نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    ٹھیک ہے ان شاء اللہ کرتا ہوں۔۔۔ اب کے شاید کچھ تاخیر ہوجائے۔۔۔ مجھے زیادہ سے زیادہ سے کتنے دن مل سکتے ہیں؟
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

    یہ دس صفحات میں نے ٹائپ کرلیے، اب اگلے کونسے صفحات کرلوں؟
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    260 (د)تردید جیسے خواہ۔ یا وغیرہ۔ زیادت۔ شروع کلمہ میں برفرا۔ فرو۔ وا۔ در اور آخر کلمہ میں ار۔ ان۔ گاہ۔ گان اور ین وغیرہ ڑھادیتے ہیں۔ جیسےشروع میں شد سے واشد یا بہار سے بہاراں۔ رنگ۔ کلمہ کے آخر میں نام۔ دام۔ گون۔ وغیرہ بڑھادیتے ہیں۔ جیسے سیاہ فام۔ نیلگوں ئوغیرہ۔ حفاظت۔ کلمہ کے آخر میں بان۔...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    259 حَصرِیّہ۔ اس کو تخصیصیہ بھی کہتے ہیں اس سے ھصر یا تخصیص مراد ہوتی ہے جیسے اور تو سب باتیں کہہ دیں یہاں اور کلمہ حصر ہے۔ اک دل باقی رہ گیا ہے یہاں اک کلمہ تخصیص ہے [TODO: Add Chart] اقسام حرف فارسی۔ چونکہ اردو میں فارسی حروف بھی مستعمل ہیں اس لئے ان کا ذکر بھی ضروری ہے اور وہ حسبِ ذیل...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    258 رکھنا ہے۔ مگر لفظاً اس کو تعلق نہ ہو جیسے ؎ پھل کچھ اے نخل وفا تجھ میں نہیں جو لگائے گا تجھے پچھتائے گا یہاں دوسرا جملہ مستانفہ ہے۔ معترضہ۔ (ء) یہ جملہ درمیان کلام میں واقع ہوتا ہے اور اس کو نکال دینے سے کلام میں کوئی نقص نہیں آتا۔ مثال؎ کہتے ہیں آج ذوق جہاں سے گزر گیا حق مغفرت کرے عجب...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    257 نوٹ:۔ کبھی تمیز زمانی محذوف بھی ہوتی ہے۔ جیسے تم آؤ گے میں جاؤں گا۔ تمیز مکانی۔ اس جملے کے شروع میں جہاں یا جدھر اور جواب میں وہاں اور ادھر ہوتا ہے۔ جیسے جہاں تم ہو وہاں ہم ہیں۔ جدھر وہ آئے تھے ادھر سب تھے وغیرہ۔ نوٹ:۔ کبھی جواب کے اسما محذوف بھی ہوتے ہیں۔ جیسے جہاں چاہو بیٹھو وغیرہ۔...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    256 نوٹ:۔ اس جملہ کو جملہ خاص اور اس کے ماتحت کو جملہ تابع کہتے ہیں۔ جملہ اسمیہ۔ اس کو بیانیہ بھی کہتے ہیں اس میں پہلے جملہ کا تتبع ہوتا ہے اور بیان پایا جاتا ہے۔ اس کے پہلے جملہ کو مبین اور دوسرے کو بیان کہتے ہیں۔ اگر مبین میں نصیحت و پند ہے تو اسے مقولہ کہتے ہیں اور اس پند کو قول کہیں گے...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    255 وہ مطمئن کہ دولت کونین بخشدی مجھ کو یہ غم کہ بار ہیں قلب و جگر مجھے یہاں لیکن محذوف ہے یعنی۔ لیکن مجھ کو یہ غم کہ۔۔۔۔۔ مجھے نوٹ:۔ شرط کے جملہ میں پہلے حرف شرط اور جزا کے جملے میں پہلے حرف جزا آتا ہے۔ جیسے اگر تم آئے تو میں چلوں گا۔ یہاں اگر حرف شرط اور تو حرف جزا ہے۔ (۲)کبھی حرف جزا بھی...