نتائج تلاش

  1. ع

    غزل (2024 - 05 -25)

    میرے پاس الحمد للہ آج کچھ وقت ہے تو میں کوشش کرتا ہوں کہ شاید کچھ بہتری آ جائے دوسرا مصرع اگر جب کہ چہرے سے ہے اپنے سب عیاں کر لیا جائے تو کیا کچھ بہتری آتی ہے؟ پہلے کو بدلنے کی ضرورت ہے، 'زبان حال' گڑبڑ کر رہا ہے۔ کسی اور انداز میں اگر یہی بات کی جائے تو شاید کچھ بہتر ہو، یعنی // درد کو...
  2. ع

    نقشِ اغیار مرے دل سے مٹایا اس نے

    مطلع تو بہت خوب کر دیا ہے بھائی شکیل احمد خان23 نے! کچھ ربط کی کمی لگتی ہے دونوں مصرعوں میں۔ //میرے اپنوں نے ہی جب مجھ کو نہ اپنا سمجھا سے بہتر ہوتا ہے یوں کھویا پایا؟ بے معنی کہا جا سکتا ہے اس مصرع کو، دوبارہ کہیں شعر کیا مفہوم نکلتا ہے یہ نہیں سمجھ پا رہا۔ دونوں مصرعے الگ الگ بات لیے ہوئے...
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں گُلِ یاسمیں ، ان شاء اللہ جلد صحتیاب ہو جائے گی علیشا!
  4. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید اس لڑی میں ایک سو مراسلہ کرنے کا کہا جانا چاہیے، سزا کے طور پر۔
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم کو بھی ایک مراسلہ کر لینے دیں وہ بیچارہ بھی دعائیں ہی دے گا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا بھی یہی خیال ہے کہ میر کا ہی ہو گا وہ شعر
  7. ع

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    ٹھیک ہو گیا ہے زندگی 'تھی' کے ساتھ معنوی اعتبار سے درست رہتا ہے مصرع۔ 'میں' کے ساتھ آپ خود غور کریں کہ کچھ بے معنی سی بات بنتی ہے، دوبارہ دیکھنے پر مجھے اپنا ہی مجوزہ مصرع اچھا نہیں لگ رہا۔ اس سے تو آپ کا ہی مصرع بہتر ہے، 'پایا جو پیار تیرا' یہ وہی دو ٹکڑوں پر منقسم بحر ہے، جس کے بارے میں بابا...
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی ساتھ ہی بھیج دیا جائے، اسی بہانے گُلِ یاسمیں سے کچھ چائے بنانے کی ٹپس بھی لے آئے گی۔ تا کہ مزید اچھی چائے بنانا شروع ہو
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی کا مزا تو کھٹے میں ہے۔ اسی طرح آپا بھی شاید کہیں کہ زندگی کا مزا تو ژوب میں ہے۔
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رات کو کھانے کے بعد دل ہوتا ہے کہ کپ بھرا ہوا ہو، ورنہ آدھا کپ ہی پیتا ہوں جب بھی پیوں۔ سوائے رات اور صبح کے!
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب سیدھی گنگا کے مقابلہ پر آنے والی ہے تو کیوں نہ خوش ہو!
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خرگوش کی طرح تیز بھی بھاگ رہی ہے کچھ دنوں سے، لڑی
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ کی طرح تو نہیں لیکن آج میری بھی یہ تیسری آمد ہے!
  14. ع

    مبارکباد ہماری پیاری سی دلاری سی ہر دل عزیز گل بٹیا کو منصب تیس ہزار بہت بہت مبارک 🎉🥇🥇🥇🥇🎊

    دیر آید درست آید اس کہاوت کا استعمال کر کے بچا جا سکتا ہے میری طرف سے دیر ہونے پر؟ بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ بہت سی نیک دعائیں آپ کے لیے!
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو میرا بھی نہیں چاہتا گاڑھی چائے پینے کو۔ حلق سے نیچی ہی نہیں اترتی! پتلی چائے ہو اور تھوڑی پتی تیز ہو!
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد درجہ اسٹرانگ ہوتی ہے آپ کی چائے یا جو نارمل استعمال کی جاتی ہے گھروں میں، گاڑھی ٹائپ کی؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب آپا کو آواز دینا ہو تو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ آپ ژوب میں ہیں، تھوڑا زور سے آواز دینا ہو گی!
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ کا کوٹا تو تین کپ کا نہیں تھا گُلِ یاسمیں ؟
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر تو گُلِ یاسمیں کو ہی معلوم ہوتا ہے کہ ژوب والی آپا کہاں ہیں کیا کر رہی ہیں!
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کیا ڈرامہ ہو رہا ہے؟
Top