نتائج تلاش

  1. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    اصل مسئلہ یہ ہے کہ اس معاملے میں بغیر کسی مسلکی نظریاتی تفریق کے سب کی سوچ ایک جیسی ہے ۔ اور اس پر دلیلں ایسی بودی ہوتی ہیں کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے ۔ رسول اللہ ، امہات المومنین اور اصحاب رسول اللہ کے بارے میں میں بھی بڑے شدید جذبات رکھتا ہوں اور یقننا ہر مسلمان رکھتا ہے مگر اس کا یہ مطلب ہرگز...
  2. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    کوب محفل جمی ہے ۔ مگر یہ بیچ بیچ میں کہیں کہیں غیر فطری (اس دھاگے کے حساب سے) بھی شاعری نظر آ رہی ہے ۔ خیر انڈوں کا ٹوکرا تو رکھا ہی ہے۔ جیہ وہ باتوں کا جادو شعروں میں دکھائی نہیں دے رہا ۔ وسلام
  3. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بہرحال میں نے جو کچھ کہا وہ آپ بخوبی سمجھتی ہیں کیونکہ ہماری جان پہچان نئی تو نہیں ۔ مگر احتیاط لازم ہے کہ عمل کے رد عمل میں بات کہیں اور نکل جاتی ہے اور اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے۔ تو کیا اس پر رویا جاے :rolleyes: ڈرنا کیوں ؟ بھئی بات تو کچھ بھی کہی جا سکتی ہے بس الفاظ کے چناؤ میں ذرا احتیاط...
  4. طالوت

    سیدۃ النساء

    سیدۃ النساء کون ؟ مذہبی داستانیں اور ان کی حقیقت (حصہ اول) از حبیب الرحمن کاندھلوی سے اقتباسات متقدمین علمائے سنت میں یہ مسئلہ مختلف فیہ رہا ہے کہ اس امت کی عورتوں میں سب سے زیادہ افضلیت کسے حاصل ہے۔ بعض حضرات اس پر قائل ہیں کہ سبقت اسلام اور حضورؐ کے ساتھ مصائب برداشت کرنے کے سبب ام...
  5. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    آج تو مان لیتے ہیں مگر کل کا بھی آج محسوس کر رہے ہیں ۔ بہانے بازی کی بجائے حفاظتی ڈھال کی درخواست ارسال کریں شاید منظور ہو جائے ۔ ورنہ بو نہ انڈوں کی اچھی ہوتی ہے نہ گندے ٹماٹروں کی :) وسلام
  6. طالوت

    دین اور ابحاث

    ان کوئی سمجھے کہ سمجھائیں ہم ۔ جب بچتا ہوں تو بچوں گا ہی :) وسلام
  7. طالوت

    تاسف صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ رب العزت محترمہ کو صحتیاب کرے ۔ وسلام
  8. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ضرورت اسلئے نہ رہی کہ میں نبیل سے کہنا جا رہا تھا کہ پہلے صدر اپنا کلام سنائیں ، مراسلے کی رروانگی تک وہ سنا چکے تھے ۔ میری کیوں :nailbiting: ۔ جناب صدر مجھے اس مشاعرے کے آغاز کے اصرار پر رعایت دی جائے ۔یعنی حفاظتی ڈھال فراہم کی جائے ۔ وسلام
  9. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    شکریہ مہوش تعمیری گفتگو کرنے کے لئے ۔ مگر اس کے ساتھ دائیں بائیں سے مرچ مصالحہ لگانے کی ضرورت نہیں ۔ امیر المومنین سیدنا عثمان کے ساتھ بلوائی "جسٹس" نہیں دہشت گردی کی گئی تھی ۔ آپ کے اس جملے سے جس قسم کا تاثر ملتا ہے وہ آپ بخوبی سمجھتی ہیں ۔ ازراہ کرم اس ضمن میں احتیاط سے کام لیں ۔ اس طرح کی...
  10. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    :) :) :) خدا آپ کے والدین اور ان لوگوں پر رحم فرمائے جن کی نظامت آپ کو سپرد کی گئی ۔ بہرحال میں آپ کے 16 سالہ "تجربے" میں مزید اضافے کی کوشش کرتا رہوں گا امید ہے کہ اسلامی زمرے میں آپ کا آنا جانا لگا رہے گا۔ جاتے جاتے ایک مشورہ یاداشت کے لئے بادام کھایا کریں ;) وسلام
  11. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    امام ابن الجوزی، حافظ ابن القیم، حافظ سخاوی اور جزری وغیرہ نے بہت سے اصول تحریر کئے ہیں۔ جن کو ملا علی قاری نے اپنی موضوعات میں نقل کیا ہے ۔ فہرست درج ذیل ہے۔ 1۔ جس روایت میں اس قسم کے مضمون ہوں جو نبی کریمؐ کی شان سے بعید ہوں۔مثلا ستر ہزار حوریں، ستر ہزار خادم اور ستر ہزار داروغہ یا اسی...
  12. طالوت

