نتائج تلاش

  1. احسن مرزا

    پھر نئی اک امامت سے گھبرا گیا/چلا --- برائے اصلاح

    خوب غزل کہی جناب۔ داد حاضر ہے
  2. احسن مرزا

    ہو کے ہم با ہوش دھوکا کھاگئے۔ ایک غزل محفل کی نذر از: بسمؔل

    خوبصورت مطلع و مقطع سے سجی غزل۔۔۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔۔ ڈھیروں ڈھیر داد حاضر ہے
  3. احسن مرزا

    غزل : حاصلِ کُن ہوں بقا کے سلسلے میں قید ہوں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    واہ واہ جناب کیا خوب غزل کہی ہے۔ طبیعت خوش ہوگئی۔ ڈھیروں ڈھیر داد حاضر ہے۔
  4. احسن مرزا

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    ایک سوال ہے۔ مطلع میں قافیہ ”لتے“ پر پابند نہیں ہورہا؟
  5. احسن مرزا

    کہیں اب اور چلتے ہیں --- برائے اصلاح

    اچھی غزل کہی جناب۔ داد حاضر ہے۔
  6. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    شکریہ جناب!!!!!
  7. احسن مرزا

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    باقی تمام احباب کا بھی ہمت بڑھانے پر تہہ دل سے ممنون و مشکور ہوں۔۔۔۔۔ یونہی ساتھ بنائے رکھئیے گا۔۔۔۔۔
  8. احسن مرزا

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    ہمت افزائی پر ممنون ہوں قبلہ۔۔۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا کسی بھی جانب نشاندہی کا۔۔۔۔۔
  9. احسن مرزا

    ایک پابند نظم بغرضِ اصلاح

    عشق عشق بیباک نگاہوں کو ردائیں بخشے عشق خشبو سا بکھرنے کی ادائیں بخشے عشق جذبات کی دولت کو وفائیں بخشے عشق صحرا کی تپش میں بھی گھٹائیں بخشے عشق بیباک نگاہوں میں نہاں ہوتا ہے عشق لپٹا بھی ہو پردوں میں عیاں ہوتا ہے عشق شاہوں کو گدائی پہ لگا سکتا ہے عشق خوابیدہ نگاہوں کو جگا سکتا ہے عشق قسمت کے...
  10. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    تمام احباب کا فرداً فرداً شکرگزار ہوں۔
  11. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    زندگی نے خوش آمدید کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ شکرگزار ہوں جناب ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے نام یا نِک نیم کو دیکھ کر ایک شعر ذہن میں گردش کررہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ سو آپ ہی کی نذر ۔۔۔۔۔۔۔۔ حاصلِ زیست عدم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور عدم زیست نئی جن کو مرتے ہے بنی مر کے بھی کیا پاتے ہیں؟
  12. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    شکرگزار ہوں جناب
  13. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    دعا ہے بھائی مزمل رونق کا باعث بن سکوں۔ حقیقت تو یہ ہے میں بھی فائدہ کی ہی تلاش میں آیا ہوں ادھر۔ آپ نے خود کو چھوٹا کہہ کر میرا تو وجود ہی مٹا دیا۔ اب تک فورم دیکھنے کے بعد حاصل ہونے والے مشاہدے کو سامنے رکھتے ہوئے سیکھنے کی ذمہ داری مجھ پر عائد ہوتی ہے۔ سو دعا کرتا ہوں یہ ذمہ داری اٹھائی ہے...
  14. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    چلئے یہ بہت اچھا ہوا کہ شہر مل گئے۔ اب اللہ سے دعا ہے دل بھی ملا دے۔ :) اور حضرت میں تو خود صلاحیتوں کی کھوج کے سفر پر ہوں۔ ہاں خلوص یقینا میرے بس میں ہے۔ انشااللہ ناامید نہیں ہوں گے میرے خلوص سے۔ خوش آمدید کا بیحد ممنون ہوں۔ خوش رہیئے
  15. احسن مرزا

    صحرا نورد

    صحرا نورد
  16. احسن مرزا

    تعارف کچھ میرے بارے میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبر کاتہ تعارف کا محتاج تھا سو اس زمرے میں تعارف کیلئے بھاگا آیا۔ امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے۔ میرا نام احسن مرزا ہے، تعلق کراچی سے، طالبعلم ہوں فائنل ایئر کا۔ شاعری سے شغف در، در پھرا رہا ہے۔ یہاں سے گزر ہوا تو سوچا یہاں مستقل سکونت اختیار کرلینی چاہئے یہاں موجود...
  17. احسن مرزا

    خارزارِ زندگانی ہورہا ہے کم مرا

    ہمت افزائی پر ممنون ہوں جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہئے
  18. احسن مرزا

    خارزارِ زندگانی ہورہا ہے کم مرا

    اکثرمیں تراکیب بناتے ہوئے کم علمی کی وجہ سے مار کھا جاتا ہوں۔ یہاں بھی ایسا ہی ہوا۔ مجھے اضافت لکھتے ہوئے بھی اکثر پریشانی ہوتی ہے کہاں، کیسے لکھی جائے گی۔
  19. احسن مرزا

    خارزارِ زندگانی ہورہا ہے کم مرا

    قبلہ آپ نے انتہائی موزوں اصلاح فرمائی ہے۔ میرا بھی یہی خیال ہے رستہ ٹائپو غلظی کی وجہ سے شاید رشتہ ہوگیا۔
Top