نتائج تلاش

  1. رانا

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    قسم سے روحانی بابا آپ کا یہی انداز دل لے جاتا ہے۔:) اسی لئے تو میں آپ کو دوست سمجھتا ہوں۔:) ایسی باتیں کرکے مجھے دوستی پر نظرثانی کے لئے کیوںمجبور کرتے ہو دوست!!:oops: اس بار چھوڑدیں بچہ سمجھ کر۔ اگلی بار ان کی دھنائی لگائیں گے۔:)
  2. رانا

    اشفاق احمد صاحب کی چند تصاویر

    بہت ہی عمدہ اور لاجواب شئیرنگ ہے مُنی بہنا۔ بہت شکریہ۔
  3. رانا

    ہینڈ پینٹنگ الوژن

    بہت ہی زبردست آرٹ ہے۔ لوگ بھی کیسے کیسے آئیڈیاز سوچ لیتے ہیں۔
  4. رانا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران خان کی "میں اور میرا پاکستان" پڑھ رہا ہوں۔ اچھی کتاب ہے۔ لیکن سیاسی انداز میں لکھی گی محسوس ہوتی ہے۔
  5. رانا

    محفل بازار

    ابھی مجھے ایک سیکنڈ ہینڈ ایل سی ڈی خریدنا تھی۔ لیکن جس قیمت کی میں ڈھونڈ رہا تھا اس میں کوئی فریش پیس نہیں مل رہا تھا۔ اب ایک جگہ سے میری رینج کے مطابق ریٹ ملے ہیں۔ ماڈل ذرا پرانا ہے لیکن چل جائے گا۔ اس وقت مجھے خیال آیا کہ ادھر اُدھر سے چیز تو مل جاتی ہے لیکن بہرحال ریلائبل نہیں ہوتی ڈر ہی رہتا...
  6. رانا

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    آج صبح آفس جاتےہوئے ایک چھوٹا سا واقعہ پیش آیا۔ میں صبح آفس جانے کے لئے جس بس اسٹاپ سے بس میں بیٹھتا ہوں وہ گھر سے دس منٹ کی پیدل واک پر ہے۔ آج جب گھر سے نکلا تو نکلتے ہی پھوار شروع ہوگئی۔ لیکن ہلکی ہلکی تھی میں نے سوچا کہ اسٹاپ تک تو پہنچ ہی جاؤں گا۔ لیکن ابھی گلی کے کونے پر ہی پہنچا کہ کچھ تیز...
  7. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    متفق۔ ہم یہاں عمومی نقصانات کی بات نہیں کررہے بلکہ صرف ایک خاص نقصان کا ذکر کررہے ہیں جو بے پردگی کی وجہ سے ہے۔ اس میں مسلم معاشرہ جیسا بھی گیا گزرا ہے لیکن پھر بھی مغربی معاشرہ اس حوالے سے جس بدترین صورت حال سے دوچار ہے وہ ظاہر و باہر ہے۔ اس سے امید ہے کہ آپ کو بھی انکار نہیں ہوگا۔ پردہ سے...
  8. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    حکومت کو میں صرف اس بات کا اختیار دینے کا قائل نہیں کہ وہ زبردستی حجاب کروانا شروع کردے۔ لیکن حجاب سے آزادی کے نام پر اخلاقی حدود سے تجاوز کرجانے کو روکنا حکومت ہی کی ذمہ داری ہے۔ اب رہ جاتی ہے بات اخلاقی حدود متعین کرنے کی تو یہ ایک الگ معاملہ ہے۔ بہت ساری چیزیں بحث کرتے ہوئے واضع نہیں ہوتیں...
  9. رانا

    واقعاتی لطیفے۔۔۔

    کیا شئیرنگ کی ہے باباجی آپ نے۔ :rollingonthefloor:
  10. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    میرے خیال میں یہاں دو باتوں کو گڈمڈ کیا جارہا ہے۔ عائشہ نصرت کی دلیل "میرا جسم میرا مسئلہ" ہی اس وقت زیربحث ہے۔ لیکن یہ کہنا کہ یہ دلیل کمزور ہے صرف اس وجہ سے کہ دوسری طرف سے بھی یہی دلیل پیش کی جاسکتی ہے۔ اس کا ذرا جائزہ لیتے ہیں۔ اول) ایک دلیل عائشہ نصرت نے پیش کی مغربی معاشرے کے اس حصے کے...
  11. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    پتہ نہیں ہم لوگ ہر معاملے کو جذباتی انداز سے ہی کیوں دیکھتے ہیں۔ اگر کوئی ہمارےاستدلال کے برعکس استدلال کی طرف توجہ دلادے تو ہم ہاتھ دھو کر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ اور کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرکے ہی جینا چاہتے ہیں۔ میرے خیال میں تو یہ ایک حوصلہ افزا بات تھی کہ ہم جس استدلال کو بہت مضبوط خیال...
  12. رانا

