نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پلاؤ پہ اکبر الہ آبادی یاد آگئے: بتاؤں آپ کو مرنے کے بعد کیا ہوگا پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
  2. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فراز دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  3. یاسر شاہ

    میں تجھ کو ڈھونڈتا تھا افسوس تو نہ آیا == راز چاند پوری

    جزاک اللہ خیر بھائی ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وعافیت سے رکھے آمین ۔محفل کے لیے آپ ایک بیش قیمت اضافہ ہیں ۔ماشاء اللہ
  4. یاسر شاہ

    حبیب جالب کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماری

    ہم حق گوئی کو بھی فرمائشی پروگرام سمجھتے ہیں یعنی جب ہمارے مخالفوں کے خلاف ہو تو سر دھنتے ہیں اور جب ہماری پارٹی کے خلاف ہو تو حق گویوں سے روٹھ جاتے ہیں ۔کاش حبیب جالب اور جی جاتے تو: مظلوموں کے ساتھی :کو بھی رگڑ دیتے تب بہت سے لوگ نالاں ہو جاتے۔ بس اب آپ ان کے نقش قدم اپنائیں اور ہر ایک سے...
  5. یاسر شاہ

    حبیب جالب کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماری

    ان کی ایک اور نظم کا پس منظر پڑھیے: جمیلہ نور افشاں، بھائی حبیب جالب کی بڑی بیٹی، جالب بھائی کو اپنی اس بیٹی سے بہت پیار تھا، حبیب جالب کو بڑا شاعر تسلیم کروانے میں اس بچی کا بھی حصہ ہے یہ واقعہ ہے 1967کا۔ بھائی جالب کی شہرہ آفاق کتاب ’’سر مقتل‘‘ شایع ہوچکی تھی۔ اکتوبر1966میں اس کتاب کا پہلا...
  6. یاسر شاہ

    حبیب جالب کہاں ٹوٹی ہیں زنجیریں ہماری

    جالب کی طرز میں شاعری کرنا مشکل نہیں اصل مشکل ایسے اشعار کو پبلک کرنا اور انھیں اون کرنا ہے ۔ اس فن میں جالب تنہا نظر آتے ہیں ۔ان کی کتاب جالب بیتی پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے کہ ان کو مشاعرے میں جس نظم کے پڑھنے سے روکا جاتا یہ وہی پڑھتے اور وہیں پڑھتے ،دھڑلے سے پڑھتے اور پھر اس پڑھنے کا خمیازہ...
  7. یاسر شاہ

    میں تجھ کو ڈھونڈتا تھا افسوس تو نہ آیا == راز چاند پوری

    ماشاء اللہ بھائی شکیل پرکشش و دیدہ زیب پیشکش۔ فونٹ کچھ اور بڑا ہوتا تو لطف دوبالا ہو جاتا۔
  8. یاسر شاہ

    کراچی کی بارشیں ۔

    1947پارٹیشن کے وقت ہندوؤں نے ہمارے ساتھ: گند کری:یہ تو ہم نے: مطالعہ پاکستان: میں پڑھ ہی لیا لیکن کہیں کہیں: ہیاں اور ہواں: جو ہم نے : گند کری : وہ مطالعہ پاکستان میں نہیں ملے گی ۔وہ بتائیں گے انور مقصود اور معین اختر سے جینون آرٹسٹس جن میں خود پر بھی ہنسنے کا حوصلہ اور فن ہے۔آئیے دیکھتے...
  9. یاسر شاہ

    میں تجھ کو ڈھونڈتا تھا افسوس تو نہ آیا == راز چاند پوری

    "عزیزمکرم یاسر صاحب: سلام علیکم " وعلیکم السلام مشفق و محترمی "والدمرحوم کی یہ نظم چسپاں کرنے کا دلی شکریہ قبول کیجئے۔ قصہ یوں ہے کہ چند سال قبل ہندوستان گیا تو میرے بڑے بھائی کا انتقال ہو چکا تھا جو والد مرحوم کی وسیع لائبریری کی دیکھ بھال کرتے تھے۔ چونکہ وہاں کوئی اس کام کے لئے رہ نہیں گیا...
  10. یاسر شاہ

