نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    266 ہم جو چپ بیٹھیں تو کہلائیں سڑی تم جو چپ بیٹھو توکل ٹھہرے نوٹ:۔ مزاوجہ دو چیزوں کے ملانے کو کہتے ہیں۔ صنعتِ ارصاد۔ ارصاد کے معنی نگہبان بٹھانے کے ہیں۔ چونکہ یہ لفظ آئندہ قافیہ کا نگہبان ہے اس لئے اس صنعت کا نام ارصاد رکھا گیا ہے۔ اصطلاحاً کسی شعر میں ختم کلام سے پہلے ایسا لفظ لائیں جس سے...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    265 کے برابر ہونا۔ ایجاب کے معنی لازم کرنا اور فرض کرنا ہیں۔ صنعتِ مقابِلہ۔ دو یا دو سے زیادہ کلمات لاکر ان کی ضد بیان کی جائے جیسے سوداؔ؎ یارو مہتاب و گل و شمع بہم چاروں ایک میں کتاں بلبل و پروانہ یہ ہم چاروں ایک یہاں یار کی مناسبت سے میں۔ مہتاب کی وجہ سے کتاں۔ گل کی نسبت سے بلبل اور سمع کے...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    264 اصطلاحات علم بدیع بدیع۔(ء) بروزن شجیع۔ بمعنی انوکھا۔ نادر وغیرہ۔ اصطلاحا وہ علم جس سے کلام کا حسن اور خوبی ظاہر ہو۔ ان کو صنائع و بدائع بھی کہتے ہیں۔ اس کی دو قسمیں ہیں۔ معنوی و لفظی۔ معنوی۔ اس کی وجہ سے کلام کی لفظی خوبیاں ظاہر ہوتی ہیں۔ نوٹ:۔ سب سے پہلے ہم صنائع معنوی کا تذکرہ کریں گے۔...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    263 بمعنی حکیم۔ غ سے جیسے گریز سے گریغ۔ ی سے اواز سے اوائے۔ س سے جیسے ایاز سے ایاس۔ نام محمود کے غلام کے۔ (۱۱)ژ۔ ج سے جیسے کژ سے کج۔ ز سے جیسے مژد سے مزد بمعنی مزدوری۔ (۱۲)س۔ ص سے جیسے سپاہان سے صفاہان نام ایران کے شہر کا یا سر سے صد بمعنی حائل۔ ش سے جیسے فرستہ سے فرشتہ۔ (۱۳)ش۔ ت سے جیسے بخش سے...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    262 (۳)پ۔ کبھی بدل جاتی ہے جیسے تپ سے تب مگر تب بمعنی بخار۔ اردو میں مستعمل نہیں اس کو جب کے بالمقابل لکھتے ہیں۔ عربی میں ف سے جیسے پیل سے فیل۔ فارسی میں بھی ف سے بدل لیتے ہیں جیسے سفید سے سپید کبھی واؤ سے جیسے پام سے وام بمعنی رنگ۔ (۴)ت۔ کبھی ث سے بدل جاتی ہے جیسے کیومرت سے کیومرث نام بادشاہ...
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    فکر و فن ( ٹائپنگ جاری۔۔)

    261 تعجّب۔ سبحان اللہ۔ تعالی اللہ۔ ماشاءاللہ۔ بنام ایزد۔ نامِ خدا۔ عجب۔ چہ۔ چہا۔ شگفت وغیرہ۔ تَعْلیل۔ کہ۔ چہ۔ زیراکہ۔ چراکہ۔ بسبب۔ اینکہ۔ ازیں۔ بنابراں۔ ازیں۔ سبب وغیرہ۔ نفریں۔ تف۔ نفریں۔ لعنت۔ لغو وغیہ۔ تحقیق۔ مانا۔ برآئینہ۔ البتہ وغیرہ۔ تمنا۔ کاش۔ مگر۔ کاشکے وغیرہ۔ نفی۔ نہ۔ نے۔ م۔ ماشا۔...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    مچھلی۔۔۔ (بالاتفاق)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    کمال ہے ”ماہی“ کو ”فش“ نظر نہیں آئی!!!:)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    میرا خیال ہے کہ آٹھ ہی ہیں۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    عاطف بھائی آٹھواں کونسا ہے؟
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

    کس مہارت کے ساتھ چوہا پھر اس کے اوپر بلی پھر اس کے اوپر کتا پھر اس کے اوپر گھوڑا اور پھر اس کے اوپر ہاتھی کا نقش بنایا ہے مصور نے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    تصویر میں کل کتنے جانور ہیں؟

  13. محمد اسامہ سَرسَری

    ٹوٹی ہے کوئی شاخِ تمنا شاید

    ماشاءاللہ شاعری بھی خوب ہے اور ڈیزیننگ بھی اعلیٰ۔ ذیشان بھائی یہ کونسی بحر ہے؟
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی جو ہونی ہے وہ ہوکر رہتی ہے۔ ہم نے رضا بالقضا والا نسخہ اپنایا ہوا ہے۔ (:))
Top