نتائج تلاش

  1. عثمان

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    ہاں جاب سے چند ماہ کی رخصت بھی ایک مسئلہ ہے۔ باقی مشکلات سے نمٹنے کی تیاری تو کی جاسکتی ہے۔
  2. عثمان

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    کیا آپ کا ارادہ ہے کبھی تھرو ہائک کرنے کا؟
  3. عثمان

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    اس طویل آپلیچین ٹریل پر ہفتوں ہائکنگ کرنا تو کافی دلچسپ ہوگا۔ کیا آپ کے علم میں ایسا کوئی دلچسپ سفرنامہ ہے جو اس ٹریل پر سفر کے احوال بیان کرے؟
  4. عثمان

    خزاں 2017 ہائکنگ اور کیمپنگ

    بہت خوبصورت مناظر ہیں۔ :)
  5. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    سائنسی علوم کی طرف سے Quackery پر معاملہ طے ہے۔ مزید کسی رائے دہی کی گنجائش نہیں۔
  6. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    جو باتیں حقائق کی کسوٹی پر پورا نہیں اترتی ان کی نفی ہرگز غلط نہیں۔ ورنہ ہم اب تک قدیم زمانے ہی میں رہ رہے ہوتے۔
  7. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    "تاثیر" کی حقیقت سائنس میں سرے سے ثابت ہی نہیں۔ یہ تصور پاکستان ، بھارت ہی میں سننے کو ملتا ہے۔
  8. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اب تک محض بار بار الفاظ دہرائے جا رہے ہیں۔ وضاحت کہیں نہیں۔ بادام کھا کر اگر ہر شخص کو ہر بار پسینہ آئے تو بات ہے۔ کیوی یہاں سخت سردی میں بھی عام کھایا جاتا ہے۔
  9. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    اس رپورٹ اور مثالوں سے یہ واضح ہے کہ "تاثیر" اگر تو کچھ ہے تو وہ کھانے والے میں تو پائی جا سکتی ہے کھانے میں نہیں۔ بصورت دیگر ہر کھانے والے کا کھانے پر ردعمل یکساں ہوتا۔ :)
  10. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    کیا انجیر کھانے کے بعد آپ کو سردی لگنا بند ہو جاتی ہے یا جسم کا اوسط درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے ؟ چہرے پر دانے کچھ لوگوں کو انڈا کھانے سے بھی نکل آتے ہیں۔ دانوں سے گرم سرد اثر کے کیا معنی ہوئے؟ انجیر یا انڈے میں ماسوائے متعلقہ نیوٹریشن کے اور کوئی گرمی سردی نہیں۔ چہرے پر دانوں کا تعلق غالبا مختلف...
  11. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    شادی، عمر، پیشہ، وقت۔۔ بہت سے عوامل مزاج کے ارتقا کا مؤجب ہو سکتے ہیں۔ :)
  12. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    میرا بھی یہی خیال ہے کہ “تاثیر” کی تعریف شاعری ہی میں مل سکتی ہے۔ :)
  13. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    بادام کا “اثر” جسم پر “ گرم تر” ہونے کی وضاحت کیجئے۔
  14. عثمان

    محفل میں پانچ سال!

    دلچسپ! :)
  15. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    گلوبلائزیشن کا کمال ہے کہ کئی دیگر باتوں کی طرح رسوم و رواج بھی کسی خاص قوم یا ثقافت کی نسبت سے بالاتر ہوکر کل عالمی رجحانات کا حصہ بنتے جاتے ہیں۔ :)
  16. عثمان

    املوک یا جاپانی پھل کے فوائد۔

    "تاثیر" سے آپ لوگوں کی کیا مراد ہے؟ کسی پھل یا سبزی کا اثر گرم یا ٹھنڈا کیسے ہوسکتا ہے؟ کسی کو الرجی ہو تو وہ اور چیز ہے۔
  17. عثمان

    میرا کیفیت نامہ

    یعنی ابھی پاکستان تک نہیں پہنچا۔ :)
Top