زخم سینے کے خدا کو ہیں دکھانے آئے
ہم پہ بیتی جو زمانے میں ، بتانے آئے
---------- 'خدا کو' کی وجہ سے روانی میں کچھ کم لگ رہا ہے مصرع، معنوی اعتبار سے بھی کچھ اچھا نہیں کہ خدا کو سینے کے زخم دکھانے کا کیا مطلب جب وہ سب کچھ پہلے سے ہی جانتا ہے!
مطلع دوبارہ کہیں
ہم نے مانا کہ گنہگار ہیں تیرے یا رب...