نتائج تلاش

  1. ع

    ہم نے جو کی محبّت اس کو سدا نبھایا

    محبت نبھانا عجیب لگتا ہے مجھے، اسی طرح 'ہم نے' کی تکرار بھی ہے دونوں مصرعوں میں! پایا جو پیار تیرا، اچھا نہیں لگ رہا __ تیرا جو پیار پایا اگر پہلے مصرع کے 'سب راحتوں سے خالی' کو بھی تبدیل کر لیا جائے تو خوب ہو! 'سب راحتوں' میں کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے۔ __ راحت نہیں تھی کوئی فی الحال ذہن میں آ رہا ہے...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا کا شکر ہے کہ حاضری کا موقع ملا!
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہی کہا جائے گا اس چیز کو اپنے ساتھ، رات دس گیارہ بجے تک دوکانیں کھلی رہنا ہی وجہ ہے کہ صبح فجر کے بعد بھی سونا پڑتا ہے۔ دوکانیں بند کر کے گھر آ کر کھانا وغیرہ کھا کر سونے کی تیاری کرتے کرتے تقریباً بارہ بج جاتے ہیں، اور نیند آتی ہے کہیں دو ڈھائی بجے تک جا کر
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت ہمیں ہمارے یہاں ٹائم چینجنگ کی معلوم ہوتی ہے۔ بازاروں کے اوقات کار ٹھیک نہیں۔ کاش انہیں تبدیل کر دیا جائے. رائے یہی ہے کہ صبح 9 بجے دوکانیں کھیلیں اور رات سات بجے بند ہو جایا کریں!
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری پسندیدہ مٹھائی کا نام لیا ہے آپ نے!
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب آگے دو چار مہینے یہی چیزیں چلنے والی ہیں، مشروبات کا استعمال بڑھ ہی جاتا ہے ان دنوں میں
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساڑھے تین گھنٹے کا فرق ہو گا گُلِ یاسمیں آپ کے وہاں اور یہاں پاکستان کے وقت میں؟
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بس، ختم ہو گئی چائے یا ایک آدھ پیالی مل سکتی ہے ہمیں بھی!؟
  9. ع

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    جہاں میں رہنا کے بعد مجھے "یہاں" کی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی، دوسرے مصرع کا پہلے کے ساتھ ربط بھی کمزور لگ رہا ہے، "کیونکہ" جیسی معنویت درکار ہے۔ مزید یہ کہ پہلے مصرع کا مسافر بھی اگر ختم کر سکیں کوئی اور بات لا کر تو اور بہتر ہو
  10. ع

    ہر بات پر نگاہیں میری ہیں طائرانہ

    مشفقانہ کے ساتھ مجھے درست لگ رہا ہے مطلع کیسے بھلا سے کچھ مجہول پن آتا ہوا محسوس ہوتا ہے // ہے کس طرح یہ ممکن.. سے کچھ بہتری آئے گی میرے خیال میں یہاں بھی دوسرا مصرع کمزور ہے یہی بات الفاظ بدل کر بہتر طریقے سے کہی جا سکتی ہے جس سے کچھ خوبصورتی بھی پیدا ہو سکے، مثلاً //انداز کو تو دیکھو، میرا...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر تو یہ ہے کہ کوئی صاحب رنجیدہ نہ ہوں یہ جان کر کہ ان کا مذاق بنایا جا رہا ہے
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم کرنا چاہیے اگر اپنے اندر کسی طرح کی اخلاقی کمزوری دیکھی جائے، پھر ظاہر ہے کہ دعا بھی کرتے رہنا چاہیے اخلاق میں بہتری کے لیے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوپیاں پہن کر باہر نکلنا چاہیے آج کل، بہت تیز دھوپ رہتی ہے
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن کس کی مرمت ہونی ہے اور کس کی شامت آنے والی ہے؟ اللہ محفوظ فرمائے!
  15. ع

    دل نے چاہا ہے تجھے تجھ سے محبّت کی ہے

    وکالت محض قافیہ پیمائی لگتی ہے ارشد بھائی، کس کے ساتھ وکالت کی گئی ہے اور کس معاملے میں اس بات کا جواب کہیں نظر نہیں آ رہا آپ کے مصرع میں دو لخت لگتا ہے مجھے، پہلا مصرع بھی سوالیہ طرز کا ہو تو کچھ بات بنے، مثلا جب سے دیکھا ہے تجھے غیر کو دیکھا ہے کبھی؟ اس طرح کچھ ربط بنتا ہے، مگر یہ محض مثال کے...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم طوطوں کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، بکریوں کی آواز بھی دوسروں تک پہنچنی چاہیے
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ اور کرنے بھی تو نہیں دیا گیا ثمرین کو، جب سے بیچاری نے ہوش سنبھالی ہے چائے بنانے پر ہی لگی ہوئی ہے!
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے مدد کے لیے بلایا ہو گا، اکیلی کام کر کر کے تھک گئی ہو گی بیچاری
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب تو صاف ہی لگتا ہے ثمرین کی جانب سے
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں سردی زیادہ ہوتی ہے، وہاں تو مچھلی اور بھی مفید رہتی ہو گی! سیما علی اپیا کیوں نہیں کھاتیں مچھلی؟ مجھے بھی سب سے زیادہ مچھلی ہی پسند ہے، کوئلوں پر بھنی ہوئی یا پھر فرائی! مگر سالن والی کھا تو لیتا ہوں پسند اتنا نہیں آتی!
Top