پہلے تو اس کوشش کو وقت دینے پر تہہِ دل سے مشکور ہوں استادِ محترم۔
اگر بالا مصرع میں حیا کے بجائے اَدا کردیا جائے؟
محترم یہاں لفظ تُو نہیں، تو ہے۔ اور شعر کے مفہوم کے حوالے سے: آہٹ اور وہ بھی اُس سے منسوب آہٹ جو اس کی قربت کا احساس دلا رہی ہے، کو اتنی غور سے سننا مقصود ہے کہ دل کی دھڑکن سے...