فری وے پر مناسب رفتار کا ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ ہی کی لین میں سامنے والی گاڑیاں دور بھاگ رہی ہیں تو سڑک پر موجود ٹریفک کے اعتبار سے آپ کی رفتار آہستہ ہے۔ اگر نزدیک آ رہی ہیں تو آپ کی رفتار تیز ہے۔ فاصلہ تسلی بخش رکھا جا سکتا ہے۔ مثلاً ٹرک سے آپ بہت پیچھے رہنا چاہیں گے کہ سڑک کا...