نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف تعارف

    خوش آمدید محمود۔ وسلام
  2. طالوت

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    باقی گفتگو ایک طرف کہ فاروق سرور خان کے بےشمار اعتراضات ہیں اور انتہائی مضبوط ہیں ۔ میں آپ کی توجہ سید سلیمان ندوی کے اس اقتباس کی طرف دلانا چاہتا ہوں جو آپ نے کوٹ کیا ہے۔ سید سلیمان ندوی مرحوم نے بےشمار روایات کو رد کیا ، شبلی مرحوم کی پیش کردہ روایات کو رد کیا ان پر حاشئیے چڑھائے ۔ روایات پر...
  3. طالوت

    چراگاہی لوا

    ارے بھئی مانو کو واپس لایا جائے اس میں تو ذرا "اوپری اوپری" لگتیں ہیں ۔ وسلام
  4. طالوت

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    میرا منافقین کو پہچاننے کا ایک ہی معیار ہے کہ جب بات کریں تو جھوٹ بولیں۔ اتحاد بین المسلمین تو ممکن ہے مگر اتحار بین المسلمین و سبائین ممکن نہیں ۔ یہ ایک نا ممکن چیز ہے جس کا آپ کو بھی پتا ہے ۔ باقی تعداد نہیں معیار اہمیت رکھتا ہے۔ اسلام کی ساری تاریخ دیکھ لیں ہم نے کبھی عددی برتری کی بنیاد پر...
  5. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    شکریہ باذوق ، میں یہ تو نہیں کہتا کہ میں نے تمام کتب پڑھ لی ہیں ۔ البتہ سلفی حضرات میں سے ایک آدھ کتاب پڑھی تھی مگر افسوس کے اعتراضات کے جواب بات بڑے سطحی انداز میں دئیے گئے تھے ۔ اگر آپ چند ایک مستندترین کتب فراہم کر سکیں تو میں ضرور پڑھوں گا۔...
  6. طالوت

    اوپیرامنی ہاوس !

    اگر اس کی کچھ تفصیل بھی بیان ہو جائے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وسلام
  7. طالوت

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    اگر آپ بقول رومی کو آسان لفظوں میں ہم تک پہنچا دیں تو ممنون ہوں گے ۔ وسلام
  8. طالوت

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    اللہ ان کی مغفرت کرے ، سلطان وہ شخصیت ہیں جن کے بنو امیہ کے سلطان اندلس کی طرح دشمن بھی معترف تھے ۔ خیر بات کہیں اور چل نکلے گی ۔ وسلام
  9. طالوت

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    واللہ ! اگر ضمانت ہو تو میں مرنے کو بھی تیار ہوں ۔ مگر منافقت سے میں سخت بیزار ہوں ۔ وسلام
  10. طالوت

    قدیم درخت

    شاندار ۔ ہزاروں سال بوڑھے شجر ہیں ۔ مگر شان و شوکت دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے ۔ وسلام
  11. طالوت

    پاکستان 62 سالوں کا سفر

    بہت عمدہ تعبیر اگرچہ بڑا مختصر جائزہ ہے اور بہت سے اہم واقعات درج نہیں ۔ مگر انتہائی شاندار ۔ ضیاء الحق کے ساتھ کسان غالبا سندھ سے ہے کیونکہ اس کے سر پر پگڑی اور لباس پنجاب کے کسانوں جیسا نہیں ۔ وسلام
  12. طالوت

    غالب کے جعلی لطيفے

    بہت اچھے ۔ ان دنوں اچھے موڈ میں ہیں یا موڈ اچھا کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں ۔ لطیفوں پی لطیفے آ رہے ہیں ۔ وسلام
  13. طالوت

    چراگاہی لوا

    واہ مزا آگیا ۔ چڑیا دیکھ کر نہیں انداز دیکھ کر ۔ یہ بھی لکھنا تھا کہ مانو اس کی دشمن ہوتی ہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    کالعدم سپاہ صحابہ کےسربراہ ہلاک

    اللہ مرحوم کے معا ملات آسان فرمائے ۔ سبائیوں اور مجوسیوں کے خلاف ان افراد کی کوشش قابل قدر ہیں مگر پرتشدد رویہ قابل مذمت ہے ۔ بہرحال ان کے بارے میں ایک بات تو میں جانتا ہوں کہ یہ منافقوں کا ٹولہ نہ تھا ۔ وسلام
  15. طالوت

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    اسٹیٹس کا تو مجھے بھی نہیں پتہ ۔ میں نے آپ کو بھی ای میل کیں تھیں وہ کتب ۔ وسلام
  16. طالوت

    ہیلری کلنٹن کا ایک اعتراف

    اس تفصیلی جواب کے لئے شکریہ فواد ۔ میری نظر سے شاید پہلے نہیں گزرا ۔ مگر سوال یہ ہے کہ آیا امریکہ یا اس کے اتحادیوں کو کس قانون کے تحت یہ حق پہنچتا ہے کہ وہ عراقی عوام کو انصاف دلانے کے لئے ان پر حملہ آور ہوں اور ان کے قتل عام میں بالواسطہ یا بلاواسطہ شریک ہوں ۔ یہی کاروائی امریکہ برما میں کب کر...
  17. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    ضرور حذف کریں مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔ مگر اگر مراسلے مجھ سے متعلق ہوں تو کیا خیال ہے ؟ اب یہ نہ کہیے گا کہ میرا اور طاہر القادری کا کیا مقابلہ تو جناب جیسا وہ انسان ویسا میں ۔ رہی بات خرافات کی تو وہ میری نہیں طاہر القادری کی ہیں ۔جس جملے کو آپ نے سرخ رنگ دیا ہے وہ محض صدیق کے ڈانس کہنے پر...
  18. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    بھئی خود اعتمادی بھی تو ہو سکتی ہے ۔ وسلام
  19. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :eek: :surprise: :applause: وسلام
  20. طالوت

    پاکستانی لڑکوں،مردوں کے رشتے

    :laughing::rollingonthefloor:تعویز ! وسلام
Top