میری ناقص رائے کے مطابق چہکتا ، مہکتا ، فعولن کے وزن پر ہوں گے اعشاری نظام میں ، 221 اور فقیر کے خیال میں چہکتا اور مہکتا کے قافیہ اور ہیں جبکہ رہتا ، سہتا، کہتا، بہتا، کے قوافی الگ ہیں کیونکہ یہ فعلن کے وزن پر ہیں ۔۔
ہاں اگر اگر چہکتا کے چ اور مہکتا کے م کو بحر کے پچھلے افاعیل کا رکن بنا دیا...