نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    قدیر تم مجھے اپنی پارٹی میں شامل نہیں سمجھتے :shock: اچھا ہی کرتے ہو نہیں تو بڑی مار کھاتے :P
  2. بدتمیز

    باطل قیامت

    "اوہ۔ تو کیا یہ لوگ پھر حملہ کریں گے۔" اخلاق نے گھبرا کر کہا۔ "ظاہر ہے۔ شکست کا بدلہ لینے کے لئے انہیں آنا ہی پڑے گا۔" "لیکن ہم کب تک ان کا مقابلہ کرتے رہیں گے۔" محمود نے اعتراض کیا۔ "اس مرتبہ ہم مقابلہ نہیں۔ کچھ اور کریں گے۔" انسپکٹر جمشید نے رازدارانہ انداز میں کہا اور پھر وہ انہیں لے کر...
  3. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    محب آپ بھی بدتمیز نکلے :shock: چلو اچھا ہے کوئی تو اپنا ملا۔ :) لو میں کب قدیر کی مخالفت کرتا ہوں قدیر تو میری جان ہے۔
  4. بدتمیز

    آج کیا پہنا ہے

    موٹی جرابیں، کیا‌ کروں بھائی ٹھنڈ بہت ہے۔
  5. بدتمیز

    باطل قیامت

    "نہیں! اس قسم کی سازش کے جال تو اس نے نہ جانے کتنے چھوٹے چھوٹے ملکوں میں پھیلا رکھے ہیں۔ وہ کامیابی کوئی بہت خوفناک قسم کی کامیابی ہے۔ خیر۔ تم فکر نہ کرو۔ ہم اس کامیابی کا راز ضرور معلوم کریں گے اور اسے ناکامی میں بدل کر رہیں گے۔ ورنہ بیگال تو ساری دنیا کے لئے خطرہ بن جائے گا۔" "اس وقت بھی یہ...
  6. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    بہتر ہوتا اس کو رکھ چھوڑتے اور پوچھتے کہ قابل اعتراض بات کیا ہے۔ باقی لوگوں کو بھی لگتا تو شاید میں اپنی بات پر نظر ثانی کرتا اب تو افسوس ہی کر سکتا ہوں۔ جذباتیت اور بچگانہ پن کسی کو بھی زیب نہیں دیتا۔ حیرت تو اس بات کی ہے کہ آپ کو وضاحت بھی کر دی تب بھی آپ کو سمجھ نہ آ سکی۔ خیر بقول ظفر سمجھ تو...
  7. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    قیصرانی یہی وہ اختیارات تھے جن سے مجھ چڑ ہے بندہ خوامخواہ ٹانگ اڑا لیتا ہے۔ قدیر صاحب کے عنوان سے ایک تھریڈ ہے اس کو پڑھ کر بتائیے گا کہ کیا قابل اعتراض بات ہے۔ نوٹ: تمام انٹرویوز میں والدین کے بارے میں سوال کرنے سے گریز کیا جائے۔
  8. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    ہاہاہا دوست کی طرف سے ایک اور چھکا، قدیر دوست اب تک تمہاری بہت “عزت افزائی" کر چکا ہے کچھ اس کو بھی کبھی توجہ دو :P اور نہیں بھیا خالی جگہ پر نہیں ہو سکتی۔ اس میں ہر بندہ اپنے من پسند الفاظ لگا کر دل خوش کر سکتا ہے۔
  9. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    بری بات خالص مردانہ باتیں کھلے عام نہیں کرتے مانا میں جہاں ہوں وہاں ہو سکتی ہیں پر جہاں تم ہو وہاں ممنوع ہیں۔ ویسے بھی میں ایک چھوٹا معصوم شریف بچہ، اور بھیا فورم بند کرانا ہے کہ تھریڈ؟ آگے ہی تمہارے تھریڈ کا میں نے اور ظفر نے ستیاناس کیا ہوا ہے۔ بند کرا کے کونسا تیر مار لو گے۔
  10. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر: اُلو کے کان! وہ تلخ تجربہ ایک “مرد“ سے متعلق ہے ۔ میں اپنی صنف کے ارکان کو ترجیح دیتا ہوں ، سمجھے قدیر یہاں تو ٹھیک ہے ذرا رعب ڈال لو اور کہیں نہ کہہ دینا :P اور بھائی میرے گرلز کالج کے آگے بھی مرد ہی پھینٹی لگاتے ہیں تمہیں کس نے کہا کہ باجیاں بھی جوتے لگاتی ہیں۔ وہ تو تماشا دیکھتی ہیں۔
  11. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    ہمسائی خالہ کی جان میں کچھ نہیں کرتا اور سب کچھ کرتا ہوں تمہیں میرے بارے میں فکرمند ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں (دوست دو زبر ڈال دیں، خوش رہو) اور گدھے اپنی سائیڈ پوز والی تصویر لگا کر شرمندہ نہ کرانا
  12. بدتمیز

