی اگر آپ کی تشفی نہیں ہوئی تو آپ خوب سوچ کر اپنا سوال دوبارہ لکھئے۔ سوال مرکب نہ ہو بلکہ...
  2. فاروق سرور خان

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ ( حصہ دوئم )

    باہمی مشورہ اور فیصلہ کا مروجہ طریقہ یہ ہے کہ لوگ آپس میں مشورہ کریں، اصول اللہ کا ہو اور اس اصول کے اندر اندر فیصلہ کریں۔ یہ فیصلہ ہمیشہ اکثریت کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ یہ ضرور ہے کہ اللہ کے قائم کردہ اصول سے باہر نہیں ہوگا، لیکن ہوگا اکثریت کا ہی۔ مثال ، جیسے مسجد بنانی ہے کہ اس میں اللہ کا نام...
  3. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    سیفی ۔ آپ کے سوال کا جواب ایک سے زائید بار دے چکا ہوں ۔ رنگوں سے لکھ چکا ہوں اگر اب بھی سمجھ میں نہیں آتا تو میں کیا کرسکتا ہوں؟ آپ ہی درست جواب عطا فرمائیے، تاکہ بندہ کی سمجھ میں اضافہ ہو۔ اگر آپ خلوص سے گفتگو کرنا چاہتے ہیں ، تو سو بار خوش آمدید۔ کچھ ہم سیکھیں گے اور کچھ آپ ۔ اگر آپ کو ان...
  4. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    دوستو اور صاحبو - سلام مسنوں ۔ میری ایک بہت ہی معمولی سی شرط ہے ۔ وہ یہ کہ اگر یہ صاحب ، یہ دو کام کرلیں تو میں‌اپنے تمام پیغامات کو دوبار ایڈٹ کرکے ان سے ڈایریکٹ خطاب ختم کردوں گا۔ اور اپنے تمام کے تمام سخت الفاط واپس لینے کے لئے تیار ہوں یہ ماما جائے کہ : 1۔ قرآن مکمل ہے، تمام کی تمام...
  5. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    برادر من مغل صاحب۔ سلام مسنون۔ یہی سوالات باذوق کے بھی تھے، ان کو کسی دوسرے پیرائے اور انداز میں جواب دیا ہے۔ ان کا مقصد الگ ہے لہذا ان کا جواب آپ کے جواب سے الگ ہے۔ آپ کے کچھ سوالات کے جواب میں نے لال رنگ سے دے دئے ہیں۔ انداز اور سوچ باعزت ہے۔ جن امور پر کوئی اختلاف نہیں ان پر بحث کی ضرورت...
  6. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    عارف۔ یہ صاحب اصولوں‌پر بات چھوڑ کر کردار کشی پر اترآنے اور پھر قرآن میں وحی کے مکمل طور پر نہ پائے جانے کا دعوی کرتے ہیں، رسول اللہ کو بہانے بہانے سے جھوٹا قرار دینے کا یہ طریقہ ایک مخصوس فرقہ کہ طریقہ ہے، جس سے میں پہلے سے واقف ہوں۔ جو لوگ رسول اللہ کو اس طرح جھٹلائیں کہ وہ مکمل وحی قرآن میں...
  7. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    ایک لفظ بھی تو تکار کا نہیں۔ جن الفاظ کا حوالہ دیا ہے وہ ایک شخص کے قلم سے ہی نکلے ہیں۔ جو شخص رسول اللہ پر الزام رکھتا ہو کہ رسول اکرم وحی کو مکمل طور پر قرآن میں داخل نہیں کرسکے۔ جو رسول اکرم کی حدیث کا دوبارہ سے انکار کرتا ہو۔ جو اللہ پر بہتان باندھتا ہو کہ قرآن کو محفوظ نہیں رکھ سکا۔...
  8. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    منکر الحدیث کی اہک اور اہم علامت ۔ وہ رسول اکرم کی احادیث کو جھٹلاتا ہے۔ ان کے لئے صرف اپنے فرقہ کے استادوں‌کو یاد احادیث قابل قبول ہوتی ہیں۔ دوسرے گروہ کے پاس جو احادیث ہیں وہ قابل قبول نہیں ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص کو شیعہ حضرات کے پاس موجود احادیث قابل قبول نہیں ۔ وہ ان کو...
  9. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    باذوق ایک منکر الحدیث ہیں اور تمام منکر الحدیث حساب کتاب سے دور بھاگتے ہیں۔ ان کے لئے دوسرے فرقے کے پاس موجود احادیث قابل قبول نہیں ہوتی ہیں۔ بلکہ صف وہ احادیث قابل قبول ہوتی ہیں جو ان کے استادوں کو یاد ہوں اور کہیں لکھی ہوئی نہ ہوں۔
  10. فاروق سرور خان

    سربجیت سنگھ اور انصار برنی ۔۔۔۔

    کیا انصار برنی اتنا ہی بے وقوف و لاعلم ہے کہ جانتے بوجھتےہوئے ان "مجرموں" کو جرم "ثابت"‌ہوجانے کے باوجود رہا دلوا رہا ہے اور ہمارے جج اتنے لاعلم ہیں کہ ایسے "مجرموں‌"‌ کو "جرم ثابت ہوجانے " کے بعد بھی رہائی دے رہے ہیں؟
  11. فاروق سرور خان

