نتائج تلاش

  1. طالوت

    عورت کی گواہی آدھی ہوتی ہے ؟ ایک بہترین آرٹیکل

    شکریہ ثمینہ ۔ مگر بد قسمتی سے ایسی باتیں ہمارے لوگوں کو ہضم نہیں ہوتیں ۔ یہ معاملات صرف عورت کے معاملہ میں ہی نہیں بلکہ ہر اس معاملہ میں ہیں جہاں ملا ئیت نے ڈیرے جما رکھے ہیں ۔ ایسی ایسی بکواس تاویلات کی جاتی ہیں کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے۔نام نہاد مذہبی قصے ہوں (جنھیں میں افسانے یا الف لیلوی...
  2. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    کل تو یہیں تھے اداسی اداسی کھیلتے ہوئے چھنا کاکا ! :) جی ہاں پابندی ہے اس وقت تک جب تک دوسری نہ ہو جائے ۔ وسلام
  3. طالوت

    یہ تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان

    یوں تو ملی نغمے اس قدر اور اتنے شاندار ہیں کہ ایک لفظ سنتے ہی زبان پر جاری ہو جاتے ہیں اور ہر ایک ملی نغمہ ایسا ہے کہ جو اپنی مثال آپ ہے ۔ مجھے بے شمار ملی نغمے پسند ہیں ان میں سے ایک ملی نغمہ پیش کر رہا ہوں اور آپ کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ اپنا کوئی سا پسندیدہ ملی نغمہ اس جشن آزادی کے موقع پر...
  4. طالوت

    مبارکباد جیہ بہن کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کریں ۔ وسلام
  5. طالوت

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    ملا کی دوڑ مسجد تک ;) حضرت بہت سی ایسی سائٹس بھی بلاک ہیں جن کا صوفیا سے دور کا بھی واسطہ نہیں ۔ جو مرضی کر لیں ۔ وہ تو جواب تک نہیں دیتے پتا نہیں "ان بلاک" کیسے کریں گے۔ اس میں کیا شک ہے ؟ بلکہ حکومتیں کہیں کی بھی ہوں سب کا یہی حال ہے ۔ - وسلام
  6. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    اسے کہتے ہیں ڈڈو دا گواہ چھپڑ ۔ لو جی انکل ہم آگئے ہمت کر کے تو آپ کی تو خیر ہے ۔ کیوں علی میں اسامہ بن لادن کا روح حلول کر گئی کیا ؟ وسلام
  7. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    خوش آمدید۔ کوئی عارف کو بھی پکڑ لائے ۔ یا ان کا شمار بھی بابوں میں ہوتا ہے ۔ وسلام
  8. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    یعنی جناب بھی اتنے ہی پرانے ہیں ۔ وسلام
  9. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    مگر ان کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ابھی 25 بھی کراس نہیں کیا ۔ وسلام
  10. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    ان کی خیر ہے ۔ خالی دھمکیاں ہیں گھبرانے کا نہیں ۔ وسلام
  11. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    آخری بیان صرف بیان ہے ۔ وسلام
  12. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    آب حیات ، کیا کہیں آب موت بھی ہے ؟ (مگر حلال کی موت) وسلام
  13. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    حضرت چار ہاتھ کہاں سے لائیں گے ۔ دو اور دو چار ہوتے ہیں ۔ وسلام
  14. طالوت

    لڑکوں کی گپ شپ (1)

    بندہ حاضر ہے مگر یہ کیا عبداللہ ۔ بابوں کو روک بھی رہے ہو اور بلا بھی ۔ وسلام
  15. طالوت

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آپ سمجھنے میں تھوڑی غلطی کر گئے ۔ ملت اسلامیہ کا وجود اب باقی نہیں رہا۔ اور موجودہ حالات کے تناظر میں ہم جس طرح پہلی صدی کی ملت اسلامیہ چاہتے ہیں وہ بنتی نظر نہیں آتی ۔ آپ کا یہ سوالیہ تجزیہ درست ہے کہ "جس کے افراد ذاتی مفادات کے غلام بن کر دوسری قوموں کے اغراض و مقاصد کی تکمیل کرتے ہیں ۔ " وطن...
  16. طالوت

    مصر کے کچھ تاریخی منظر!

    ہاسا نکل گیا ۔ کس تہذیب کی بات کر رہے ہیں ؟ اگر پاکستان کی تو ابھی ہم نے تہذیب کی بنیاد ہی کہاں رکھی ہے اور اگر اسلامی کی بات کر رہے ہیں تو اموویہ دور کے آخری 2-3 عشروں سے اس کا جوزاول شروع ہوا تو مسلسل سفر پستی ہی جاری و ساری ہے ۔ مصری قدیم تہذیب تو آج بھی ایک عالم کو حیران کرتی ہے ۔ وسلام
  17. طالوت

    آزادی ۔۔۔ مگر کس سے ؟

    آپ اسی کو سمجھنے کی کوشش کریں ، سچ اس سے اسان اور واضح تو میں بھی نہیں لکھ سکتا۔ آپ یوں سمجھیں "زمینی حقائق" بیان کرنے کی کوشش کی ہے :) وسلام
  18. طالوت

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    شاید اب تک اس سے آسان طریقہ کسی نے نہ بتایا ہو لیجئے سماعت فرمائے اور دعاؤں سے نوازیے ؛ مشہور و معروف "علمی پروگرام" عالم آن لائن میں کسی موصوفہ نے یہی سوال کیا ۔ سوال کچھ یوں تھا " چھپکلی بھگانے کا طریقہ بتائیے ، میں نے سنا ہے کہ ان میں جن وغیرہ بھی ہوتے ہیں ، کیا انھیں مار سکتے ہیں " جواب : جی...
  19. طالوت

    استاد حامد علی خان بمقابلہ استاد پرویز مشرف علی خان

    افلاطونوں سے گزارش ہے کہ کسی عام شخص اور کسی ملک کے سربراہ کا ایک جیسا عمل ایک جیسے معنی نہیں رکھتا ۔ ذرا اوپر اٹھ کر بھی سوچ لیا کریں ۔ نفرت و محبت میں یا خیالات کے اظہار میں دیوانہ پن اچھی بات نہیں ۔ وسلام
Top