نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    واجد صاحب آپ جانتے ہیں کہ شادی اسلام میں ایک مبارک اور بھاری معاہدہ ہے۔ یہ ایک ایسا معاہدہ ہے کہ جس کی مثال اللہ تعالی نے خود اپنے آپ اور انبیاء کرام کے درمیان معاہدے سے دی ہے۔ کیا آپ ایسااعلی اور شاندار معاہدہ یعنی رسولوں اور اللہ تعالی کے معاہدہ یا شادی کے معاہدے کو مغلوب اور ذلیل کرنے کا نام...
  2. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    ہمت آپ کی یہ مثالیں بے معنی ہیں آج کے دور میں اور ان کا تعلق موجودہ صورتحال سے قطعاً‌ نہیں ہے۔ نا کوئی فرعون آج اللہ نے ڈیکلئر کیا ہے اور نا ہی کوئی موسی بنی اسرائیل کو لیڈ کررہا ہے۔ ایسا صرف انتہا پسند لیڈر کہتے ہیں جو مقابلہ کی صلاحیت نہیں رکھتے۔، تمام لوگ اپنی محنت سے کام کرکے آگے نکل رہے...
  3. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    عنوان بھی دیکھ لیجئے۔
  4. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    شمشاد بھائی کی بات کو اس طرح آگے بڑھاتا ہوں کہ: پاکستان۔ ایران اور دوسرے مسلم ممالک میں ایک طبقہ ایسا پایا جاتا ہے جو بھرپور طریقہ پر امرہکہ مخالف ہے اور چاہتا ہے کہ امریکہ خلیج ایران سے چلا جائے۔ کہاں کہ ہم اپنے لئے بجلی نہیں بنا سکتے۔ خود اپنی معاشی ضرورت پوری نہیں کر سکتے ، ساری دنیا کی...
  5. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    قیصرانی بھائی، یہ 5:32 سے ہے کہ ایک انسان کا قتل ، ساری انسانیت کا قتل ہے۔ یہ اللہ تعالی کا قول ہے۔ جس کو بھائی الف نے صرف مسلم تک محدود کردیا ہے۔ تاکہ غیر مسلموں کے بلا جواز قتل کو جائز قرار دیا جاسکے۔ کیا عجیب بات ہے کہ ، ذاتی نظریات کس طرح، ہماری تحریروں میں غیر ارادی طور پر جھلکتے ہیں؟...
  6. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    پہلے بھی حوالہ د ے چکا ہوں کہ یہ دھاگہ " لاہور میں بم دھماکوں "‌ کا شاخسانہ ہے۔ جہاں‌ یہ بتایا گیا تھا کہ فدائی حملوں اور جہاد کے سلسلے میں ایک کتابچہ انے والا ہے۔ تھوڑا سا وقت اور دھیان دوسرے دھاگہ پر دیجئے۔یہ ڈسکشن، زیادہ واضح ہوجائے گا۔
  7. فاروق سرور خان

    اسلام آباد میں دھماکہ

    سخت افسوس ناک بات ہے۔ اللہ مرحومین کو جور رحمت میں جگہ دے اور ہم کو اس آفت سے نجات دلائے۔ ساجد بھائی آپ کا حلیہ کیسا ہے بھائی؟ اور آپ اپنا حلیہ ایسا کیوں بناتے ہیں؟
  8. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    اس پوسٹ میں ، میں الف صاحب سے مخاطب ہوں ۔ الف صاحب۔ بھائی۔ میں اپنے پیغامات میں صرف اور صرف موضوع کی طرف دھیان دیتا ہوں۔ لکھنے والوں کی طرف نہیں۔ پاکستان میں ہونے والے فدائی اور خود کش حملوں کا ذمہ دار میرے خیال میں یہاں‌کوئی نہیں۔ بات ہے کسی خاص گروپ کے نکتہ نظر کو سپورٹ کرنے کی، ممکن ہے آپ...
  9. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    یہ 4 پیغامات دیکھئے http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=241655&postcount=74 http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=241618&postcount=68 http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=241059&postcount=38 http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=241057&postcount=37 ان سب میں...
  10. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    میں نے بنا ترتیب چند لنک دیکھنے کی کوشش کی تو قرآن کے چند لنکس کے علاوہ بیشتر لنک مردہ تھے۔ اس صفحے پر لنک ہے مسند عبد اللہ بن المبارك کی کتاب کا http://www.shamela.ws/open.php?cat=7&book=1094 مثال کے طور پر کہ اس کتاب کی سورس ہے۔ http://www.sonnhonline.com جو کہ ڈیڈ ہے۔ بھائی قرآن...
  11. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    بہت اچھے خیالات ہیں آپ کے۔ شکریہ۔ یقیناً‌حق، حق ہوتا ہے۔ ہمیں کسی کاٹھپہ لگوانے کی ضرورت نہیں۔ کہ شخصیت پرستی ہمارے مذہب میں جائز نہیں۔ سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ ہمارے " کامن پروٹوکول ‌" یعنی قرآن سے آیات بطور دلیل پیش کی جائیں۔ کہ یہی حق ہے اور مسلمہ طور پر قوی دلیل ہے۔ والسلام
  12. فاروق سرور خان