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    اس دھاگہ میں بغور دیکھئے ہر شخص کے پیغام میں ایک مثبت عنصر چھپا ہوا ہے۔ باذوق، آپ نے احادیث کی اہمیت پر توجہ دلائی، شکریہ، اس سے یہ خیال پیدا ہوا کہ کیا یہ ایک پیکج ڈیل ہے کہ ایمان، ا۔نفاق، نماز، روزہ ، زکوٰۃ، حج، صبر، اور وعدے کی تکمیل، کی روایات کے پردے میں ۔ تشدد، نفرت، مجبور پر قبضہ،...
  12. فاروق سرور خان

    دین میں تشدد اور نفرت کا فروغ

    بھائی باذوق نے منکر الحدیث کی تعریف فرمائی اور میں نے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔‌ منکر الحدیث وہ ہے جو اقوال و اعمال رسول کا انکار کرتا ہو۔ سنی اگر شیعہ فرقے کے پاس حدیثوں کا انکار کرتا ہو تو وہ ہوا منکر الحدیث اور شیعہ اگر سنی فرقہ کی حدیثوں کا انکار کرتا ہو تو ہوا منکر الحدیث۔یہ مثال ہے آپسی...
  13. فاروق سرور خان

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    اس سے پہلے کا آرٹیکل بھی پڑھ لیجئے۔ جس میں‌حساب کتاب بہت ہی واضح ہے حوالوں کے ساتھ۔ بہت واضح ہے کہ تمام اسلامی فرقوں اور تمام علماء‌کا اتفاق نہیں ہے۔ یہ بھی بہت واضح ہے کہ اتنے سارے علماء کا حساب خراب نہیں ہوسکتا۔ تدبر اور غور فرمائیے۔
  14. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    آپ کے لال سوال کا جواب لال سے اور نیلے سوال کا جواب نیلے سے دیا ہے۔ خاور صاحب سے استدعا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ کیا یہ سوال اور ان کے جوابات سے ، کیا میرے خیالات واضح ہیں؟ کیا آپ اس بات سے انفاق کریں گے کہ قرآن مجید میں ایسی کوئی آیات نہیں ہیں جن میں توہینِ رسالت کا واقعہ مذکور ہو۔ جی،...
  15. فاروق سرور خان

    الادب المفرد للبخاری اور {علامہ البانی vs ڈاکٹر طاہر القادری}

    کوئی بری تنقید نہیں‌کرنا چاہتا۔ متن، ترتیب ، تعداد اور اسناد کا فرق مختلف جگہوں سے شائع شدہ کتب میں بہت بار پایا ہے۔ کبھی صحیح کے نام پر کبھی ضعیف کے نام پر ، یہ خلط ملط جوں جوں پیچھ جاتے جائیں مزید نمایاں ہوتا جاتا ہے ۔ حتی کے تقریباً‌500 سال کے لگ بھگ یہ کتب ہی معدوم ہوجاتی ہیں۔ اصل کتب کا...
  16. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    جی، درست فرمایا آپ نے۔ جو بھی حکایات لوگوں نے رسول اللہ کے بارے میں‌بیان کی ہیں ان سے رجوع کیا جاتا ہے اور ان رویات کو کو قرآن کے قائم کئے ہوئے اصولوں کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ قرآن سے باہر کے واقعات اور اصولوں کو کسی قسم کی اجتماعی قانون سازی کے لئے بحیثیت بنیادی اصول استعمال کرنا،...
  17. فاروق سرور خان

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    میرے علم میں سورۃ الانعام کی ان آیات کے علاوہ، قرآن میں ایسا کوئی واقعہ نہیں جس میں خصوصی طور پر " اہانت رسول " کا تذکرہ کیا گیا ہو۔ ان آیات کی شان نزول کے واقعات بہت سے اصحابہ کرام نے قلمبند کئے ہیں۔ ان کو ہم روایات کا نام دیتے ہیں۔ اور ان کو اصحابہ کرام کی احادیث کا نام دیتے ہیں۔ ان آیات سے...
  18. فاروق سرور خان

    وہ کون ہے؟

    سٹیبلیشمنٹ آف پاکستان، ایک خوش آئند امر و خبر ہے۔ جب تک کہ یہ طاقتور ادارہ، اللہ تعالی کے مقرر کردہ اصولوں پر پاکستان اور اسلامی اخوت کی ترقی کے لئے کام کرے۔
  19. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    میں نے یہ بحث خود دیکھی تھی۔ ہیلری کے جملے مختلف تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل امریکہ کے لئے اس خطے میں ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ اسرائیل پر کسی بھی ایٹمی حملہ کا زبردست جواب دیا جائے گا۔ ایک اور الگ سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت حاصل کرنے کی خواہش اس علاقہ میں طاقت کے...
  20. فاروق سرور خان

    آپ کے نزدیک اسلام کا ایسنس کیا ہے؟

    سطحی طور پر تو خیالات اور عمل کی بات بہت خوبصورت لگتی ہے لیکن ایسا ہے نہیں بھائی۔ بنا خیالات، نظریات، اور عقائد کے کوئی عمل ممکن ہی نہیں۔ اگر ایسا ہے تو بنا سوچے کچھ بھی کر کے دکھائیے۔ یا پھر کسی دوسری زبان میں جو آپ کو آتی نہ ہو اس زبان میں کوئی پلان بنا نے کی کوشش کیجئے۔ میں اس بارے مزید...
Top