نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی مجھے لگتا ہےآپ کے مطلع کا دوسرا مصرع مصرع تر ہے ۔ماشاء اللہ زور دار ہے اور پہلا کمزور ۔کمزور یوں کہ دوسرے مصرع میں آپ کا یقین جھلک رہا ہے گویا کہ آپ کا عقیدہ ہو کہ شب کی تیرگی بھی نوید سحر ہے۔تو پھر آپ کو چارہ گر کو یہ کیوں کہنا پڑ رہا ہے کہ میرے عقیدے کو ڈانوڈول کر کے مجھے دو...
  2. یاسر شاہ

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔آمین اب تو لگتا ہے صحت بحال ہے سو طاغوت کے خلاف کمپیوٹر ائزڈ جہاد چھوڑیں اور ان کاوشوں کو فائنل کر کے جلد پیش کریں۔
  3. یاسر شاہ

    محفل سے اُٹھ جانے والو تم لوگوں پر کیا الزام (بنا موسیقی) محمد رفیع

    عورت تو تھی مگر تھی خطرناک ۔باپ رے نو لفٹ پہ بندے کو جیل بھجوا دیتی تھی۔
  4. یاسر شاہ

    مت ڈال وسوسوں میں مرے چارہ گر مجھے۔ برائے اصلاح

    روفی بھائی آپ نے میری صلاحوں کا جواب نہیں دیا۔آپ یہی لکھ دیتے کہ مجھے آپ کی تجاویز سے اتفاق نہیں،اسی طرح نعت کی بھی فائنل شکل پیش نہیں کی۔ دیکھیے باجیوں کی داد چاہیے تو اس کے لیے پابند بحور سیکشن بھی موجود ہے ،وہیں پیش کیا کریں۔آئندہ یہاں مجھے ٹیگ نہ کیا کریں۔ زیادہ ذہین لوگوں کو چاہیے کہ جیب...
  5. یاسر شاہ

    احسان تیرا ہو گا مجھ پر (بنا موسیقی) محمد رفیع

    عاطف بھائی اس ایپ کو تو سمجھنا مشکل ہے آپ ہی مکیش کے کچھ گیت اپنے ہی پسندیدہ، موسیقی نکال کر شامل کر دیں تو لطف آجائے۔
  6. یاسر شاہ

    بقول میر تقی میر: حج سے جو کوئی آدمی ہو تو سارا عالم حج ہی کرے مکے سے آئے شیخ جی لیکن وے تو وہی...

    بقول میر تقی میر: حج سے جو کوئی آدمی ہو تو سارا عالم حج ہی کرے مکے سے آئے شیخ جی لیکن وے تو وہی ہیں خر کے خر
  7. یاسر شاہ

    تہذیب اور انسانیت کی بہترین یونیورسٹی سے بھی بہت سے لوگ خراب نکلتے ہیں۔عشق مجازی میں مبتلا ہوتے...

    تہذیب اور انسانیت کی بہترین یونیورسٹی سے بھی بہت سے لوگ خراب نکلتے ہیں۔عشق مجازی میں مبتلا ہوتے ہیں ،واہ واہ کے لیے لوگوں کے عیب ڈھونڈتے اور اچھالتے ہیں ،درباری ملا بن جاتے ہیں تو کیا ان کی مائیں گڑ بڑ تھیں۔ظاہر ہے نہیں ۔بری فطرت بری صحبت اور بڑھتی توند جیسے عوامل بھی بلٹ ان فیچرز ہوتے ہیں...
  8. یاسر شاہ

    سولھویں سالگرہ کشت_زعفران

    ۔کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے ۔روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے معذرت
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روشنی تو خوب ڈالی آپ نے چھلیا اور چھلنا پر ۔مگر پھر تو اس کا مطلب ہوا ہندو مسلم سکھ عیسائی سب کو سلام کرنا جعلسازی اور چالبازی ہے۔
  10. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیتون کا تیل لینے گئی ہوں گی خالو کے لیے۔
  11. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سمے لیکن اب تو چائے کا نہیں عشائیے کا ہے خالہ
  12. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    :شرافت سے بیٹھیں : سبحان اللہ ۔یہ ہوتی ہے نا اصل گفتگو، سواد آگیا۔
  13. یاسر شاہ

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    ماشاء اللہ ،اللہ تعالیٰ آپ کا یہ اقدام قبول فرمائے اور آپ کے لیےیہاں آسانی اور کشادگی فرمائے۔آمین بقول اقبال: اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی اس موضوع پہ ڈاکٹر ذاکر نائک کی یہ وڈیو بہت کار آمد اور مفید مطلب ہے۔یورپ وغیرہ کی طرف ہجرت کرنے کے ضمن میں تمام...
  14. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبق چودہ روشن ہوتے ہیں اور چت آدمی چاروں شانے ہوتاہے۔
  15. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف میں چائےپیش کی جائے الائچی والی۔
  16. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہوتے ہیں ،عصر کے وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں۔ آپ واقعی محفل کی رونق ہیں کہ کبھی کسی بائیکاٹ میں شامل نہیں ہوتیں۔ماشاء اللہ۔
  17. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فٹا فٹ بتائیں کیا حال چال ہیں۔کیسی ہیں؟
  18. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قول حق یہ ہے کہ غصے میں آپ کے لطف آتا ہے۔ورنہ تو ہر وقت لگتا ہے سبیل کا شربت پلا رہی ہوں۔
  19. یاسر شاہ

    ضرورتِ شعری

    .
Top