    مسلمان قیدیوں کو دشمن کے ہاتھوں سے چھڑانے کے لیے مال اور جان کی قربانی دینے کا بیان

    یہ طریقہ کن آیات سے ثابت ہے؟ اور کفر کی تعریف کیا ہے‌ صاحب؟
  13. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    دنیا بھر کی علمی کتب اور آراء کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ کوئی نہ کوئی ایسا ریفرنس فراہم کرتے ہیں جو کبھی نہ کبھی چھپا ہو، موجود ہو ، دیکھا جاسکتا ہو یا آئی ایس بی این یا ایسا ہی کوئی نمبر موجود ہو۔ ایسا ریفرنس مانگنا کوئی برائی نہیں کہ ہم برانگیختہ ہوجائیں اور اپنی بات کو درست ثابت کرنے کے لئے کردار...
  14. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    الف صاحب، متفق علیہ آپ یقیناً ہونگے ، ذرا دیگر ااحباب کو بھی دیدار کروا دیجئے۔ میں‌منتظر رہوں گا 240 ھجری اور 400 ھجری کی ان کتب کے سکین شدہ صفحات کا۔ اس مقصد کے لئے میں اپنے خرچہ پر ویب سپیس فراہم کرنے کے لئے تیار ہوں تاکہ سب لوگ ان کتب کا مطالعہ کرسکیں۔ اگر آپ آئندہ 10 سے 15 دن میں یہ کتب...
  15. فاروق سرور خان

    قتل مسلم ، قتل انسانیت

    صاحبو، امریکہ مخالف کہانی تو دوسری جنگ عظیم سے بھی پرانی ہے۔ یہ دیکھئے؟ آپ میں اور اس گرانڈ مفتی کے " بھیڑیا آگیا " کی پکار میں کیا فرق ہے؟ http://www.palestinefacts.org/pf_mandate_during_ww2.php جو سامنے کی بات ہے وہ سامنے کی بات ہے۔ اگر امریکہ روس جیسی طاقت کی مخالفت کھلم کھلا کرسکتا...
  16. فاروق سرور خان

    جہاد کے لغوی اور شریعی معنی اور اور کتب جہاد کے حوالہ جات

    واجد صاحب، اگر جہد ، کوشش و جہاد کی کوئی تعریف و تفصیل ہے تو وہ صرف قرآن و سنت میں ہے۔ مختصراَ یہ کہ اندرونی اور بیرونی حملوں اور تکلیفوں‌ سے ایک ریاست کی حفاظت۔ ایک فوج کی مدد سے اور اس فو ج میں باقاعدہ شرکت۔ یہ ہر ایرے غیرے کی ذمہ داری نہیں کہ وہ جہاد جہاد کے نعرے لگائے اور فدائی حملوں کی...
  17. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    فیصل اور دوسرے اصحاب کے سوال کے جواب کا انتظار ہے۔
  18. فاروق سرور خان

    ایم کیو ایم کو شکست

    جنرل ہے اور فوج کے رینکس ( درجات )‌ میں‌ اپنی محنت سے چڑھ کر اعلی ترین عہدے پر فائز ہوا۔ جملہ 8 سال سے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے ہوئے ہے۔ تازہ ترین کارنامہ ملک میں انتخابات کروانا ہے۔
  19. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    1۔ چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا مسلم ہیں‌ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا 2۔ غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
  20. فاروق سرور خان

    لاہورمیں بم دھماکے

    ہمت ، پاکستان کے اندر امریکی ایجنسیوں کے خلاف کوئی جنگ نہیں لڑی جارہی ۔ پاکستان میں "‌خود ساختہ شریعت "‌ کے علم بردار یک طرفہ طور پر عام پاکستانیوں کا قتل عام کررہے ہیں ۔ آپ اس کو عجیب عجیب رنگ دینے کی کوشش کرتے ہیں وہ اس لئے کہ "شرعی ملا "‌ یہی پڑھاتے ہیں۔ امریکہ صرف اور صرف پاکستان...
Top