نتائج تلاش

  1. سارا

    کرکٹ کی ٹیسٹ سیریز

    میرا خیال ہے کہ میں میچ نہیں دیکھ سکوں گی۔۔ہمارے سونے کے ٹائم میچ شروع ہو گا اور جاگنے کے وقت ختم ہو چکا ہو گا :( آپ یہاں تفصیل بتاتے رہیے گا میں یہاں سے ہی پڑھ لیا کروں گی۔۔:(
  2. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  3. سارا

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    پیسوں کا بہت زیادہ فرق ہے۔۔:rolleyes: س )۔۔موٹاپے کا علاج کیا ہے ؟
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ویسے دیکھا جائے تو بہت اچھی رسم ہے۔۔۔دعوت والے دن بہت زیادہ کھانے کے آئٹم بنائے جاتے ہیں۔۔اگر میرے جیسا بندہ ہو تو آدھے چکھنے پر ہی مزید گنجائش ختم ہو جائے گی اور باقی کے وہ چکھ بھی نہیں سکے گا کہ کیسا بنا ہے۔۔:rolleyes:یہی حال باقی سب کا بھی ہوتا ہے کہ وہ صیح کھا نہیں سکتے ہیں اور کافی کھانا بچ...
  5. سارا

    اردو محفل کا سکول

    :a2: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کوئی فرق نہیں پڑتا جتنے مرضی لے آئیں۔۔۔اگر دعوت میں 20 سے 30 بندے بھی زائد آ جائیں تب بھی انشا اللہ فرق نہیں پڑے گا کیونکہ ہم کو بہت زیادہ بنانا پڑتا ہے آخر ساتھ پیک کر کے بھی تو دینا پڑتا ہے نا ۔۔:rolleyes:
  7. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    میں تو اکثر انکار کرتی رہتی ہوں البتہ صبح کے ناشتے میں کبھی کھبار لے لیتی ہوں یا جب سر میں درد ہو تو دوائی کی بجائے تیز پتی والی چائے پی لیتی ہوں۔۔۔ اردو پوائنٹ میں اور بی بی سی میں ایک مضمون چھپا تھا جس میں چائے کے نقصانات بتائے گئے تھے۔۔آپ وہ تلاش کر کے ضرور پڑھیں۔۔۔:rolleyes:
  8. سارا

    اردو محفل کا سکول

    lol..:grin: اوکے۔۔ ویسے جلد ہی ہمارے گھر بھی دعوت ہونے والی ہے پھر میری باری ہوئے گی کچن میں کام کرنے کی۔۔۔:( اگر کوئی مدد کرنے آنا چاہے تو موسٹ ویلکم۔۔۔;)
  9. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میں تو مان لوں گی۔۔پہلے تو مجھے بھی علم نہیں تھا لیکن کچھ عرصہ پہلے ہمیں بتایا گیا تھا اور تالی بجانے سے منع کیا گیا تھا۔۔اس کی جگہ سبحان اللہ' اللہ اکبر 'ماشا اللہ کہنے کو کہا گیا تھا۔۔تو ابھی اسی پر عمل کرتے ہیں۔۔۔
  10. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    جی ایسا ہی کرنا چاہیے۔۔میں تو چائے پیتی ہی نہیں ہوں۔۔۔ہاں اگر کوئی کپ لا کر سامنے رکھ دے تو انکار بھی نہیں کرتی۔۔۔:grin: جیسے میں صبح سونے کی ناکام کوشش کر رہی تھی تو بھابھی نے چائے 'جام اور مٹھائی سامنے رکھی تو میں نے سونے کا پروگرام کینسل کر دیا اور سامنے پڑی ہوئی چائے اٹھا لی کہ اب انکار کیا...
  11. سارا

    اردو محفل کا سکول

    lol...بھائی میرا پرس بہت چھوٹا ہے جس میں میرے اپنے مال کے علاوہ بھابھی اور ممانی اپنے میک اپ کا سامان رکھ کر بھی لے جاتی ہیں کہ اب ہم کیا اپنا پرس لے کر جائیں۔۔ تمہیں تو لازمی لے کر جانا ہی ہوتا ہے ہمارا میک اپ بھی ساتھ رکھ لو :rolleyes: البتہ ایک اچھی بات یہ ہے کہ ہماری طرف یہ رواج ہے کہ جدھر...
  12. سارا

    اردو محفل کا سکول

    بالکل سہی کہا آپ نے۔۔میرا تعلق بھی ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے وہاں اگر ہم کسی سے کچھ کہیں تو بات مانی نہیں جاتی۔۔البتہ نئی نسل اب دین کی طرف راغب ہو رہی ہے الحمد للہ۔۔۔کچھ دن پہلے کی بات ہے یہاں ہی میرا اپنے رشتہ داروں کے ہاں جانا ہوا۔۔وہاں ان کے ٹی پر قوالی آ رہی تھی مجھے اس میں غلط الفاظ سنائی...
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    سر جی آنے والے ہفتے میں کچھ چھٹیاں چاہیے۔۔3 دعوتیں ہیں اور دونوں بھائیوں کی چھٹیاں ہیں تو آنا تھوڑا مشکل ہے ۔۔۔البتہ اگر کہیں تو ہوم ورک کے بغیر روزانہ حاضری لگانے آ سکتی ہوں۔۔۔:rolleyes: ;)
  14. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یہ ساتھ ضرور اور پلیٹیں بھی لاتے جس میں ہمارے لیے بسکٹ ' کیک' سموسے 'پکوڑے وغیرہ ہوتے۔۔۔;)
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ سر جی آج ایک کتاب (شکر توبہ اور ہم)میں کچھ اشعار پڑھے تھے بہت پسند آئے وہی میرا ہوم ورک سمجھ لیں۔۔۔ کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر جو ٹھہرائے بیٹا خدا کا تو کافر کہے آگ کو اپنا قبلہ تو کافر کواکب میں مانے کرشمہ تو...
  16. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بریانی۔۔چکن روسٹ۔۔
  17. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    نہ جی ان میں بھی آپ کو کچھ نہ کچھ ڈال کر ہی دیا جاتا۔۔۔:rolleyes:
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    میرے لیے بہت افسوس ناک خبر ہے مجھے تو بہانے بنانے نہیں آتے اور سیکھنے کی بہت ضرورت ہے۔۔۔:(
  19. سارا

    ون ڈے سیریز

    کبھی کبھی بہت خوشی بھی ہوتی ہے جب ہم ہار رہے ہوں اور وہاں میچ ڈرا ہو جائے تب۔۔۔:rolleyes: ویسے مجھے تو ٹیسٹ میچ میں صرف سکور دیکھنے تک ہی دلچسپی ہوتی ہے۔۔۔البتہ انڈیا پاکستان کا ٹیسٹ میچ بھی دیکھتی ہوں۔۔۔
  20. سارا

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ان کا تو پتا ہی نہیں چلتا۔۔۔آتے جاتے ہی رہتے ہیں سارا دن رات :rolleyes:
Top