نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خوگر نہیں ہم یوں ہی کچھ ریختہ کہنے سے معشوق جو اپنا تھا باشندہ دکن کا تھا (میر تقی میر) معشوق
  2. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے (فیض احمد فیض)
  3. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ رہا تعارف کا زمرہ یہ جو میں نے اوپر "یہ رہا تعارف کا زمرہ"، اس پر کلک کریں، تو یہ آپ کو تعارف کے زمرے میں لے جائے گا۔ وہاں نئی لڑی بنائیں اور اپنا تعارف دے دیں۔
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دم شماری سی ہے رنج قلب سے اب حساب زندگی بیباق ہے (میر تقی میر) رنج
  5. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہر مراسلے کے بائیں طرف آپکو کچھ نشان نظر آ رہے ہوں گے، یہ پسندیدہ، زبردست، وغیرہ کی ریٹنگ کے لیے ہیں۔
  6. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خط سے ایک مکالمہ یاد آیا۔ کسی شاعر نے کہا تھا خط کبوتر کس طرح لے جائے بام یار پر پََر کترنے کو لگی ہیں قنچیاں دیوار پر دوسرے شاعر نے جواب دیا : خط کبوتر اس طرح لے جائے بام یار پر خط کا مضمون ہو پروں پر، پر کٹیں دیوار پر -------------------------------------- قریب خط کا نکلنا ہوا سو خط موقوف...
  7. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یار کی ان بھولی باتوں پر نہ جا اے ہم نشیں ایک فتنہ ہے وہ اس کو آہ مت لڑکا سمجھ (میر تقی میر)
  8. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    Momin farheen اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف تو دیں۔ تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ
  9. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    Momin farheen کھیل کچھ یوں ہے کہ جو شعر آپ دیں، اسی میں سے کوئی لفظ چُن کر دیں، تاکہ اگلا آنے والا رکن اسی لفظ کو شعر میں استعمال کر سکے۔ ہو سکے تو شاعر کا نام بھی لکھ دیا کریں۔ چونکہ آپ نے کوئی لفظ نہیں دیا، میں خود ہی اس میں لفظ "جدائی" منتخب کر کے شعر دے دیتا ہوں۔ گلہ ہجر کا سن کے کہنے لگا...
  10. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    چلیں آج ایک پہیلی بوجھیں : وہ کونسی کھانے والی کچی سبزی ہے؟ جس کا پہلا حرف کاٹ دیں تو ایک قیمتی پتھر کا نام بن جاتا ہے، اگر آخری حرف کاٹ دیں تو ایک سویٹ ڈش کا نام بن جاتا ہے، اور اگر پہلا اور آخری حرف کاٹ دیں تو ایک مشہور عورت کا نام بن جاتا ہے۔
  11. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    کبھی کبھی اپنوں سے ایسا درد ملتا ہے کہ آنسو تو پاس ہوتے ہیں مگر !!! رویا نہیں جاتا۔
  12. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  13. شمشاد خان

    آج کی تصویر

  14. شمشاد خان

    امیدِ بہار : ایک کھیل از : محمد خلیل الرحمٰن

    جناب محمد خلیل الرحمٰن بہت اچھا لکھا ہے۔ بہت داد قبول فرمائیں۔ ایک مکالمہ "اختر: ابدالی صاحب فکر نہ کریں۔ ہماری کمپنی بہترین مشینیں برآمد کرتی ہے۔ ایک مرتبہ خریدیں اور دس سال تک بے فکر ہوکر چلائیں۔" یہاں پر "برآمد" کی جگہ "درآمد" ہونا چاہیے۔ کیا خیال ہے؟
  15. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    اگلا سوال : قرآن میں کن پہاڑوں کے نام آئے ہیں؟
  16. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    آپ نے مکہ، مدینہ، مصر، ارض مقدس (ملک شام) اور بابل کا ذکر کیا ہے۔ ان کے علاوہ قرآن میں مدین، حنین اور ایکہ کا ذکر بھی ہے۔ مدین کا ذکر دس مرتبہ قرآن میں آیا ہے۔ وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ ۖ قَدْ جَاءَتْكُم...
  17. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  18. شمشاد خان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اور وہ ہاتھ ہلانے کے بجائے مائینڈ کر گئے۔
  19. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  20. شمشاد خان

    نئے اراکین

    شکریہ۔ تو یہ رسائی کب تک مہیا ہو سکے گی؟
Top