نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    باطل قیامت

    "یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں ابا جان۔ ہم اور ناجائز فائدہ۔" "ابھی معلوم ہو جائے گا۔" انسپکٹر جمشید نے کندھے اچکائے۔ "بھئی واہ۔ اب تو اس معاملے میں دلچسپی بہت بڑھ گئی ہے۔" خان رحمان چہکے۔ "تم کیا کہنا چاہتے ہو۔" پروفیسر داؤد حیران ہو کر بولے۔ "دیکھنا یہ ہے کہ یہ ناجائز فائدہ کیا اٹھاتے ہیں۔"...
  2. بدتمیز

    باطل قیامت

    "ہم اب بھی نہیں سمجھے۔" مکھن بڑبڑایا۔ "حالاں کہ فوری طور پر سمجھ میں آ جانی چاہئیے تھی یہ بات"۔ پروفیسر داؤد بولے۔ "اوہ۔ تت۔ تو کیا ہمیں ان کا میک اپ کروانا ہے۔" "ہاں! تم لوگ ان کے میک اپ میں جاؤ گے۔" "آخر یہ کون ہیں؟" "دس بیگالی جوان۔ جو شکار کھیلتے ہوئے ریاست کنگلات کی جھیل پر آ گئے...
  3. بدتمیز

    قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

    ایک اچھی خبر مجھے سب کی سب تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ :D باقیوں کا پتہ نہیں۔ ان کے کمپیوٹر میں کیا مسلہ ہے
  4. بدتمیز

    مجھ کو تو ایسا لگتا ہے !!!

    قدیر تم کبھی اپنی تصویر دیکھو خاص طور پر وہ جو چیٹ کے وقت سائیڈ پوز لگا کر بیٹھے ہوتے ہو اس کو دیکھو پھر مجھ سے پوچھنا کونسا کونسا ادب غالب آیا۔
  5. بدتمیز

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    شعیب دوسری ویڈیو کا لنک تو ذرا فراہم کر دیں۔
  6. بدتمیز

    باطل قیامت

    "اہم تو خیر ہے۔ لیکن اس کے لئے غائب ہونے کی کیا ضرورت تھی۔" اگر ہم اعلانیہ روانہ ہوتے تو وہیں ہمارا راستا روکے جانے کی کوشش کی جاتی۔ ہمارے ملک میں بیگال کے ایجنٹ بے تحاشہ ہیں۔" "لیکن اب تو سی مون کے ذریعے انہیں اطلاع مل جائے گی۔" "اب ہم اپنے ملک میں نہیں۔ بیگال کی سرحد کے بہت قریب موجود ہیں۔...
  7. بدتمیز

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    امریکی پرچم چین سے نہیں میکسکو سے بن کر آیا ہے۔ مزے کی بات یہ تھی کہ 10 ملین کے پرچم فروخت کئے گئے اور 5 ملین کے امپورٹ کئے گئے ہیں۔ امریکہ میں ابھی تک سونے اور چاندی کے ذخائر کی بڑی بڑی کانیں سر بمہر بند پڑی ہیں کہ جس کساد بازاری کا ذکر آپ نے کیا اس وقت کام آئیں گی ابھی وہ باقی دنیا کو کہہ...
  8. بدتمیز

    باطل قیامت

    "میں نے ایک ہولناک خبر پڑھی تھی۔ میں نے فورا انسپکٹر کامران مرزا کو فون کیا۔ یہ میرے پاس آ گئے۔ ہم دونوں نے خفیہ میٹنگ کی اور یہی مشورہ کیا کہ ہمیں غائب ہو جانا چاہئے۔ ساتھ میں ہم نے خان رحمان اور پروفیسر داؤد صاحبان کو بھی لے لیا۔ تم لوگوں کو ساتھ اس لیے نہیں لیا تا کہ دشمن یہی خیال کرتا رہے...
  9. بدتمیز

