نتائج تلاش

  1. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ستر سال گزار دیئے افسوس کرنے میں۔ چشم تصور سے اگر میں دیکھوں تو کچھ ایسے ہوگا: پیدائش کے وقت: نرس: ہائے اللہ کتنی پیاری بچی ہے۔ لیکن رو نہیں رہی۔ (ایک تھپڑ) عینی (غصے سے نرس کو گھورتے ہوئے): بدتمیز! میں تو عالم افسوس میں گم سم ہوں اس لئے خاموش ہوں۔ ضروری تو نہیں کوئی سائنسی وجہ ہو نہ رونے کی۔...
  2. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    اوووووہ۔۔۔۔ تو کیا کیا آپ نے ستر سال اس موئی دنیا میں؟:)
  3. رانا

    مبارکباد شکرگزاری

    نایاب صاحب بہت بہت مبارک ہو پانچ ہزاری منصب۔ اسکا مطلب ابھی کافی دم ہے انگلیوں میں۔:)
  4. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    حرج یہ کہ ہمیں پہلے پتہ ہوتا کہ آپ اتنی پرانی ہیں تو زبیدہ آپا کی بجائے آپ سے فیض حاصل کرلیا کرتے۔:) کیونکہ آپ سے رابطہ کرنا محفل پر زیادہ آسان ہے بہ نسبت زبیدہ آپا کے۔:)
  5. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    ہائیں!!!!! تو میں آپ کو ایسے ہی ہرجگہ بہنا بہنا لکھتا رہا۔۔۔۔o_O تمام محفلین سے گزارش ہے ہماری تحریروں میں جہاں جہاں ان کے لئے بہنا کے الفاظ آئے ہیں انہیں "خالہ جی" ہی پڑھا اور سمجھا جائے۔:)
  6. رانا

    مبارکباد عید مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

    آپ کو بھی :eid1: قرۃالعین اعوان بہنا۔ بہت شکریہ۔ اس پرخلوص عیدمبارک پر ہم آپ کو دعائیں ہی دے سکتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کو زندگی میں ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ جزاک اللہ۔
  7. رانا

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی آپ کو۔ اسطرح کے مبارکبادی دھاگے پر مذکورہ رکن کا پروفائل ضرور دیکھتا ہوں۔ آپ کی تاریخ شمولیت دیکھ کر زہن میں یہی خیال آیا کہ بڑی دیر کی مہرباں چار ہزاری کرتے کرتے۔:)
  8. رانا

    تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  9. رانا

    مبارکباد آہ ایک اور محفلین منگیتر کو پیارے ہو گئے۔ ۔۔

    بھئی بہت بہت مبارک ہو عثمان۔ کبھی سوچا ہی نہیں تھا کہ آپ کی بھی منگنی ہوسکتی ہے۔:) منگنی میں تو کسی سے پھڈا وڈا نہیں کیا تھا نا؟:)
  10. رانا

    مبارکباد فہد کیہر عرف ابوشامل صاحب کے گھر رحمت آئی ہے ۔

    بہت بہت مبارک ہو فہد بھائی۔ اللہ تعالی اس بچی کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔
  11. رانا

    نورِ سحر پہلی بار بابا کے ساتھ

    ماشاء اللہ۔ کتنی پیاری گڑیا ہے۔ اللہ تعالی کا فضل ہر لمحہ اس پیاری سی گڑیا کے شامل حال رہے۔
  12. رانا

    میرا بیٹا

    ماشاء اللہ۔ بہت ہی پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
  13. رانا

    اس سے پہلے کہ چاندنی ہو سیاہ ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت عمدہ نظم ہے فاتح بھائی۔ شکریہ-
  14. رانا

    اُف یہ بیویاں

    بھئی ہم تو یہاں اپنی صنف ہی کی سائیڈ لیں گے۔:) اس لئے جو ابھی کنوارے ہیں اور مستقبل قریب میں ایک عدد فرمانبردار بیوی کے خواہشمند ہیں تو ان کے لئے بیوی کو فرمانبردار بنانے کا ایک نسخہ بتائے دیتے ہیں۔ لیکن نسخے کی کامیابی کی شرط یہ ہے کہ ہونے والی بیوی نے پہلے سے پڑھ نہ رکھا ہو۔:) اس لئے ساجد...
  15. رانا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    جی۔ اور یہ دور جدید کا: جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا ازمنہ قدیم اور دور جدید کے درمیانی مراسلے اس کے در پہ حذف کردیئے جاتے ہیں عرق ندامت کے عوض۔:)
  16. رانا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    شکر ہے کہ آپ نے صرف گمان ہی کیا ہے۔:) نماز شماز کےصرف تذکروں سے لوگوں کے اللہ والے ہونے کے اندازے درست ہونے لگیں تو قیامت ہی آجائے۔:) آپ کی دہریت کو تو اب ہم جاننے لگے ہیں آہستہ آہستہ۔:) حسن ترا فقط ملال، ذات مری بھی پائمال اوجِ کمال و لازوال، کافی ہے اک خدا مجھے :)
  17. رانا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    ارے واہ! حیرت انگیز۔ :rolleyes: ویسے اتنے یقین کی وجہ کیا تھی۔ کہیں آپ ہمارے مزاج شناس تو نہیں بن گئے؟:)
  18. رانا

    اے فاحشہ مزاج! تماشا خرید لا ۔ فاتح الدین بشیر

    جا اس کے در پہ عرقِ ندامت لیے ہوئے جامِ انا کو بیچ کے کاسہ خرید لا بہت ہی زبردست فاتح بھائی۔ بہت ہی اعلی۔ لاجواب۔
  19. رانا

    ۔۔۔۔۔۔۔ بھوت ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت عمدہ۔ :applause: مجھے اس لئے بھی پڑھ کے مزہ آیا کہ اس سے ملتی جلتی حرکت میں خود اپنی گذشتہ جاب میں کئی بار کرچکا ہوں۔:) میں نے لیب کے تمام کمپیوٹرز پر ریموٹ ایڈمنسٹریٹر کا کلائنٹ ڈال دیا اور اپنے کمپیوٹر پر بیٹھ کر دوسروں کے ماوس اور کی بورڈ کنٹرول کرنا شروع کردیتا۔:) سب سے پہلے میں نے اپنی...
  20. رانا

    Nuance Dragon NaturallySpeaking v12.0 Premium

    اور تو کیا۔۔۔ بلکہ وہ گھر آکے دے کے جائیں گے۔۔۔:)
Top