    میں تجھ کو ڈھونڈتا تھا افسوس تو نہ آیا == راز چاند پوری

    محترمی و مکرمی سرور صاحب سے درخواست کی تھی کہ اپنے والد گرامی راز چاند پوری کی نظم :میں تجھ کو ڈھونڈتا تھا افسوس تو نہ آیا: یہاں پیش کریں مگر انھوں نے ای میل کے ذریعے سے یہ معلومات دی کہ وہ سب کتابیں انڈیا کی ایک لائبریری کو وقف کر چکے ہیں لہٰذا یہ نظم ان کے پاس نہیں - انٹرنیٹ پہ ڈھونڈنے سے...
  11. یاسر شاہ

    اقتباسات خطبات حکیم الامّت (مولانا اشرف علی تھانویؒ )

    مرچوں کا فساد کم کھانے والا گناہوں سے بسہولت بچ سکتا ہے جیسے بڈھا زنا سے آسانی کے ساتھ بچ سکتا ہے - غور سے دیکھا جائے تو سب گناہ زیادہ کھانے ہی کی طرف لوٹتے ہیں -جیسے مولوی سالار بخش صاحب وعظ میں گناہوں کی فہرست گنوا کر فرمایا کرتے تھے کہ یہ سب فساد مرچوں کا ہے -ان کے نزدیک سب گناہ مرچوں ہی کی...
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ نثر کا غالب کے خطوط کا بہترین مثال ہے بے ساختہ پن اور بے تکلفی کی کہ یوں گمان ہوتا ہےخط کا مخاطب سامنے بیٹھا ہو اور یار باش ہو -
  13. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے یہ الجھن دور کی جائے جو آپ کی مثال سے پیدا ہو سکتی ہے کہ میری مراد بے تکلفی سے منٹو کا اسلوب ہر گز نہیں کہ جب اس پر فحاشی کا کیس ہوا تو اس نے یہی کہا کہ جو گالیاں عام دی جا رہی ہیں اگر میرے افسانوں کے کرداروں نے بھی بک دیں تو کیا مضائقہ ،اسی طرح اس نے غیر شریف عورتوں کی محرومی اور...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈراؤنی اس قدر ثابت ہوا یہ تکلف کہ لوگ ملنے سے ہی رہ گئے ۔بے تکلفی سے السلام علیکم اور وعلیکم السلام کہہ دیا جاتا تو کیا تھا۔
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دیکھیے خالہ بے تکلفی اور بے حیائی اور بے شرمی میں فرق ہوتا ہے۔میری تکلف سے مراد کہ جو بالائے طاق رکھنا چاہیے یہ ہے جو مشہور ہے کہ پہلے آپ پہلے آپ میں ریل نکل گئی اور اسی طرح بعض لوگ مشکل اور مغلق اردو کے ذریعے سے اپنی کم علمی کو چھپاتے ہیں یا پھر رسمی بول چال میں ہم جن آدا ب کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔...
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حل طلب بات یہ ہے کہ خالہ وہ کیا میری امانت ہے جو آپ کے پاس ہے اور آپ کے پاس میری بیگم کا نمبر ہے ۔وہ مجاہدہ خاتون ہے ان سے باتیں کیا کریں۔
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چنانچہ بچپن میں کہتے تھے ہم لوگ سندھی میں چھوکرن میں چھوکری ۔۔۔ جی ٹوکری
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بات ہو رہی ہے وہ دو مردوں کے بیچ ہے۔
  19. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک یہی کچھ کل امام جامعہ مسجد نے جمعہ کی تقریر میں فرمایا کہ کبھی جان مال زمین گھر بار سب کچھ لٹا کر لوگ جس جذبے کے تحت پاکستان آنا چاہتے تھے اسے اجاگر کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ آج سب کچھ لٹا کر لوگ یہاں سے بھاگنے پر تلے ہیں۔اور وہ جذبہ یہی ہے تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الااللہ۔یہی وہ جذبہ ہے...
Top