نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  2. خوشی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    آپ نے کہا کب آپ نے تو لکھا تھا :) کیا ہو گیا آج زین جی:)
  3. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    تو بہ توبہ میں اور باتیں !!!!!!!!!!!!!! اتنا بڑا الزام وہ بھی خوشی پہ:noxxx:
  4. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    آپ بھی کمال کرتی ھیں ایک مخلص انسان ملا اس کا بھی نام نہیں پوچھااااااااااااااااااااااا ، ہائے ربااااااااااااااااااااااا بوچھی میں آپ کا کیا کروں، آپ یوں کریں اسے تحفہ بھیج اپنا نام لکھیں تصویر کے ساتھ اسے خود ہی پتہ چل جائے گا ، اسی آفس میں
  5. خوشی

    باجو آپی سے ملاقات

    یہ پارک باجی کے گھر سے شاید ہی 10 منٹ کے فاصلے پہ ھے ،آؤں گی انشاءاللہ ، آپ کی فیورٹ کے امتحان ہو جائیں پھر
  6. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    کیوں آپ کو یقین نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    زحمت کر رھے ھیں آپ بھی خوامخواہ تھوڑی دیر آرام ہی فرما لیتے مشکل پیش آ رہی ھے تو
  8. خوشی

    ٹوئنٹی20کرکٹ ورلڈکپ ویسٹ انڈیز اپریل،مئی 2010 - لائیو اسکور

    مگر آج تو غلطی کرگئے پڑھ بھی لیا اور پھر پڑھ کے جواب بھی دے دیا:)
  9. خوشی

    داغ چل دئیے شکل دکھا کر وہ کوئی کیا دیکھے - داغ دہلوی

    واہ بہت خوب کبھی کسی اور دھاگے میں بھی چلے جایا کریں یا پردہ ھے
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    شاگرد ہو کے ایسا مشورہ واہ بھئی واہ
  12. خوشی

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    لسی کا کٹورہ کیا خود چل کے آئے گا
  13. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    ہاہاہاہاہاہا افسوسسسسسسسسسسسسسسس یہاں ہمسائے کتے تو پالتے ھیں مرغے مرغیاں نہیں اور پھر کم بخت کتوں سے ایسے لاڈ کرتے ھیں جیسے ان کی اپنے بچے ہوں اور تو اور دوسروں سے بھی یہی توقع کرتے ھیں، میں نے تو شکر کیا نیے پڑوسی آے ھیں انھوں نے کتا نہیں رکھا ھوا
  14. خوشی

    تعارف موقع بھی ہے دستور بھی ہے

    کتنا بولتے ھیں یہ دونوں
  15. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    ضبط کیا بہت مگر کہناہی پڑے گا کہ طوطے کو ہر بات میں کیوں گھسیٹ لیتے ھیں
  16. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اب ایسی خرمستی کی تو یاد رکھیے گا میں بھول جاوں گی آپ منتظم اعلی ھیں:)
Top