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    ارے نہیں فاتح بھائی! لاجواب نظم ہے۔ دل کے تاروں کو چھو لینے والی۔ آپ کو تو پتہ ہے لاجواب کا ہی "حال" کیا جاتا ہے ورنہ "گزارے لائق" چیزوں کو تو کوئی پوچھتا ہی نہیں۔:)
  13. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    نکتہ تو زبردست اٹھایا ہے آپ نے۔ آپ کی باتوں سے لگتا ہے آپ باڈی بلڈنگ کرتے ہیں لیکن آپ کے نکات سے لگتا ہے کہ یوگا سے بھی شغل فرماتے ہیں۔۔:) بھائی بات یہ ہے کہ مسلم معاشرے میں بھی زبردستی حجاب کرانا تو حکومت کے دائرہ کار میں نہیں آتا۔ حکومت اس سلسلے میں قانون بنا ہی نہیں سکتی۔اس کی الگ وجوہات...
  14. رانا

    آئی ڈونیشن! ایک نظم از فاتح الدین بشیرؔ

    بہت عمدہ۔ میں نے بھی اپنی آنکھیں ڈونیٹ کی ہوئی ہیں۔ لیکن یہ نظم پڑھ کے مجھے آئندہ کا منظر کچھ ایسا نظر آرہا ہے کہ میں اپنی آنکھیں نکالنے والے ڈاکٹر کے خواب میں آکر کہہ رہا ہوں: تمھیں پتا ہے؟ کسی کو میری آنکھوں کی ڈونیشن دے کر اس کی دنیا روشن کر کے کہنے کو جنت میں تم نے ایک محل تعمیر کیا ہے لیکن...
  15. رانا

    پتے

    کتنے حسین رنگ ہیں نیچر کے۔
  16. رانا

    شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    توبہ فاتح بھائی 25 سے 30 سگریٹ پی کر آپ زندہ کیسے ہیں؟:eek:
  17. رانا

    شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    سگریٹ سے یاد آیا بہت زیادہ بچپن میں ہمیں بھی بڑوں کو دیکھ کر سگریٹ کا شوق ہوا۔ اسکول کی کاپی سے ایک صفحہ پھاڑا گول گول کرکے سگریٹ کی طرح لمبی نالی بنادی ایک سرے پر آگ لگا کر دوسرا سرا منہ میں لے کر دھواں اندر کھینچا تو مت پوچھیں کہ کھانس کھانس کر وہ حال ہوا کہ بچپنے میں ہی توبہ کرلی سگریٹ پینے...
  18. رانا

    امریکہ، انتہاؤں کا ملک ہے۔ حسن نثار

    حسن نثار کیونکہ ناپسندیدہ لسٹ میں شامل ہے اس لئے اس کی باتوں پر غور کیے بغیر ہی طنز کردیا جاتا ہے۔ امریکی جھوٹ نہیں بولتے یا جعلی ڈگری نہیں رکھتے یا ملاوٹ نہیں کرتے وغیرہ ان باتوں پر طنز کئے بغیر اگر تھوڑا ساغور کرلیا جائے تو طنز کی ضرورت ہی نہ رہے۔ کسی قوم کی جب بات کی جاتی ہے تو اصول یہ ہے کہ...
  19. رانا

    4 ستمبر ۔ عالمی یوم حجاب

    بہت عمدہ طریقے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا گیا ہے۔ خاص کر ان کا یہ طرز استدلال "میں تو حجاب کو ’میرا جسم، میرا مسئلہ‘ قرار دینے کی آزادی سمجھتی ہوں"۔ بعض مغربی حکومتوں کی طرف سے زبردستی خواتین کو حجاب سے روکنے کے خلاف میرے خیال میں تو یہ ایک دلیل ہی اتنی وزنی ہے کہ جس کے آگے کوئی جواب نہ بن پڑے۔
  20. رانا

    سیٹ بیلٹ

    ابھی تو نہیں شادی کے بعد شائد ضرورت پڑے۔:)
Top