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    دوست تمہاری بات بجا لیکن میں اختلافی باتوں کو کنارے لگا کر اس بحث سے بہت سی کام کی باتیں سیکھ چکا ہوں اس لیے کہا تھا کہ شاید تمکو فضول لگ رہی ہو
  10. بدتمیز

    باطل قیامت

    "کیا! نہیں!!!" ملی جلی آوازیں ابھریں۔ ان کے منہ کھلے کے کھلے اور آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ جس سی مون کے بارے میں وہ خیال کر رہے تھے کہ اسے غچہ دے آئے ہیں۔ وہ تمام سفر ان کے ساتھ رہا تھا۔ "یہ۔ یہ کسیے ہو سکتا ہے۔" فاروق بولا۔ "ہونے کو اس دنیا میں کیا نہیں ہو سکتا۔" سی مون نے ہنس کر کہا۔...
  11. بدتمیز

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    شمیل تمہاری بات پر حد درجہ حیرانی ہوئی جب تک بات تمیز اور اخلاق سے ہو کوئی reason نہیں بنتی کہ اس کو مقفل کیا جائے۔ ہاں جس کو ناپسند ہو وہ بے شک نہ پڑھے
  12. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    سچ سچ بتائیں سوتے میں محفل میں تشریف لاتے ہیں؟ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=6245 قدیر آجکل حالات کے ہاتھوں بہت ستایا ہوا ہے۔
  13. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    محب ذرا ڈھونڈئیے کہیں نہ کہیں یہ بھی مل ہی جائے گا :P
  14. بدتمیز

    باطل قیامت

    وہ بند گاڑی تم لوگوں کو تمہاری منزل پر پہنچا دے گی۔ یہ انتظامات کر دیے گئے ہیں۔" "ویری گڈ۔ لیکن ہم یہاں سے ساحل سمندر تک کس طرح جائیں گے؟" "پہاڑی کے دامن میں ایک بند گاڑی موجود ہے۔ وہ تم لوگوں کو ساحل تک لے جائے گی"۔ انہوں نے کہا۔ "اور اگر گاڑی کا تعاقب سی مون نے کر لیا سر؟" محمود بولا۔...
  15. بدتمیز

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    مہوش آپکو کافی لوگوں کا سامنا ہے مجھے اچھا نہیں لگتا کہ ایک بندے کے پیچھے اتنے سارے پڑ جائیں لہذا آپ ان کو مطمئن کر لیں۔ دوست کبھی کوئی کام کی بحث ہو رہی ہو تو تم فٹ کہہ دیتے ہو اس کا فائدہ اور باقی جگہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم ۔۔۔امید ہے برا نہیں مناؤ گے۔
  16. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    شگفتہ نہیں میں کبھی بھی سہولت سے قیامت کا بطل مکمل نہیں کر سکوں گا۔ علوی آپ اب آئے ہیں جب بدتمیزیاں‌ کر کے فارغ بھی ہو گیا ہوں
  17. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    بس کیا کریں ویسے بھی بدتمیز کو اختیارات مل جائیں تو بدتمیزی ہی ہونی ہے انصاف کہاں؟ پہلے صرف بدتمیزی ہوتی ہے پھر بدتمیزی تڑکہ لگا کر ہوا کرے گی ویسے خبر ملی ہے کہ قیصرانی کو آرڈر آ گئے تھے انہوں نے میرا کام کر دیا ہے :lol:
  18. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    بالکل غلط آتا ہے میں نے کہیں کسی پر کرتے دیکھا ہوا ہے :P
  19. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    میں نے جن لوگوں کی ناک میں دم کیا ہوا ہے ان کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ اور ذرا ہمت کریں خود بھی کوئی فیصلہ کر لیا کریں :wink:
  20. بدتمیز

    باطل قیامت کے دھاگے پر ہونے والی گپ شپ

    قیصرانی : نکال باہر کرنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :wink: :lol: ہم نام چھپانا چاہتے ہیں آپ اخبار میں چھاپنا چاہتے ہیں
Top