نتائج تلاش

  1. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    مکرمی جناب وارث صاحب بہت بہت شکریہ اصل میں میں ایک غزل کہنا چاہ رہا تھا جس کا مطلع کچھ یوں تھا؟ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ اپنی چاہت کے ہیں سب افکار الگ اور مقطع یوں ۔۔۔ اندازِ بیاں گرچہ بہت خاص نہیں کہتے ہیں کہ ذیشاں کے ہیں اشعار الگ اب میں نے تو اسے فعلن کی پانچ رکنی بحر میں لکھا...
  2. متلاشی

    بحر بتائیے

    برادرم اظہر نذیر صاحب مہربانی فرما کر اس بحر کے مطابق مندرجہ بالا میں سے کسی شعر کی تقطیع بھی کر کے بتائیں ۔۔ مجھ سے تو نہیں ہو رہی ہے ۔۔۔آخری افاعیل کی۔۔۔!
  3. متلاشی

    ابو ذر بھائی میں مجاہد کے نام سے آپ کے فورم پر رجسڑ ہو چکا ہوں۔۔۔!

    ابو ذر بھائی میں مجاہد کے نام سے آپ کے فورم پر رجسڑ ہو چکا ہوں۔۔۔!
  4. متلاشی

    بحر بتائیے

    برادرم اظہر نذیر صاحب پسندیدگی کا بھی شکریہ۔۔ اور بحر بتانے کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔۔!
  5. متلاشی

    بحر بتائیے

    یہ کونسی بحر ہے ، اعشاری نظام کے ساتھ؟ تجھ سے پہلی سی وفا اب کون کرے گا؟ متلاشی
  6. متلاشی

    بحر بتائیے

    ان اشعار کی بحر بتائیے ؟ اعشاری نظام کے ساتھ۔۔۔؟ ہم نے رو رو کے محبت کی بقا مانگی ہے اس نے ہنس ہنس کے مقدر کی سزا مانگی ہے ہم نے ڈر ڈر کے حقیقت کی ضیا مانگی ہے اس نے خوش ہو کہ بھی ظلمت کی گھٹا مانگی ہے (متلاشی)
  7. متلاشی

    وزن بتائیے

    کیا مانگی کا وزن فعلن پر لیا جا سکتا ہے؟ اور کیا اس کی ی گرائی جا سکتی ہے ۔۔۔یعنی بر وزن فعل یعنی 12؟ کیا ہنس کا صحیح وزن فع یعنی 2 ہے۔۔۔؟
  8. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    محترمی محمد وارث صاحب ایک اور سوال جس طرح فعلن کا زحاف فَعِلن استعمال ہوتا ہے یعنی 22 کی جگہ 211۔ کیا اسی طرح فعلن کا زحاف 112 یعنی فعلَنُ کے وزن پر ہو سکتا ہے ۔۔۔؟ محترمی وارث صاحب کے علاوہ کوئی اور بھی اس کا جواب دے سکتا ہے ۔۔۔۔!
  9. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    شکریہ استاذ گرامی! تسلی ہوگئی۔۔۔!
  10. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    متحرک نہیں تو کیا ساکن کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔؟
  11. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    شکریہ مگر میں نے کسی سے سنا تھا کہ اجازت ہے ۔۔۔۔؟
  12. متلاشی

    ذیشان حیدر صاحب کیا حال ہیں۔۔۔؟

    ذیشان حیدر صاحب کیا حال ہیں۔۔۔؟
  13. متلاشی

    کیا مطلب۔۔۔۔؟

    اس دھاگے پر آپ اردو زبان کے مشکل الفاظ و تراکیب کے معانی و مطالب جان سکیں گے۔۔۔۔! سو پہلا سوال میں ہی کرتا ہوں۔۔۔۔ لفظ پندار کا مطلب کیا ہے۔۔۔؟ میرے خیال میں پنجرہ یا حصار کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے ۔۔۔ کیا میرا خیال ٹھیک ہے۔۔؟
  14. متلاشی

    ذیشان صاحب کیا حال احوال ہیں ۔۔۔!

    ذیشان صاحب کیا حال احوال ہیں ۔۔۔!
  15. متلاشی

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    یہاں اس پوسٹ پر آپ اساتذانِ سخن سے شاعری کے اصول و قواعد کے حوالے سے کسی بھی قسم کے سوال پوچھ سکتے ہیں ۔۔۔ سو ابتداء میں ہی کرتا ہوں ۔۔۔ اساتذانِ سخن یہ بتائیں کہ جس طرح کسی بھی بحر میں کسی بھی مصرع کے آخر میں ایک ساکن حرف کی اضافت کی گنجائش موجود ہوتی ہے کیا اسی طرح ہر بحر میں کسی بھی مصرع کے...
  16. متلاشی

    ابو ذر بھائی مہر نستعلیق ابھی تک مکمل نہیں ہوا اس پرکام جاری ہے ، جب مکمل ہو گا تب میں آپ کو...

    ابو ذر بھائی مہر نستعلیق ابھی تک مکمل نہیں ہوا اس پرکام جاری ہے ، جب مکمل ہو گا تب میں آپ کو بھیج سکوں گا۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔! اور آپ جو فورم چلا رہے ہیں اس کا ایڈریس کیا ہے ، ان شاء اللہ بقدرِ استطاعت آپ کے نیک مقصد میں آپ کا ضرور ساتھ دوں گا۔۔۔۔!
  17. متلاشی

    تاسف میرے بھائی کی صحت یابی کی لیے دعا۔

    اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو مکمل صحت عطا فرمائے ، آمین یا رب العالمین۔۔۔!
  18. متلاشی

    اردو سرچنگ سافٹویئر درکار ہے!

    دوست صاحب میرے ذہن میں بھی یہ آئیڈیا تھا مگر چند مصروفیات کی بنا پر اسے عملی جامہ نہ پہنا سکا۔۔ اگر آپ اس میں کریکٹر لمٹ کے لئے یوزر ان پٹ باکس اس میں شامل کر دیں تو قافیہ ڈھونڈنے میں زیادہ آسانی ہو گی ۔ یعنی ایسا لفظ ڈھونڈے جو 5 حروف پر مشتمل ہو اور اس کے آخر میں بن آتا ہے ۔ میرا خیال ہے آپ...
  19. متلاشی

    تری یاد دل میں بسا کے چلے

    وفا کا کیا تم سے جو عہد تھا وہی قول اب ہم نبھا کر چلے میں روانی نہیں ہے، میرا مشورہ نہ ماننے کی خاص وجہ؟ استاذ گرامی میں عشق میں جو ق کی اضافت ہےاس سے بچنا چاہتا تھا۔۔گوکہ اجازت تو ہے مگر مجھے اچھی نہیں لگتی۔! کیا تھا جو تم سے وہ عہدِ وفا پھر اک بار اس کو نبھا کر چلے استاذ گرامی یہ کیسا رہے...
  20. متلاشی

    کرسیوں کی لوٹ سیل۔۔۔۔

    جدا دیں ہو سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
Top