نتائج تلاش

  1. سید رافع

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    شاید دکاندار کو پتہ نہیں کہ لاک ڈوان میں 9 سے 5 نرمی ہے۔ :) اور ورک فروم ہوم تو لازمی کرنا ہے!
  2. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    ختم نبوت ﷺ، قادیانیوں کا ساتھ دینا، رسول اللہ ﷺ کی عصمت پر عامیانہ بیان سلمان تاثیر کے قتل کا باعث بنی۔ سو خدشہ ہے کہ عمران ایسا کچھ بول کر یو-ٹرن نہیں لے پائے گا۔ قویٰ امید ہے کہ اس کا جذبہ خدمت خلق اور بعض معاملات میں مذہبی ہونا اس کے حق میں ڈھال ثابت ہوگا۔
  3. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    وہ احمق ہیں محنت کریں مشینیں بنائیں اور بینکرز کے حوالے کریں۔ ہم اللہ اللہ کریں گے جو ہماری تخلیق کا مقصد ہے۔ ہاں حسب ضرورت مشینیں بنائیں گے بھی اور چلانا بھی سیکھ لیں گے۔ جو بھیک مانگ رہیں ان سے کہیں نہ مانگیں اور معیشت غیر سودی کر دیں۔ ہم خود دیکھ لیں گے۔
  4. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کمال عقل ہے! کیا خوب مقابلہ کیا ہے دجل اور اسکی ساتھی حکومت کا۔ اللہ ان حضرات کی برکتیں مسلمانوں پر قائم و دائم رکھے۔ آمین۔
  5. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    انیس بھائی، آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ انجینئر محمد علی مرزا بھی ٹھیک کہہ رہا ہے۔ اصل کلمہ جو قرآن کریم میں مذکور ہے وہ ہے لا الہ الا اللہ۔ رسول کے معنیٰ پیامبر یا پیغام پہچانے والے کے ہیں۔ اس سے کمتر نبی ہے جس کے معنی غیب کی خبریں بتانے والا۔ روحانی سلسلوں میں انسان روحانی ترقی کرتے کرتے اللہ کے...
  6. سید رافع

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    نبیل محمد خلیل الرحمٰن مریم افتخار
  7. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مرزا غلام احمد قادیانی کسی بھی روحانی سلسلے سے وابستہ نہیں تھا۔ جیسے ناروے کا شہری ناروے کی حکومت ہی بنا سکتی ہے، اسی طرح سے طریقت کے سلسلوں کی ڈگری انہی سلسلوں سے ملے گی۔ غلام احمد کو قادری، سہروردی، چشتی، نقشبدیہ سلسلہ کوئی قبول نہیں کرتا۔ یہ 'چشتی رسول اللہ' سکر کی مثالیں ہیں جو اس سے بھی...
  8. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    اسلامک بینکنگ اسٹیٹ بینک کے کائے بور کی وجہ سے سودی ہے۔ ہاں جس دن اسٹیٹ بینک ختم ہو گیا تو کم از کم ہمارے پاس جدید اسلامی نظام کا خاکہ ہو گا۔ تقی صاحب حنفی عالم ہیں سو قرآن کی تشریح کے لیے سابقہ حنفی علماء کو نقل کرتے ہیں۔ وہ تشریح قرآن سے کتنی دور ہے اس پر گرفت موجودہ دور کے علماء کرتے رہتے...
  9. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    سائنس کی لسٹ میں ١٠ سے زیادہ ہیں۔ ۵ سے ١٠ سال کے بچوں سے سچ بولنے کے لیے وقت چاہیے۔ ان معصوموں کو ٹالا باآسانی جا سکتا ہے۔ سچ کے لیے آپکو سوال در سوال پر جواب در جواب کی طویل نشستیں کرنی پڑیں گی۔ :) جو انکا حق ہے۔ بہرحال بچی کے جذبات سن کر افسوس ہوا۔ اللہ سبکی بچیوں کی حفاظت فرمائے۔
  10. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    علامہ اقبال سے ان مسائل کو حل کراتے ہیں۔ :) پچھلی ٢ صدیوں میں اس زوال کے بارے میں پہلے ہی بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ سو پہلا مسئلہ ہے کہ ہمارے لیے ترقی ہے کیا؟ اسکے لیے ہمارے پاس مثال کیا ہے؟ کیا مغرب میں سکھائے جانے والے مضامین ہمارے لیے کچھ اہم بھی ہیں یا انکی تطہیر کر کے اپنی ضروریات کے طور پر...
  11. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ایک درمیانہ راستہ بھی ہے۔ وہ یہ ہے کہ نماز گھر میں ہی ادا کریں لیکن مساجد کھلی رکھنے میں علماء کا ساتھ دیں۔ یوں جیسے بازاروں کے بارے میں محتاط ذہن ہے ویسے ہی مساجد کے لیے بھی محتاط ذہن رکھیں۔
  12. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    بہت خوب! :) لیکن ان 500 میں سےسائنسدان اس لنک پر ہیں جیسے کہ ایک مشہور کتاب "ہمارے دور میں مسلمانوں کی وراثت" کے مصنف Salim Al-Hassani۔ وومن آف ائیر Rashida Tlaib, US Congresswoman اس لنک پر ہیں۔ آپ نے صحیح کہا ہمیں پورے جوش و خروش کے ساتھ عصری مضامین پڑھانے کے ساتھ ساتھ خواتین کو بھی باشعور...
  13. سید رافع

    500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ: عمران خان مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی نمبر 1، امیر تبلیغی جماعت نمبر50

    جارڈن میں قائم ایک تنظیم MABDA (المركز الملكي للبحوث والدراسات الإسلامية) نے عمران خان کو مین آف ائیر، مفتی تقی عثمانی کو 500 بااثر مسلمانوں کی لسٹ میں نمبر ون اور تبلیغی جماعت کے امیرکو 50 واں نمبر دیا۔
  14. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    آپ نے غور سے نہیں پڑھا 'کل' نہیں 'اتنا' ہونے علم کی بات تھی۔
  15. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ایسا ہرگز نہیں ہے پیارے بھائی۔ :) باریک باریک اسٹروک سے حالات کی تصویر زیادہ واضح بنتی ہے۔ جس پر لیبل لگا ہے اس نے کام کیا ہو گا ویسا۔ جس نے نہیں کیا وہ مخلص ہی ہے۔
  16. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    اور یہ سب باتیں مریخ پر بیٹھے مدارس کے علماء تک نہیں پہنچی ہیں! کمال ہے لاعلمی کا۔
  17. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    مجھے حیرت ہے کہ آپ نے دن رات قرآن کی تفسیر و احادیث ﷺ پڑھانے والوں کو اتنا ذہین بھی نہ سمجھا!
  18. سید رافع

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ایک ہی بات کے مختلف پہلو ہیں۔ ان کے درمیان آپکو تعلق اور ربط پیدا کرنے میں دشواری ہے۔
  19. سید رافع

    تہذیبی نرگسیت

    چت بھی میرا پٹ بھی میرا نرگسیت اگر کچھ ہے تو وہ اسلام کے دفاع کو برے مسلمان کا دفع سمجھ لینا ہے۔ ہر دورمیں مسلمانوں میں نہایت پاکباز، باکردار ، عالم رہے ہیں اور بدکردار، شقی القلب ، بدفطرت لوگ بھی شامل رہے ہیں۔اب اسلام کے دفاع کو امت مسلمہ کے شقی لوگوں کا دفاع سمجھ لیا جائے تو یہ ناانصافی کی...
Top