نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    آپ کو کیا لکھوں ، خلوص ، محبت کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بہت سی خوشیاں دکھائے (آمین)

    آپ کو کیا لکھوں ، خلوص ، محبت کا بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ بہت سی خوشیاں دکھائے (آمین)
  2. سید زبیر

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    بھائی یہ نمبر گنتی کے لیے تو نہیں دیا تھا آئیں
  3. سید زبیر

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کہ آپ ساتھیوں کی دلچسپی اور اظہار پسندیدگی کا کیسے شکریہ ادا کروں ۔ سب ساتھیوں کے لیے اللہ کے حضور دعا گو ہوں ۔ خصوصا عاطف بٹ کا جن کی بدولت نیرنگ خیال بھی چلے آئے ۔ اور میرے ویران گھر میں بہار آگئی
  4. سید زبیر

    برادرم میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور تشریف لائیں کمرہ...

    برادرم میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور تشریف لائیں کمرہ نمبر 27، بلاک B , بینالاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیو کیمپس اسلام آباد سیلل : 03335210753 رہائش ، مکان نمبر 1240 ، سٹریٹ 58، G11 / 2 اسلام آباد
  5. سید زبیر

    عزیزم امجد علی راجہ صاحب !میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور...

    عزیزم امجد علی راجہ صاحب !میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور تشریف لائیں کمرہ نمبر 27، بلاک B , بینالاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیو کیمپس اسلام آباد سیل : 03335210753 رہائش ، مکان نمبر 1240 ، سٹریٹ 58، G11 / 2 اسلام آباد
  6. سید زبیر

    سر زبیر کے ساتھ اک ملاقات

    امجد علی راجا صاحب ! یہ دونوں بچوں کی شوخیاں آپ نے دیکھیں اللہ سب کو سلامت رکھے ملاقات میں بھی یہی باتیں ہورہی تھیں اب آپ کے وساطت سے میں اسلام آباد اور قرب و جوار میں رہنے تمام محفلین سے درخواست کرتا ہوں کہ اپنے رابطہ نمبر مجھے ذاتی مراسلے میں بھیج دیں جو اکٹھا کرکے میں سب کو ان کے ذاتی...
  7. سید زبیر

    ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ؟

    میرا خیال ہے ' عدل ' کی نا یابی نے اس قوم کو لا تعداد امراض کا شکار بنا دیا۔ عدل ؛ خاندان ، معاشرے اور ریاستی سطح پر بالکل ہی نا پید ہو چکا ہے ۔ عدل کا حصول سب سے اہم ہے
  8. سید زبیر

    غلام ربانی تاباں : نا رسائی میں فغاں کی آبرو ہے دوستو

    نا رسائی میں فغاں کی آبرو ہے دوستو عاشقی پیہم تلاش وجستجو ہے دوستو آئنہ خانے میں کیا رکھا ہے حیرت کے سوا جو نظر آتا ہے ' عکس آرزو ہے دوستو کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ دیا کرتے ہیں لوگ خامشی بھی ایک طرزِگفتگو ہے دوستو تاک میں صہبا'گلوںمیں بو' صبا میں پیچ و خم سب کرشمہ سازیِ ذوق و نمو ہے...
  9. سید زبیر

    مرزا غالب سنہ 1857 کے حوالے سے شمیم طارق کی دو اہم کتابیں - محمد شعیب کوٹی

    ہر انسان کی طرح غالب کی شخصیت کے بھی کئی پہلو تھے ان مین سے انگریز دوستی کا بھی ایک پہلو بہت نمایاں تھا
  10. سید زبیر

    جوش طوفان بن - حضرت جوش ملیح آبادی

    زبردست انتخاب ۔ ہر شعر بے مثال اے عقل، تدبر کے سائے میں نظر ہو جا اے علم، تفکر کے آغوش میں عرفاں بن
  11. سید زبیر

    چشم تر میں ڈوب کر میری وہ کیوں حیران تھا

    بھائی امجد علی راجا صاحب طویل غیر حاضری کےبعد آج آپ کا کلام پڑھنے کو ملا ، بہت خوب ہو جفا فطرت میں جس کی قابل چاہت نہیں میں نے چاہا زندگی کو کس قدر نادان تھا
  12. سید زبیر

    اقبال یہ پیام دے گئی ہے مجھے بادِ صبح گاہی

    ہر شعر لاجواب ، کیا خوبصورت کلام منتخب کیا ہے شراکت کے لیے شکرگزار ہوں
  13. سید زبیر

    ارے۔۔۔ - علامہ نجم آفندی

    لاجواب انتخاب پولس نے لاش اٹھائی سڑک کو صاف کیا خموش ہو گئی دنیا فقط 'ارے' کہہ کر
  14. سید زبیر

    فارسی شاعری تولدِ پاکستان - محمد عبدالرحمن خان ضمیر (مع اردو ترجمہ)

    جیتے رہیں حسان خان ! سدا جئیں بہت عمدہ شراکت عدل و انصاف است رازِ سروری عدل غالب بر جہاں آید ہمی
  15. سید زبیر

    ابن انشا کیوں نام ہم اس کے بتلائیں

    بہت خوب ، گو پیار کی گنگا بہتی تھی وہ نار ہی ہم سے کہتی تھی یہ لوگ تو محض سہارے ہیں انشا جیہم تو تمہارے ہیں کیا بات ہے ۔۔۔واہ
  16. سید زبیر

    میر دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا

    سرکار ہمیشہ خوش رہیں
  17. سید زبیر

    مزدور - علامہ نجم آفندی

    جیتے رہیں حسان خان !مزدور کی اہمیت کی کیا بات ہے ۔دنیا آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا بوسہ لینے کو ترستی تھی اور ہمارے آقا صلعم نے بوسہ لیا تو اسی مزدور کے ہاتھ کا ۔ کیا عظمت ہے اس مزدور کی سبحان اللہ
  18. سید زبیر

    سودا کیوں میں تسکینِ دل، اے یار! کروں یا نہ کروں؟ ۔ مرزا رفیع سودا

    بہت خوب سرکار ! عہد تھا تجھ سے تو پھر عمر وفا کرنے کا اِن سلوکوں پہ، جفا کار، کروں یا نہ کروں؟
  19. سید زبیر

    شہر خموشاں میں بولتی تحریریں

    اللہ کریم اپنے پیارے حبیب کے جتنے امتی اس دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ان سب کو اپنے سایہ کرم میں جگہ عطا فرما اور روز محشر انہیں رسول پاک صلی اللہ و علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرما (آمین )
  20. سید زبیر

    ہادی عالم: سیرت ِ طیبہ پر پہلی غیر منقوط کتاب

    سید شہزاد ناصر صاحب ، اللہ آپ کو اس کار خیر کی جزا عطا فرمائے ۔اور دین و دنیا کی سعادتیں نصیب فرمائے (آمین ثم آمین)
Top