مائیکروسافٹ ایک سافٹ وئیر بنانے والی کمپنی ہے جس کے ہارڈوئیر میں آپکو کی بورڈ ، ماؤس اور ویب کیم کے سوا شائد اور کوئی چیز ملے ہاں اگر آپ ایک باکس اور زیون کو شامل کرنا چاہیں تو بھی کوئی مضائقہ نہیں
مائیکروسافٹ بنیادی طور پر ایک سافٹوئیر کمپنی تھی جبکہ دوسرے آپریٹنگ سسٹم در اصل ہارڈوئیر کے لئے...