نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تکلف جتنا بیچ سے رفع ہوگا اتنا ہی تعلق دیر پا ہوگا۔
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پوائنٹ آؤ ٹ تو درست کیا ہے کہ السلام علیکم ہونا چاہیے مگر مجھ ناچیز کی خطا نہیں ۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    براہ کرم اقتباس لے کر نشاندہی فرمائیں۔
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اجی شکیل صاحب اس قدر تکلف نہ کریں کہ لغت لے کر بیٹھنا پڑے۔
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یاسر کہتا ہے کہ اللہ جل شانہ سے خوب باتیں کرنی چاہییں اور خوب مانگنا چاہیے۔کہ لوگ تو بولنے والے اور مانگنے والے سے عاجز آجاتے ہیں لیکن اللہ کریم خوش ہوتے ہیں ۔
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمٹی ڈمٹی کی طرح کچھ لوگ باتوں سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں کوئی مل جائے تو باتیں پھوٹ نکلتی ہیں۔😁
  7. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مان لیں آپ سے سب بات کرنا چاہتے ہیں مگر آپ کسی کی سننا نہیں چاہتیں۔مجال ہے کہ آدھ گھنٹے کی گفتگو میں کوئی دوسرا فریق بھی کچھ کہہ دے۔بقول جون مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
  8. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو میں نے ایسا کب کہا کہ میں نے آپ سے بات نہیں کرنی
  9. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمی تو کوئی دور نہ ہوئی اصلاح سے البتہ تصنع اور تکلف کی زیادتی کر دی گئی میری رائے میں۔
  10. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قابل قدر ہیں آپ کی ان لڑیوں میں یہ کاوشیں شکیل بھائی،میں بھی کھنچا چلا آیا۔
  11. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق جو میں نے محسوس کیا وہ یہ کہ اصلاح سے قبل کی نثر مجھے پسند آئی یعنی
  12. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ہوں کہ اپنے سب مسلمانوں کو السلام علیکم و رحمتہ اللہ و رکاتہ
  13. یاسر شاہ

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    مشفقی و استاذی! جواب خط کا شکریہ ،آپ نے معذرت کر کے مجھے شرمندہ کر دیا ،الله تعالیٰ ہم سب کو اصلاح کی توفیق عطا فرمائے -آمین کہ یہ ذوق و شوق بھی مقبولین کا ہے - جواب دینا کچھ مشکل نہیں کم سے کم :شکریہ : بھی لکھ دیا جائے تو غنیمت ہے کہ ہم ایسے مردودوں کو یوں لگے گا کہ حضرت نے کچھ گھاس ڈال دی ہے...
  14. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قرائن سے آپ کو یہ لگتا ہے کہ میں غافل ہوں - نہیں خالہ -میں آپ کو دعاؤں میں یاد رکھتا ہوں آپ بھی رکھا کریں-الله جل شانہ ہم سب کو ہدایت دے -آمین
  15. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سمجھ کی بات ہے ،فطری تقاضوں کو نہیں روکنا چاہیے۔
  16. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روٹھی ہوئی ہے گیس ،تو چولھا کیسے جلے۔ اب میسر نہیں اتنی بھی ہمیں چولھوں سے جو کبھی چھوڑ دیا کرتے تھے ہم کولھو ں سے
  17. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرنک نہیں کر رہا بس ایکسپیرمنٹ کرنا ہے میر صاحب کے شعر پر : یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے
  18. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سنتی ہو!!ایک سگریٹ تو سلگا لاؤ ،اچھے سے سلگانا۔
  19. یاسر شاہ

    برائے اصلاح

    رشیدبھائی آپ کو نہیں پتا، یہ ٹرینڈ نمبر سات سو پینتالیس ہے کہ آئندہ جس نے بھی ٹیپ مصرع کی نظم لکھی رسالے میں نہیں چھپے گی۔لہذا کوئی چھپارستم ہی لکھے اب ایسی نظم۔ تفنن بر طرف کیا نظمیں ہوتی تھیں ٹیپ کے مصرع کی ۔بڑی جاذبیت رکھتی تھیں اپنے اندر ٹیپ کا مصرع تکرار کی وجہ سے یاد ہو جاتا تھا اور نظم...
  20. یاسر شاہ

    غزل:کِسی کی جُستجو ہے اَور مَیں ہُوں

    مکرمی و مخدومی !میرا خط آپ کے عنایت نامے کے انتظار میں سوکھ کے کانٹا ہو گیا ہے ،مہینہ ہونے کو آیا ہے مگر اب تک کوئی داد رسی نہیں، کوئی فریاد رسی نہیں ۔اس طرح نہ جانے کتنے خط ہیں کہ جو اب خط کہاں ہیں، حسرتیں ہیں ،وہ غنچے ہیں جو بن کھلے مرجھا گئے،وہ پھول ہیں جو اپنی لطافتوں کی داد پا نہ...
Top