نتائج تلاش

  1. احسن مرزا

    کسک اٹھی ہے کہیں دل میں آ چکی ہو کیا؟

    آپ تمام احباب کی جانب سے حوصلہ افزائی پر بیحد ممنون ہوں!
  2. احسن مرزا

    کسک اٹھی ہے کہیں دل میں آ چکی ہو کیا؟

    کسک اٹھی ہے کہیں دل میں، آ چکی ہو کیا؟ خبر ہماری محبت کی پا چکی ہو کیا؟ نظر میں پہلی سی الفت نہیں دکھائی دی وہ ایک شام کا وعدہ بھلا چکی ہو کیا؟ شبِ فراق کا غم تھا بہت گراں، لیکن! وصال کی بھی تمنا مٹا چکی ہو کیا؟ قریبِ منزلِ الفت پلٹ رہی ہو تم تمام زخمِ مسافت بُھلا چکی ہو کیا؟ لکھا تھا جس...
  3. احسن مرزا

    ہمارے حال سے وہ بے خبر ہے کیا کہیے

    بہت عمدہ محترم!
  4. احسن مرزا

    ایک غزل برائے تنقید، اصلاح، تبصرہ،'' حسن اُس کا کمال، شب، توبہ''

    ہم سے بھی خوب توبہ، توبہ کروالی آپ نے۔ بہت خوبصورت غزل کہی۔ غلطیوں کی نشاندہی تو بہرحال اساتذہ کا کام ہے۔ ڈھیر ساری داد حاضر ہے!
  5. احسن مرزا

    حماقتیں نہیں بجا، منافقوں کے شہر میں

    کچھ تک بندی بغرضِ اصلاح حاضرہیں! حماقتیں نہیں بجا، منافقوں کے شہر میں فریب ہی فریب ہے، محبتوں کی بحر میں مری رضا تو کچھ نہیں، تری ہی بس عطا ہے اب وفا کی بارشیں تو کر کہ رکھ جفا کے قہر میں ادھر ادھر، یہاں وہاں، کہاں کہاں نہیں پھرا مجھے تلاشِ ذات ہے کہاں ملے گی دہر میں! غموں سے غم ہوئے غلط...
  6. احسن مرزا

    ’نہیں آتا نظر کوئی ‘ اور ’کبھی یہ سوال نہ پوچھنا ‘ برائے تبصرہ

    بہت خوب محترم۔ ان خوبصورت منقبتوں پر اللہ آپ کوجزائے خیر عطا کرے۔
  7. احسن مرزا

    تیرگی میں جل رہے ہیں خواب سارے

    محترم مجھے انتظار رہے گا۔ ہمت افزائی پر بھی ممنون ہوں بہت!
  8. احسن مرزا

    تیرگی میں جل رہے ہیں خواب سارے

    السلام و علیکم! ایک غزل محفل میں موجود احباب کے خدمت میں بغرضِ اصلاح حاضر ہے تیرگی میں جل رہے ہیں خواب سارے ٹمٹماتے ہیں مری حسرت کے تارے ہم نے اکثر، اک جلا کر شمع تیری بس پتنگے حسرتِ دوراں کے مارے شاعری خونَ جگر سے ہورہی ہے چل پڑے جب سے جگر پر غم کے آرے کرب کی سولی پہ لٹکی ہے محبت اب بھی...
  9. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    جی بلکل کچھ ایسی ہی غلطی کا احساس مجھے بھی ہوا مگر محترم الف عین صاحب کی اصلاح پسند آئی تو سوچا وہ ہی شاملِ غزل کرنے میں زیادہ بہتری ہے۔
  10. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    جی بلکل امتزاج، ملاپ کے معنی میں استعمال کرنا تو مقصود نہیں تھا۔ اس مصرع کو یوں کہہ دوں تو؟؟ 'خوب گر عادتیں ہوں ہستی کی' اور سر ایک دفعہ پھر آپ کے وقت کا بہت شکرگزار ہوں۔
  11. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    محترم الف عین صاحب شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس مبتدی کی کوشش کو وقت دیا۔ سر کچھ یہ کہنا مقصود تھا کہ کیا ہی اچھا ہو کہ سر دیا جائے مگر راہِ حق میں دیا جائے۔ اب کیا بھلا ہے یا کیا بھلا ہو کے درمیان آپ ہی کوئی رائے دیجئے۔ آپ نے جو تجویز دی ہے اس سے مجھے کوئی پریشانی نہیں۔ بلاشبہ ایک اچھی تجویز...
  12. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    ہمت افزائی پر بہت، بہت مشکور ہوں جناب۔ ویسے 'نام میرے ترے فسانے کو' ہی بہتر ہے۔ مفہوم کے حوالے سے میں کیا کہوں؟ دیکھ لے بس! آپ کے سامنے ہے۔
  13. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    بہت نوازش جناب۔ بلکل میں بھی ان ہی کی توجہ کا منتظر ہوں!
  14. احسن مرزا

    کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے

    کافی عرصے بعد کچھ ایسی فراغت نصیب ہوئی ہے کہ یہاں پر موجود اہلِ علم سے کچھ سیکھ سکوں۔ تو کوشش کے ساتھ حاضر ہوں! دیکھئے کس لائق ہے۔ کیا بھلا ہے کہ سر دیا جائے راہِ حق میں مگر دیا جائے خوب گر امتزاجِ ہستی ہو نام پھر معتبر دیا جائے کچھ بھٹکتے ہوئے خیالوں کو اک غزل کہہ کے گھر دیا جائے نام ان کے...
  15. احسن مرزا

    تعارف اسد قریشی سے تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید اسد بھائی!!
  16. احسن مرزا

    کچھ اور بغرضِ اصلاح

    بلکل جناب میں دیکھتا ہوں!!
  17. احسن مرزا

    کچھ اور بغرضِ اصلاح

    ویراںہیںبہتدیدہِبیتابکبھیکے ہمبھولگئےعشقکےآدابکبھیکے وہدیدہِپرخوابجوتسکیںتھےہماری تعبیرکےخواہشمیںہیںبےخوابکبھیکے ہمکوبھیشبِوصلکاموسمجوملےگا ہوجائیںگےجیسےکہتھےشادابکبھیکے تاثیرِنظربخشےجووہتشنہلبیکو بنپیکےبھیپیاسےلگےسیرابکبھیکے الفتکےسفینےکوبچائےبھیتوکیسے؟ جبخودہینگاہوںمیںہیںغرقابکبھیکے...
  18. احسن مرزا

    میں محبت میں روایات سے باہر نہ گیا

    اچھی کوشش ہے جناب۔ لکھتے رہئے۔ خوش رہئے
  19. احسن مرزا

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    اگر ہم خود ہی چاہ رہیں ہوں کہ حرفِ روی (شاید صحیح کہہ رہا ہوں) قافیہ میں 'لام' یا 'کاف' کے بجائے 'ت' ہو تو پھر؟
Top