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    254 فعل ہے۔ چنانچہ فاعل اور مفعول مل کر جملہ فعلیہ ہوا۔ [TODO: Add Chart] جملہ مرکب۔ اس کو جملہ ہائے مطلق بھی کہتے ہیں۔ اس کی چار قسمیں ہیں۔ جمع۔ تردیدیہ۔ استدراکیہ۔ معللہ۔ یہ جملے دو یا دو سے زیادہ ہوتے ہیں۔ اور ایک دوسرے سے تتابع رکھتے ہیں۔ جملہ جمع۔ اس کو جملۂ معطوفہ بھی کہتے ہیں اور...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    253 (۲)مقابلے میں۔ ایسی صورت جیسے چودھویں کا چاند۔ (۳)نفی جملوں میں جیسے۔ اسے خود علم نہیں۔ (۴)ضرب الامثال میں جیسے۔ اونچی دکان پھیکا پکوان۔ (۵)نظم میں بھی محذوف ہوجاتا ہے جیسے اقبالؔ ؎ التجائے ارنی سرخی افسانۂ دل قصہ دار و رسن بازی طفلانۂ دل تَقْوِیْمُ التَراکِیْب۔ فارسی اور دیگر زبانوں...
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    252 ضروری ہے دریا دلی بہرِ نام کبھی ناؤ خشکی میں چلتی نہیں نوٹ:۔ حسبِ ذیل صورتوں میں مبتدا محذوف ہوتا ہے۔ (۱)جہاں مبتدا بہ آسانی معلوم ہوسکے مثلاً خطاب اور استفہام کی حالت میں جیسے بیٹھو۔ آئیے۔ یعنی تم بیٹھو۔ آپ آئیے۔ یا سید کب آئے۔ جواب میں پرسوں یعنی سیدپرسوں آئے۔ (۲)جب صورت فعل سے فاعل...
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    251 اور اسم خاص مبتدا ہوگا۔ اور اسمِ صفت اور اسمِ عام خبر۔ لیکن جب دونوں اسم عالم یا اسمِ صفت ہوں تو جس میں خصوصیت پائی جائے گی وہ مبتدا ہوگا۔ اگر دونوں اسمِ ذات ہوں تو ان میں معرفہ مبتدا ہوگا۔ اور نکرہ خبر۔ جیسے ہوا گرم ہے۔ خالد عقلمند ہے۔ کبوتر پرند ہے۔ زمین گول ہے۔ زید انسان ہے۔ (۲)وہ دو...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    نہیں ان کا کوئی قصور نہیں، یہ تو نقلی پٹاخے لے کر آئی تھیں، دھماکا کرنے والے کوئی اور تھے۔ (:))
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    لیجیے جناب عالی۔ (:))
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    دھماکے کے باعث کینٹین کچھ دنوں کے لیے بند کی جارہی ہے۔ خودکش بمبار کے پرس سے نکلنے والے ایک کارڈ پر امراؤ جان ادا لکھا ہوا ملا ہے۔ تحقیق جاری ہے۔۔۔۔ ممکن ہے یہ خود کش بمبارہ کا اپنا نام ہو۔ یہ بھی امکان ہے کہ انھیں اس کردار سے محبت ہو۔۔۔ مگر اس قول کو یہ کہہ کر رد کیا جارہا ہے کہ بم بلاسٹ کرنا...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    بہت شکریہ جناب۔
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    بہت شکریہ آپا۔
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    بہت شکریہ جناب۔۔۔ بہت آداب۔ جزاکم اللہ خیرا۔ اللہ خوش رکھے۔
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ابو لائے کمپیوٹر (نظم)

    بہت شکریہ بھائی جزاکم اللہ خیرا۔
Top