نتائج تلاش

  1. رانا

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    لیکن میں تو صرف نیند والے مت کو بدلنے کے موڈ میں تھا۔ موت والے کو نہیں۔:)
  2. رانا

    ووٹ دینے کے لئے کیا کیا نکات مدنظر رکھنے چاہئیں؟

    - پارٹیوں کے منشور کا "علم" ہونا ضروری ہے کہ نہیں؟ موجودہ حالات میں بالکل فضول ہے۔ البتہ اگر مذہبی پارٹی زیر غور ہے تو ناگزیر ہے۔ - پارٹی کا سر براہ آپ کو بہتر لگتا ہے آج کل جو پاکستان کی حالت ہے یہی ایک ٹھوس وجہ ہونی چاہئے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہر بندے کےنزدیک بہتری کا مفہوم الگ ہے۔ - پارٹی کا...
  3. رانا

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    دوسرے والے "مت" کو "بس" سے۔:) لیکن اگلا مصرعہ میرے سر کے اوپر سے گزر گیا۔ اس لئے ڈر گیا کہ پتہ نہیں کیا مفہوم بن جائے۔;)
  4. رانا

    ڈیٹا بیس ڈیٹابیس کی مختصر تاریخ پر تبصرے

    حالانکہ ڈاکٹر ای ایف کوڈ بھی شائد اس وقت آئی بی ایم میں ہی تھا جب اس نے ریلیشن تھیوری کی بیس پر اس ریلیشنل ماڈل کا خیال پیش کیا تھا۔
  5. رانا

    موت سے مت ڈرا مجھے، نیند سے مت جگا مجھے ۔ فاتح الدین بشیر

    حسن ترا فقط ملال، ذات مری بھی پائمال اوجِ کمال و لازوال، کافی ہے اک خدا مجھے لاجواب فاتح بھائی۔ بہت ہی عمدہ۔ عموما اتنی مشکل زبان میں لکھی گئی شاعری کا صرف پہلا شعر ہی پڑھتا ہوں اور باقی پر "میبل" کی طرح سرسری نظر ہی ڈالتا ہوں۔ لیکن اسے دو مرتبہ پڑھا۔ :khoobsurat: پہلے مصرے کے ایک لفظ کو...
  6. رانا

    عمران خان کے تربیت یافتہ کارکنان

    جو کچھ قاسمی صاحب نے اس نوجوان کی جھلک دکھائی ہے وہ تو بہت ہی قابل نفرین ہے۔ لیکن صرف ایک خط کی بنیاد پر کسی پارٹی کے بارے میں عمومی رائے قائم کرلینا تو مناسب نہیں۔ اتنی گندی زبان تو مجھے بھی یقین نہیں آتا کہ کسی پڑھے لکھے نوجوان کی ہوسکتی ہے۔ لیکن کیا اس بات کا امکان نہیں کہ اس طرح کے خطوط صرف...
  7. رانا

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    لاجواب شمشاد بھائی۔ :thumbsup2: آپ کا ریکارڈ توڑنے والا کوئی نظر نہیں آتا دور تک بلکہ بہت دور تک۔:congrats:
  8. رانا

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دردناک واقعہ ہے۔ سولہ سال عمر ہی کیا ہوتی ہے۔ اس پر اتنا ظلم۔ اللہ رحم فرمائے۔ اور آپ کو اور بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
  9. رانا

    بٹیا رانی ہم آپ کو نہیں بھولے . . .

    اللہ اپنے بندوں کو جان، مال اور اولاد کے ذریعہ آزماتا ہے۔ اور جو اس کی رضا پر صابر و شاکر رہے اس کے لئے اللہ کے پاس بہت بڑی جزا ہے۔ جوان اولاد کا دکھ واقعی بہت ہلا دینے والا ہوتا ہے۔ اللہ آپ پر اپنا فضل اور رحم فرمائے۔ آمین
  10. رانا

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    اس کام کے ماہر تو صرف شمشاد بھائی ہیں یہاں۔;) چلیں بھائی انیس! ہم نے شمشاد بھائی کو سپاری دے دی ہے آپکی۔:) اب ان کے سامنے آنے سے بچنا ورنہ یہ اتنے بڑے قفل ساز ہیں کہ مشین سے چابی بنانے والے بھی آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکیں گے۔:)
  11. رانا

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    ادھر دیکھیں سعود بھائی اور نبیل بھائی ابھی جشن منانے میں مصروف ہیں :pagaldil: اس لئے ابھی :punga: ورنہ :boxing:
  12. رانا

    محفل کے دس لاکھ پیغامات - وہ گھڑی

    بہت ہی زبردست۔ سب دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔:best: سعود بھائی نے موقع کے تمام گواہ اور ثبوت بھی چن چن کر پیش کردئیے ہیں۔ :great: انیس بھائی تو اب ایک یادگار بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے کہ یہ ادھر اُدھر ضائع ہوجائیں اپنے آپ کو فورا سے پیشتر "ممی" بنانے کے لئے رضاکارانہ طور پر پیش کردیں تاکہ محفل کے...
  13. رانا

    قلفہ اور محفل

    بہت دلچسپ۔
  14. رانا

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے۔ لیکن کیا حفیظ کی رزاق بے چارے کے ساتھ کوئی دشمنی چل رہی ہے؟
  15. رانا

    کیا مذہب کا بہادری سے کوئی تعلق ہے؟

    یہی جواب مذہب کی طرف منہ کرکے اگر کوئی دے دے تو؟;) (یاخدا کہیں عثمان کی روح تو نہیں حلول کرگئی مجھ میں؟:eek:) کوئی اللہ کا بندہ روحیں نکالنے والے عامل کا پتا دے دے !!!:sick:
  16. رانا

    کیا مذہب کا بہادری سے کوئی تعلق ہے؟

    درست و متفق۔ لیکن خود کش حملوں کے بانی مبانی حسن بن صباح کے خود کش حملہ آور کس مایوسی کا شکار تھے؟ وہ تو صرف اس جنت کے حصول کے لئے جان لٹانے کو بے تاب ہوتے تھے جس کی عیش و عشرت کا نظارہ انہیں بھنگ کے نشے میں تھوڑی دیر کے لئے کروادیا جاتا تھا۔ اور یہی اسٹریٹجی آج کے ماسٹر مائنڈ بھی اپنائے ہوئے...
  17. رانا

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    بہت مزے کا لکھا ہے۔ کیوں جی؟ فیر اج کی پکانا اے؟
  18. رانا

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    خوش آمدید نعیم صاحب۔
Top