پہلے تین اشعار تو درست ہو گئے ہیں مگر آخری شعر میں ابھی بھی وہی گڑبڑ برقرار ہے، نشہ طاری ہو چکا ہے یعنی یہ کام انجام پا چکا ہے اور جس کی وجہ سے یہ کام ہوا ہے یعنی سینے سے لگانے کا عمل وہ بعد میں ہو رہا ہے، اس لیے ٹھیک نہیں لگتا مجھے یہ شعر!
یوں شاید درست ہو جائے
مجھ پر اک نشہ سا چڑھا ہے ابھی...