نتائج تلاش

  1. خوشی

    کیا آپ سو رہے ہیں؟؟؟

    بی پی چیک کروائیں
  2. خوشی

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    پاکستان کو تو لڈو پیڑے کھلائے تھے جیسے
  3. خوشی

    آپ کو آخری دفعہ مس کال کس نےدی ؟؟؟

    موبائل ٹھیک ہو کے واپس آ چکا ھے مگر بیلنس پھر نہیں ھے کیسے کروں مس کال شمشاد جی نظر لگانے والے کی نشاندہی کرنے کا شکریہ :smile3:
  4. خوشی

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    بڑے غرور سے سنگ اس نے مار کر مجھ سے ،، بڑے خلوص سے پوچھا کہیں لگا تو نہیں :noxxx:
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 47 ویں قسط۔

    چال خراب بھی ہو سکتی ھے اگر پاؤں پہ چوٹ لگی ہو تو
  6. خوشی

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    دوستوں کے ہاتھ کا پکا کھانا ملے اس سے بڑی بات کوئی نہیں ہوتی چاھے مہنگا کتنا بھی پڑے
  7. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن شاپنگ میں گھر کے کام کاج میں گزرا
  8. خوشی

    میں ذرا دور ہٹوں پاس بلاتی جائے ،،،،،،،،،،،،،،، فرحت عباس شاہ

    بہت شکریہ سخنور جی ، پسندیدگی کے لئے ، اس مصرع میں ،،،،،،،،،، سے ، ،،،، لکھنے سے رہ گئی تھی میں نے ٹھیک کر دیا ھے شکریہ اس نشاندہی کا
  9. خوشی

    باجو آپی سے ملاقات

    جی مہنگائی کا کوئی حال نہیں وہاں ، آپ نے پھر بھی اکفی سوٹ بنا لیے کون سچا اور جھوٹا اس کا بھی کوئی دھاگہ بنا لیتے ھیں:) پہلے آپ گن لیں کتنے بنتے ھیں :) سب کو ھی رگڑ دیا میرے سمیت:mad:
  10. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  11. خوشی

    گپ شپ کارنر 2

    میں نے تو دال پکائی تھی یہ مرغا بیچ میں کس نے ڈال دیا:confused:
  12. خوشی

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    جی بالکل بل آپ ہی بھر دیں بیلچہ ہم دے دیں گے آپ کو
  13. خوشی

    مانا تیری نظر میں ترا پیار ہم نہیں ۔ سلکھشنا پنڈت

    خوب سخنور جی ، خوب شئیرنگ کی ھے بہت عمدہ
  14. خوشی

    علاج برائے پر بال درکار ہے

    اس کے علاج مختلف طریقوں سے کیا جاتا ھے آج کل تو جدید علاج غالبا لیزر سے موجود ھو گا پہلے انٹی بائیٹک ادویات دی جاتی تھیں یا پھر سرجری کی جاتی تھی ، آپ کسی ڈاکٹر سے مشورہ کریں ہیومیو پیتھی میں آرنیکا بھی دی جاتی ھے
  15. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا----------44

    خوشی کی آمد محفل میں آداب عرض ھے
  16. خوشی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ھیں؟ (8)

    واہ واہ بہت خوب عبداللہ ، حالات نے آخر آپ کو بھی شاعر بنا دیا :congrats:
  17. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مس کرنے اور یا دکرنے میں کیا فرق ھے؟
  18. خوشی

    آج کا شعر - 4

    قدم قدم پہ کڑی آزمائشیں ھیں یہاں بچا بچا کے زمانے سے آبرو رکھنا طفیل عامر
  19. خوشی

    داغ یہ تماشا دیکھئے یا وہ تماشا دیکھئے - داغ دہلوی

    اپنے مطلب کی بات سنجیدہ دھاگے میں بھی خوب نکال لیتے ھیں آپ جیتے رھیں خوش رھیں
  20. خوشی

    ی، ہ ، و کا کھیل۔۔ الٹی گنگا۔۔۔ 10

    راتیں گرمیوں میں چھوتٰی ہو جاتی ھیں اور دن طویل ، بالکل اسی طرح جیسے دکھ کے پل طویل ہو جاتے ھیں اور خوشیوں کے پل مختصر
Top