نتائج تلاش

  1. طالوت

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    واہ لگتا ہے اسلام آباد کی فضاء بھی خوب راس آئی ہے ۔ کوئی نظر شظر نہیں لگتی وہم ہیں سارے ، اور یہ اتنے سارے روپوں کی ابھی سے عادت اچھی نہیں ، پھر اوٹ پٹانگ چیزیں کھانے عادت پڑ سکتی اور اس کا نتیجہ صحت کی خرابی ، پھر مرچوں کی دھونی دیتی رہیے گا کہ نظر لگ گئی :) وسلام
  2. طالوت

    مصر کے کچھ تاریخی منظر!

    اسے غالبا ابو الہول کا مجسمہ بھی کہتے ہیں ۔ میری بھی شدید خواہش ہے ۔ شاید کبھی موقع ملے ۔ وسلام
  3. طالوت

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت مرحومہ کے معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  4. طالوت

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    شکریہ زونی ۔ آپ نے کہنے کو کچھ نہیں چھوڑا ۔ مگر لفظوں کی پٹاری کھل جائے تو کہاں کبھی کوئی مطمئن ہوا ہے ۔ متحدہ ہندوستان کے اس وقت نعرے لگانے والے اور اب بھی خواب دیکھنے والے کم نہیں ۔ مگر عارف کریم نے جو علم کا دریا بہایا ہے اسی میں سے "چند موتی" نکال کر رکھ دوں کہ غدار نہ پہلے کم تھے نہ اب کم...
  5. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بکواس ! اب اتنی بھی اندھیر نگری نہیں ۔ ہر ایک میں ہر ایک کے لئے شدت پسندی میں اضافہ آنجہانی پرویز کے دور میں ہوا۔ ورنہ یہی جہادی تنظیمیں کشمیر و افغانسان کے علاوہ کوئی بات نہ کرتی تھیں ۔ اور سپاہ صحابہ کا مرکزی نقطہ ہمیشہ اول شیعہ اور دوم قادیانی رہے ۔ آپ کیا سمجھتے ہیں مسلمانوں میں ان کی جھلک...
  6. طالوت

    تعارف میں ماظق ھوں

    خوش آمدید ماظق ۔ وسلام
  7. طالوت

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ رب العزت مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔ وسلام
  8. طالوت

    مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

    مبارکباد قبول کریں کاشفی ۔ وسلام
  9. طالوت

    گوجرہ: مسلم عیسائی جھگڑے میں چھ ہلاک - خطرے کی گھنٹی

    بی بی اب میں کیا کہوں بحث پھر کسی اور طرف چل پڑی ہے ۔ ورنہ تاریخی طور آپ کا یہ رویہ رہا ہے کہ آپ دوسروں کے نظریات کی گول مول جملوں میں دھجیاں اڑا کر اور اپنی تسلی کرنے کے بعد اس بے جا الزام پر اتر آتی ہیں کہ آپ پر الزام لگائے جا رہے ہیں ۔ اور ہم اگر کوئی بات کھلے ثبوتوں کے ساتھ صاف صاف لہجے میں...
  10. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    آپ کے یہ سوال حبیب الرحمن صاحب سے ہو سکتے ہیں مجھ سے نہیں ۔ رہی بات تفرقے کی تو کیا ان اصولوں کو رد کرنے پر ہی امن اور بھائی چارہ قائم ہو سکتا ہے ؟ خصوصا ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ پر حواب کے کتوں کے بھونکنے جیسے کذب و افتراء اور جھوٹے و کم درجے کے ذلیل لوگوں کی ان ناپاک حرکتوں سے کم از کم مجھ...
  11. طالوت

    new born گھوڑا

    کس کی سوالوں کی یا تصویروں کی :) وسلام
  12. طالوت

    رومی کی تلاش

    حضرت وہ ڈوبتا تیرتا وینس کیا ہوا ؟ وسلام
  13. طالوت

    سیدۃ النساء

    جی آپ نے ٹھیک کہا ، یہ دراصل علامہ حبیب الرحمن کاندھلوی کی تصنیف سے اقتباسات ہیں اور میں ان دنوں اس کتاب کو برقیا رہا ہوں سو جیسے درج تھیں ویسے ہی پیش کر دیں ۔ علاوہ ازیں کچھ جملے حذف بھی کئے ہیں جو قدرے سخت تھے مگر کوشش رہی کہ اصل مدعا بیان ہو جائے ۔ وسلام
  14. طالوت

    new born گھوڑا

    سانپ کے بچے کے بارے میں کیا خیال ہے ؟;) وسلام
  15. طالوت

    آئس کریم

    مگر بھتیجی سے یہ تو پوچھیں یہ اتنی لمبی چوڑی "ٹریٹ" کس خوشی میں ؟ وسلام
  16. طالوت

    سیدۃ النساء

    آپ دونوں حضرات جلدی کر گئے ، یوں مضمون کا تسلسل قائم نہیں رہتا۔ شکریہ علی ۔ ہمارے لئے کوئی اور جائے پناہ ہے بھی تو نہیں ۔ شکریہ نایاب ۔ درست کہا آپ نے ۔ کوئی کسی کا درجہ کیسے بڑھا سکتا ہے یا گھٹا سکتا ہے ۔ مکمل تحریر اس کا ثبوت ہے۔ سرخیاں ابھی جمنی تھیں اور لیجئے جم گئیں ۔ وسلام
  17. طالوت

    سیدۃ النساء

    (آخری حصہ) اس موقع پر اہانت رسول کے لئے ایک اور کہانی بھی وضع کی گئی ہے کہ فتح مکہ کے بعد نبی کریمؐ نے ام ہانی کو پیغام نکاح دیا۔ اور انھوں نے بچوں کی موجودگی کا بہانہ کر کے انکار کر دیا۔اگر واقعتا ایسا ہوا تھا اس سے بڑھ کر ام ہانی کی بدقسمتی کوئی اور نہیں ہو سکتی۔ حالانکہ یہ داستان صرف...
  18. طالوت

    موضوع احادیث کو پہچاننے کے اصول

    تصحیح کے لئے شکریہ الف نظامی ۔ اوپری 73 اصولوں کے لئے کتاب کا حوالہ موجود ہے ۔ ملا علی قاری کی "موضوعات کبیر" اور اس کا مزید ماخذ بھی آخر میں تحریرہے۔ وسلام
  19. طالوت

    سیدۃ النساء

    اس حدیث میں نبی کریم ؐ نے اول ۔۔۔کی نفی فرمائی کہ عورتوں میں دو عورتوں یعنی مریم بنت عمران اور آسیہ امراۃ فرعون کے علاوہ کوئی کامل نہیں ہوئی۔ اس فرمان سے تمام خارج ہو گئیں ۔ لیکن آپؐ نے تمام عورتوں سے حضرت عائشہ کو مستشنٰی کر کے انھیں تمام عورتوں پر فضیلت دی یعنی دو عورتوں کےکمال کا ذکر کر کے...
  20. طالوت

    سیدۃ النساء

    جہاں تک اس کے راویوں کا تعلق ہے تو اس واقعہ کو ام المومنین حضرت عائشہ سے مسروق نقل کر رہے ہیں۔ اور مسروق سے اسے شعبی نے نقل کیا ہے۔ یہ دونوں حضرات تابعی ہیں، ان حضرات کی ذات پر کسی نے کلام نہیں کیا اور حقیقت بھی یہ ہے کہ ان حضرات کی ذات شک و شبہ سے بالاہے۔ لیکن شعبی سے اس واقعہ کو نقل کرنے...
Top