نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اس فورم میں فیسبک کی طرح like کا option نہیں ہے۔ اس کی جگہ اگر آپ مندرجہ ذیل تصویر ملاحظہ فرمائیں تو آپ کو تیر کے آگے کئی ایک آپشنز نظر آئیں گے۔ ان میں سے منتخب کر لیا کریں۔ ان میں سے جس نشان پر بھی کرسر رکھیں گی، تو آپ کو اس مطلب ظاہر کر دے گا۔
  2. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کی چاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا (میر تقی میر)
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے (بہزاد لکھنوی) محفل
  4. شمشاد خان

    میں نہ مانوں!

    یعنی کہ "کاں چٹا ای اے"
  5. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے (چچا)
  6. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پھر دیکھیے انداز گل افشانیٔ گفتار رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے (چچا) گُل
  7. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کوئی بات نہیں،ہو جاتا ہے اور بعض اوقات تو ایک ہی وقت میں دو دو تین تین اراکین کے شعر ایک ساتھ آ جاتے ہیں۔ بہر حال اب آپ پھر سے حرف الف سے شعر دے دیں۔
  8. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    تمام رشتوں کو میں گھر پہ چھوڑ آیا تھا پھر اس کے بعد مجھے کوئی اجنبی نہ ملا (بشیر بدر)
  9. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    آپ بھول گئیں، یہ بیت بازی کی لڑی ہے اور آپ کو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔
  10. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  11. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں ڈوب گیا روتے روتے بیٹھ گئی آواز کسی سودائی کی (قتیل شفائی) ------------------------------------------------------------------------ جب قتیل شفائی نے یہ شعر پڑھا تھا، تو ان کے ایک ساتھی نے تدوین کے ساتھ مندرجہ ذیل شعر کہا تھا : اڑتے اڑتے آس کا پنچھی دور افق میں...
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پی مرے یار تجھے اپنی قسم دیتا ہوں بھول جا شکوہ گلہ ہاتھ ملا جام اٹھا (بشیر بدر) جام
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    Momin farheen آپ شاید اس کھیل کو سمجھی نہیں ہیں۔ اس میں ایک رکن ایک شعر دیتا ہے اور اسی شعر میں سے کوئی لفظ منتخب کرتا ہے۔ اگلے آنے والے رکن کو کوئی ایسا شعر دینا ہوتا ہے جس میں وہ لفظ استعمال ہوا ہو۔ اور پھر وہ رکن اپنے دیئے گئے شعر میں کوئی ایک لفظ منتخب کر کے نیچے لکھ دے گا، تاکہ اگلا آنے...
  14. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شبان ہجراں دراز چوں زلف و روز وصلت چوں عمر کوتاہ سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں (امیر خسرو) زلف
  15. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  16. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  17. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو ہم سخن کوئی نہ ہو اور ہمزباں کوئی نہ ہو (چچا) سخن
  18. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    جو ابر ہے وہی اب سنگ و خشت لاتا ہے فضا یہ ہو تو دلوں میں نزاکتیں کیسی یہ دور بے ہنراں ہے بچا رکھو خود کو یہاں صداقتیں کیسی کرامتیں کیسی (عبید اللہ علیم)
  19. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کس کو بکنا تھا مگر خوش ہیں کہ اس حیلے سے ہو گئیں اپنے خریدار سے باتیں کیا کیا ہم ہیں خاموش کہ مجبور محبت تھے فرازؔ ورنہ منسوب ہیں سرکار سے باتیں کیا کیا (احمد فراز)
  20. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب خواب ہوئیں اس کی آنکھیں جب دھند ہوا اس کا چہرہ ہر اشک ستارہ اس شب تھا ہر زخم انگارہ اس دن تھا (احمد فراز) چہرہ
Top