نتائج تلاش

  1. رانا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    :rollingonthefloor:
  2. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    بھائی صاحب میری اصطلاح کو معلوماتی کی ریٹنگ کیوں دےدی؟:) اپنی یاری دوستی میں گھڑی ہوئی اصطلاحیں معلوماتی کے زمرے میں نہیں پرمزاح کے زمرے میں آتی ہیں۔:) اب کوئی بیچارہ اس پر معلوماتی کا لیبل دیکھ کر اسے جینئن سمجھ بیٹھے گا اور جہاں جہاں استعمال کرے گا میرے کھاتے میں لکھا جائے گا۔:)
  3. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    جب کوئی نہ بتائے تو خود ہی کوئی اصطلاح گھڑ لیا کریں۔ مثلا میں اگر گھڑوں گا تو کچھ اسطرح ہوگی: بھتہ = robbery in the name of charity ;) ٓ
  4. رانا

    بھتہ نہ ملنے پر ایک جماعت کے کارکنوں نے فیکٹری کے سینکڑوں ملازمین کو زندہ جلایا گیا

    سچ میں بابا جی میں بھی کچھ عرصہ سے لاہور ہجرت کرجانے کی سوچ رہا ہوں۔ بچپن نوجوانی ساری کراچی میں گزری، اب کہیں اور جانے کو دل ہی نہیں کرتا، ایک بار ایک دن کے لئے لاہور گیا تھا، دل ہی نہیں مانا کہ لاہور میں مستقل رہائش اختیار کروں۔ جس نے کراچی میں زندگی کا ابتدائی حصہ گزارا ہو میرا نہیں خیال وہ...
  5. رانا

    خط! اک دوست کے نام

    واہ جناب۔ کیا انداز بیاں ہے۔ بہت خوب۔ اس شوخئ تحریر پہ پتہ نہیں کیوں خطوط غالب کی یاد تازہ ہوگئی۔ آخری دو پیرگراف تو بہت ہی پرمزاح ہیں۔
  6. رانا

    تعارف زاہد علی مغل

    :welcome:
  7. رانا

    سرِ محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلے--آنند نرائن مُلا

    میں گرا خاک پہ لیکن کبھی تم نے پوچھا مجھ پہ کیا بیت گئی لغزشِ پا سے پہلے بہت عمدہ انتخاب کیا ہے آپ نے۔ شکریہ۔
  8. رانا

    جنت اور جہنم کا راز از ارشاد عرشی ملک

    بہت ہی عمدہ۔ بہت ہی گہری حقیقت کا اظہار کیا ہے محترمہ عرشی ملک صاحبہ نے۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  9. رانا

    مبارکباد نین بھیا ہزاری منصب پر فائز ہوگئے

    بہت بہت مبارک ہو بھئی نیرنگ خیال ذوالقرنین صاحب۔:applause: آج مجھے ایک بات بتا ہی دیں آپ سب ہزاری محفلین کہ آپ لوگ کوئی پیٹرول ویٹرول پی کر تو مراسلے نہیں کرتے۔:) ایک ایک دو دو مہینے ہوتے ہیں آئے ہوئے اور ہزار کا چھکا ایسے لگاتے ہیں جیسے پانی کی جگہ ڈیزل پی کر آئے ہیں!!!!!!!:battingeyelashes: یا...
  10. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    ایک ہم ہیں کہ بمشکل ایک سے زائد پیغامات لکھ سکے ہیں اب تک۔;)
  11. رانا

    امریکن انگلش

    محب علوی صاحب! میں نے اس دھاگے کو بک مارک کرلیا ہے۔ اس لئے اب اسے جاری رہنا چاہئے کم از کم اس وقت تک جب تک مجھے امریکن انگلش نہ آجائے ورنہ!!!;)
  12. رانا

    سب ہار دیا - ارشاد عرشی ملک

    نیرنگ خیال ، کاشفی ، قرۃالعین اعوان اور نایاب صاحب۔ آپ سب کا پسندیدگی کے لئے بہت شکریہ۔
  13. رانا

    واپسی 2012

    بخیریت واپسی مبارک۔ جب پتہ لگا کہ آپ پاکستان میں ہیں اس لئے محفل پر نہیں آرہے تو وہ لطیفہ یاد آگیا جس کو تبدیل کرکے اب اسطرح سنا جاتا ہے کہ یہ وہاں جارہے ہیں جہاں پانی ہے نہ بجلی، گیس ہے نہ انٹرنیٹ۔ اوہ اچھا تو یہ پاکستان جارہے ہیں!:) اوپر سے آپ نے آتے ہی پہلے مراسلے میں جو وضاحت انٹرنیٹ کے...
  14. رانا

    تعلق

    زبردست۔ بہت ہی عمدہ۔ خاص کر یہ شعر کچھ ایسے تڑپ کر منزل ملنے کی دعا مانگوں دعا کے ختم ہوتے ہی منزلِ مقصود پاجاؤں
  15. رانا

    دکھوں سے دوستی میری پرانی ہے

    بہت اعلی۔ مجھے ڈر ہے اگر آپ نے اعجاز صاحب کے مشورے پر عمل کرلیا تو محفل کے پرانے شاعر بےروزگار نہ ہوجائیں کہیں۔:)
  16. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    قرارداد پیش کی جاتی ہے کہ ایسے سُستوں کی مبارک باد پر بین لگایا جائے۔:stop:
  17. رانا

    مبارکباد پندرہ ہزاری مقدس بٹیا رانی

    بہت بہت مبارک ہو بھئی مقدس بہنا آپ کو۔ کیا بات ہے۔۔۔۔ ایسی اسپیڈ سے پندرہ ہزار کا سنگ میل کراس کیا ہے جیسے پیچھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگے ہوئے ہوں۔ (خالی جگہ پُر کرنے کے لئے پطرس بخاری سے رابطہ کریں:) ۔) دلی خلوص سے مبارک باد قبول کریں کیونکہ آپ واقعی مبارکباد کی مستحق ہیں کہ یہیں محفل پر ہی اردو سیکھی،...
Top