    تعارف میرا نام انیس ہے

    اچھا نام ہے :) خوش آمدید ۔ ----------------------------------- میں آگے بڑھ گیا ہوں ، اب کیا کروں :sad2: وسلام
  13. طالوت

    مصطفیٰ زیدی غازی بنے رہے سبھی عالی بیان لوگ مصطفی زیدی

    ان سے جنہیں کنوئیں کے سوا کچھ خبر نہیں مغرب کاطنز سنتے ہیں ہم نوجوان لوگ ---------------------------- واہ کیا کہنے ! وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    اچھا ہے ۔ ویسے اسے آگے پیچھے کریں ایسا نہ ہو کہ "بجٹ" کی ہوا لگ جائے ;) وسلام
  15. طالوت

    Personality Quiz (1)

    Prime Minister or President ? :) ..........not suitable to fall in love..........:( sometimes need him/her, sometimes you don't...... thats right :devil: (50/50) w'sallam
  16. طالوت

    دین اور ابحاث

    بس یہی لفظی تکرار مجھے پسند نہیں ۔ اول تو اطاعت کو ہی سمجھیں کہ یہ اطاعت دراصل اللہ کی اطاعت ہے جسے رسالت سے بھی جوڑا گیا ہے کہ انبیاء کا مقصد اپنی اطاعت نہیں بلکہ اللہ کی اطاعت کروانا تھا ۔ اسلئے یہ کہنا اس کہنے سے زیادہ درست ہے کہ صحابہ کی اطاعت احکام الٰہی کے تحت تھی نہ کہ حب رسول کے تحت ۔...
  17. طالوت

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    یہ بات آپ نے پہلے کیوں نہ کہی ، رباعی کا کیا مسئلہ ہے ، ابھی حاضر کئے دیتے ہیں مگر یہ تو بتائیے کہ یہ ظالم ہوتی کیا ہے ؟ کہاں ملے گی ؟ دام کتنے ہوں گے ؟ پسند نہ آنے کی صورت میں واپس/تبدیل بھی ہو سکے گی نا ! ؟ اگلے شاعر/شاعرہ کافی بھاری بھرکم معلوم ہوتی/ہوتے ہیں جو بندے اب تک نہیں لوٹے ۔ وسلام
  18. طالوت

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    چلئے آپ کی مرضی ۔ میرے لئے تو بہرحال یہ انداز گفتگو اور ایسے فرار نئے نہیں ۔ خیر میرے دو مقاصد تھے ایک تو آپ کا وہ اندرونی تیر والا الزام اسلئے میں نے آپ کا وہ طویل ترین مراسلہ پیش کیا ہے تاکہ آپ کو یاد دلا سکوں اور اصل مقصد تھا کہ موضوع کی طرف پلٹا جائے پر افسوس ! آپ بلاشبہ پرہیز کیجئے مگر...
  19. طالوت

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    چلیں اب جانے بھی دیں کسی نے دیا نہ دیا ، محبت میں دیا یا (نفرت میں تو کوئی دینے سے رہا ) ۔ اصل سرمایہ احباب کا وہ وقت ہے جو وہ اس محفل کو مثبت اور تعمیری انداز میں دیتے ہیں ۔ البتہ یہ بتائیں کہ یہ ہدف سال بھر کے لئیے ہے ؟ وسلام
  20. طالوت

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    جملہ انتہائی سخت ہےاور اکثریت ان جیسوں کی نہیں ۔ اکثریت کا مسئلہ تماش بینی ہے کہ نہ ہم کسی کو ہاتھ سے رروکنے کی جرات رکھےتے ہیں زبان میں قوت رکھتے ہیں ۔ اور ایمان کے آخری درجے والے کام ہی ہمارے من پسند ہیں ۔ ۔ ۔ ا وسلام
Top