نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ خدا ہے نہ ناخدا ساتھی ناؤ کو آپ ہی چلانا ہے یا بغاوت سے پار اترنا ہے یا رعونت سے ڈوب جانا ہے (عبد الحمید عدم)
  2. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    آپ نے کوئی لفظ ہی نہیں دیا۔ میں نے خود ہی "خار" منتخب کر لیا ہے۔ فال ہستی خار خار وحشت اندیشہ ہے شوخی سوزن ہے ساماں پیرہن کی فکر میں (چچا غالب) وحشت
  3. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    مایوسئ مآل محبت نہ پوچھیے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم (ساحر لدھیانوی)
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہے ترے نور سے وابستہ مري بود و نبود باغباں ہے تري ہستي پے گلزار وجود (علامہ اقبال) گلزار
  5. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کسے اپنا بنائیں کوئی اس قابل نہیں ملتا یہاں پتھر بہت ملتے ہیں لیکن دل نہیں ملتا (مخمور دہلوی)
  6. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  7. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    جدید اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  8. شمشاد خان

    تعارف تعارف

    Momin farheen صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید۔ کسی اور نام سے آنے کی ضرورت نہیں، اسی نام سے اردو محفل میں رہیں۔ ہندوستان میں کہاں سے تعلق ہے آپ کا؟
  9. شمشاد خان

    نئے اراکین

    اس کا مطلب ہے ہم نامراد ہی رہیں گے۔ چلیے جیسی آپ کی مرضی۔ ویسے ایک بات تو بتائیں، کہ اردو محفل پر مدیر، منتظم، محفلین، معطل، لائبریرین وغیرہ یہ سب عہدے تو دیکھے، یہ آپ کا عہدہ "خادم" دیکھا، یہ کیا ہے، کچھ وضاحت فرما دیں۔
  10. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    تم تو تصویر ہوئے دیکھ کے کچھ آئینہ اتنی چپ بھی نہیں ہے خوب کوئی بات کرو (میر تقی میر)
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اگرچہ تھا یہ ارادہ مگر خدا کا شکر اٹھا سکا نہ نزاکت سے گلبدن تکیہ (مرزا غالب) تکیہ
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پیار کا پہلا خط لکھنے میں وقت تو لگتا ہے نئے پرندوں کو اڑنے میں وقت تو لگتا ہے (ہستی مل ہستی)
  13. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    حافظ محمد عمر خواجہ صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ کے متعلق جان سکیں۔
  14. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا (چچا غالب)
  15. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    وہ تو ٹھیک ہے، لیکن ابھی تک آپ نے وہاں تعارف نہیں دیا۔
  16. شمشاد خان

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    میں رمضان میں واقعی رات میں نہیں سوتا۔ اور جب بھی وقت ملتا ہے، محفل گردی کرتا رہتا ہوں۔ وہ تو اچانک آپ کے مراسلوں کی تعداد پر نظر پڑی تو 10004 تھے، تو سوچا موقع اچھا ہے، لڑی بنا دینی چاہیے۔
  17. شمشاد خان

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  18. شمشاد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ کون سی سائینس ہے بھئی؟
  19. شمشاد خان

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    السلام علیکم ، آج محترمہ لاريب اخلاص نے بھی اردو محفل فورم پر اپنے 10ہزار مراسلے مکمل کر لیے ہیں۔ہم لاریب اخلاص کو اس مبارک موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔امید کرتے ہیں کہ آپ محفل سے اپنی اس وابستگی کو تا دیر تک قائم و دائم رکھتے ہوئے ایسے ہی ہزاری منصبوں کو اپنے نام کرتی رہیں گی ۔ نوٹ : ان کی...
  20. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top