    جواب چاہیے۔۔۔

    یہ اس کو کیسے پتہ چلا :shock: اور بھیا تم نے آگے کہاں لگایا ہوا ہے خود آگے ہوتے جا رہے ہو :P دیکھنا کھسک کھسک کر اتنا آگے نہ ہو جانا کہ زمین پر آ رہے ہو۔
  13. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    قدیر: کھانے میں ہر اچھی چیز پسند ہے جیسے جوتے تھپڑ اور ڈنڈے۔ قدیر بھیا یہ تو بتاؤ کس کے بہکاوے میں کس گرلز کالج کے آگے مار کھا آئے تھے؟ کس نے کہا تھا کہ نیٹ پر اچھے سے بات کر رہے ہیں تو وہاں بھی کریں گے ؟ :P
  14. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہار :shock: میں فوری حملے کا قائل نہیں۔ موقع محل دیکھنا بڑی اچھی بات ہے۔ اور ہار ماننے کا نتیجہ آپ نے کیسے اخذ کر لیا۔ آپ تو بڑے نا سمجھ نکلے۔ چلیں رات کے دو بج گئے ہیں میں‌ جا کر بیڈ توڑوں آپ بیٹھیں اور کسی اور کو پکڑیں۔ اللہ حافظ
  15. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا نہیں ابھی نہیں پھر کبھی سہی۔ ابھی آپ اسی سمجھ کو سمجھیں
  16. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا زبردست چھکا لگا دیا آپ نے۔ سمجھانے کے دوسرے طریقے شاید آپکو معلوم نہیں۔ اچھا ہے میں سمجھا دونگا۔
  17. بدتمیز

    باطل قیامت

    "بُردان سے بات چیت کرنا ہو گی۔ دیکھیں وہ کیا کہتا ہے۔ لیکن اب ہمارے لئے یہاں رکنا ٹھیک نہیں۔ بیگال کے پانچ فوجی ادھر بھی نکل آئے تھے۔" "کیا!" ان کے منہ سے چیخنے کے انداز میں نکلا۔ "ہاں! یہی بات ہے۔" "اور آپ نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟" "مار ڈالا۔ اور کیا کر سکتے تھے۔" "تب ہماری خیر نہیں۔...
  18. بدتمیز

    باطل قیامت

    "بُردان سے بات چیت کرنا ہو گی۔ دیکھیں وہ کیا کہتا ہے۔ لیکن اب ہمارے لئے یہاں رکنا ٹھیک نہیں۔ بیگال کے پانچ فوجی ادھر بھی نکل آئے تھے۔" "کیا!" ان کے منہ سے چیخنے کے انداز میں نکلا۔ "ہاں! یہی بات ہے۔" "اور آپ نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا؟" "مار ڈالا۔ اور کیا کر سکتے تھے۔" "تب ہماری خیر نہیں۔...
  19. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ارے نہیں مجھے منہ پر مارنے کی عادت نہیں۔ منہ پر مارنا گناہ ہوتا ہے۔ اور سمجھ تو پھر اپنی اپنی ہے نہ
  20. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    ہاہاہا کہا تھا نہ کہ جس کو جو سمجھ لگے اس کی سمجھ ہے :P قدیر کے تھریڈ کا ستیاناس کر ڈالا ایم ایس این استعمال کرتے ہوں تو ایڈریس ذاتی پیغام میں بھیج دیں
Top